پاکستان کوئٹہ کے اسپینی روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، ذرائع
پاکستان بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کرنے کے واقعات پر احتجاج یونیورسٹی کے طالب علموں نے عہدیداران پر دباؤ ڈالنے اور ملزمان کو سزا دینے کے لیے کیمپس کے اندر کی جانب مارچ کیا۔
پاکستان کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید دھماکا موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایت، چیف جسٹس کا از خود نوٹس چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو 28 اکتوبر تک معاملے کی مکمل تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان لورالائی: دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں سے کمشنر دفتر کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا، پولیس
پاکستان بلوچستان: چمن دھماکے میں جاں بحق جے یو آئی رہنما سپرد خاک، صوبے میں ہڑتال مولوی محمد حنیف کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں، پارٹی کارکنان اور اعلیٰ شخصیات سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے جوان بھی سیکیورٹی کے انتظامات دیکھ رہے تھے۔
پاکستان کوئٹہ: یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی زخمیوں میں 6 پولیس اہلکار و افسران اور نجی چینل کے رپورٹر و کیمرا مین بھی شامل ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 'دہشت گرد' ہلاک سیکیورٹی فورسز نے کارروائی میں کالعدم داعش کے عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا، ایک اہلکار بھی شہید ہوا، آئی جی پولیس بلوچستان
پاکستان بلوچستان: مستقل غیر حاضری پر 3ہزار سے زائد اساتذہ معطل، 150 برطرف معطل استاد کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا گیا جبکہ اظہار وجوہ کے نوٹسز بھی جاری کردیے گئے ہیں، سیکریٹری تعلیم
پاکستان خضدار: بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق نواب امان اللہ خان زرکزئی کے قافلے پر حملہ رات گئے ہوا جس میں ان کے 14 سالہ پوتے سمیت دیگر دو افراد بھی جاں بحق ہوئے۔
پاکستان کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکا نماز جمعہ کے بعد ہوا جس میں امام مسجد بھی جاں بحق ہوئے،دھماکا خیز مواد مسجد کی خطبہ گاہ کےنیچے رکھا گیا تھا،پولیس
پاکستان کوئٹہ: مشن روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی دھماکے سے قریبی دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں، ڈی آئی جی
پاکستان بلوچستان: مسافر کوچ کا پک اپ سے تصادم، 7 افراد جاں بحق مسافر بس کراچی جارہی تھی کہ قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلی زئی میں پک اپ سے ٹکرا گئی، لیویز
پاکستان کوئٹہ: سٹی تھانے کے باہر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دھماکے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا جس کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان 'حکومت کھوکھلی دیوار ہے جسے سہارے سے بھی کھڑا نہیں رکھا جا سکتا' ملک میں احتساب نہیں ہو رہا بلکہ سیاسی انتقام لیا جارہا ہے،احتساب کےغلط استعمال پر عدم اعتماد ہوچکا ہے،مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان کوئٹہ میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 16 زخمی دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں خودساختہ بم نصب کرکے میڈیکل اسٹور کے سامنے کھڑی کی تھی، پولیس
پاکستان ڈیگاری کان حادثہ: جاں بحق مزدوروں کی تعداد 9 ہوگئی، ایک کا علاج جاری کان سے مزدوروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، ہسپتال میں زیر علاج ایک اور مزدور دم توڑ گیا، حکام
پاکستان حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار نامزد حکومت پر دباؤ کیلئے اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف ایوان بالا میں قرارداد جمع کروائی تھی۔
پاکستان اسمگلروں کے حملے میں زخمی کسٹمز عہدیدار ہسپتال میں انتقال کرگئے اسمگلنگ کا سامان ضبط کرنے کے بعد واپسی پر مشتبہ اسمگلروں کے گروپ نے ڈاکٹر عبدالقدوس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔