Live Covid 2019 بلوچستان کے ڈاکٹر زبیر احمد کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے بلوچستان کے ڈاکٹر زبیر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے
Live Covid 2019 چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔
پاکستان چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 80 نئے مریض سامنے آگئے صوبے میں متاثرین کی تعداد 3616 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وبا: پاکستان میں کیسز کی تعداد 60 ہزار سے زائد، اموات 1239 ہوگئیں سندھ، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت، آزاد کشمیر میں 1629 نئے کیسز سامنے آئے، صحتیاب افراد کی تعداد 19142 ہوگئی۔
پاکستان ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 497 افراد متاثر، اموات ایک ہزار 210 ہوگئیں پاکستان میں 58 ہزار 525 افراد اس وبا کا شکار بن چکے ہیں، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار 314 ہے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 ہزار 768، اموات 1156 ہوگئیں سندھ، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2167 کیسز سامنے آئے، صحتیاب افراد کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 108 نئے کیسز کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 3306 ہوگئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز سندھ، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آئے، صحتیاب افراد کی تعداد 16653 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 124 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 3 ہزار سے متجاوز بلوچستان میں کورونا وائرس کے 124 نئے رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں...
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے مزید 106 کیسز، ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 3074 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وبا: سندھ میں ایک روز میں ریکارڈ 20 اموات، ملک میں متاثرین 49 ہزار سے زائد سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا، ملک میں اموات 1052 تک پہنچ گئیں۔
پاکستان سابق گورنر و رکن بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کا کورونا کے باعث انتقال سید فضل آغا کا کورونا ٹیسٹ کچھ روز قبل مثبت آیا تھا اور انہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
Live Covid 2019 بلوچستان کے سابق گورنر کورونا کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے سید فضل آغا کا کورونا ٹیسٹ کچھ روز قبل مثبت آیا تھا۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 83 نئے کیسز سامنے آگئے صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2968 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وبا: پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات، مصدقہ کیسز 47 ہزار 259 ہوگئے سندھ، پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں نئے کیسز رپورٹ، صحتیاب افراد کی تعداد 13 ہزار 101 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 65 کیسز کی تصدیق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2885 ہوگئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا کیسز 45 ہزار سے زائد، اموات 969 ہوگئیں سندھ، پنجاب،کے پی کے، اسلام آباد، گلگت اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آگئے،ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد 12489 ہوگئی۔
پاکستان حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی رمضان میں دکانیں صبح 3 سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ رمضان کے بعد صبح 8 سے شام 6 بجے تک بازار کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن
Live Covid 2019 حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی رمضان میں دکانیں صبح 3 سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ رمضان کے بعد صبح 8 سے شام 6 بجے تک بازار کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین