پاکستان بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ژوب میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، رواں سال صوبے میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔
پاکستان کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، پاکستان میں مجموعی تعداد 19 ہوگئی زیر علاج 12 سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ بچہ والدین کے ساتھ تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا، ایم ایس ہسپتال
پاکستان چمن میں بم دھماکا، 9 افراد زخمی تاج روڈ میں لیویز لائن کے قریب دھماکا ہوا، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، لیویز ذرائع
پاکستان کھانسی نزلہ یا زکام کی شکایت ہو تو فوری ٹیسٹ کروائیں، وزیر داخلہ کورونا وائرس سے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، اعجاز شاہ
پاکستان کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ دوسرا وفاقی علاقے میں سامنے آیا، ڈاکٹر ظفر مرزا اس وقت سامنے آنے والے کیسز کی اس سے زیادہ تفصیلات نہیں بتا سکتے،دونوں کیسز کا تعلق ایران کے سفر کے ساتھ ہے، معاون خصوصی
پاکستان ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند بلوچستان کی حکومت نے پاکستان سے ایران جانے والے زائرین کے سفر پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں خود کش دھماکا، 8 افراد جاں بحق دھماکا شارع عدالت پر پریس کلب کے قریب ہوا جہاں مظاہرہ جاری تھا، جس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، پولیس
پاکستان بلوچستان: دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار شہید، 5 زخمی ایف سی گاڑی خوست کے علاقے میں معمول کے گشت پر تھی کہ دھماکے کا نشانہ بنی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بلوچستان میں سال کا پہلا، خیبرپختونخوا میں تیسرا پولیو کیس سامنے آگیا ملک میں رواں برس ایک ماہ میں ہی پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 6 تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان بلوچستان حکومت میں اختلافات،اسپیکر کی وزیر اعلیٰ کےخلاف تحریک استحقاق حکومت کی پہہ جام ہے، صوبے میں حکومت بنانے میں کوئی مشکلات نہیں ہیں، جب چاہو 10 کے بجائے 15 اراکین لاسکتا ہوں، قدوس بزنجو
پاکستان بچی کو حبس بے جا میں رکھنے پر سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان کی عبوری درخواست ضمانت خارج کر کے پولیس کو ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 82 ہوگئی شدید موسم کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان وادی نیلم میں ہوا، این ڈی ایم اے نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
پاکستان کوئٹہ دھماکا: ڈی ایس پی حاجی امان اللہ ایک بہادر اور مثالی افسر تھے، وزیراعظم وزیراعظم نے مسجد میں ہونے والے دھماکے کی فوری رپورٹ طلب کرلی، زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی۔
پاکستان کوئٹہ: مسجد میں دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 15 افراد جاں بحق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے نواحی علاقے غوث آباد کی ایک مسجد و مدرسہ میں نماز مغرب کے دوران ہوا، 19 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر دھماکے میں زخمی ہونے والے 14 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی میں طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد منظور طلبہ یونینز کی بحالی سے متعلق قرارداد رکن صوبائی اسمبلی و رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی ثنا اللہ بلوچ نے پیش کی۔
پاکستان بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور پک اپ میں تصادم، 15 افراد جاں بحق حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، پک اپ تیل اور ڈیزل کے ڈبے لے کر جارہی تھی، جس کے باعث آگ لگی، رپورٹ
پاکستان آواران سے گرفتار چاروں خواتین رہائی کے بعد گھر پہنچ گئیں آواران کی ہماری عزت مند مائیں رہا ہوکر گھر پہنچ گئی ہیں، بی این پی مینگل کے رہنما ثنااللہ بلوچ کی تصدیق
پاکستان کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید فرنٹیئر کور کی گاڑی اس وقت دھماکے کا نشانہ بنی جب وہ کچلاک علاقے میں معمول کی پیٹرولنگ کر رہی تھی، سیکیورٹی عہدیدار
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں 3 'دہشت گرد' ہلاک، سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم گاڑی نہ رکی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی