پاکستان کورونا وائرس: ملک میں 2419 افراد متاثر، 34 اموات، 100 سے زائد صحتیاب سندھ میں مزید 2 اموات کی تصدیق کردی گئی، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز، مجموعی تعداد 169 ہوگئی صوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 171 ہے، صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل کے ترجمان
پاکستان پاکستان میں 2238 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 31 تک پہنچ گئیں پنجاب میں845، سندھ میں709، پختونخوا میں276، بلوچستان میں164، گلگت184، اسلام آباد54 اور آزاد کشمیر میں 6 کیس ریکارڈ ہوئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 6 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 164 ہوگئی انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 164 ہوگئی ہے۔
پاکستان ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 2000 سے متجاوز، ہلاکتیں 26 ہوگئیں پنجاب میں 9، خیبرپختونخوا میں 6، سندھ میں 8، گلگت بلتستان میں 2 اور بلوچستان میں ایک فرد وائرس سے انتقال کرچکا ہے۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 5 اموات، مجموعی تعداد 17 ہوگئی سندھ میں 33، پنجاب میں42، کے پی اوراسلام آباد میں4،4،بلوچستان میں 3، گلگت میں 9، آزاد کشمیر میں 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد 141 ہوگئی بلوچستان میں 3 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 141 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 8 لاکھ مزدوروں کو ماہانہ راشن فراہم کیا جائے گا،صوبائی وزیر پورے بلوچستان میں تمام کمشنرز کو ایک کروڑ روپے اور پی ڈی ایم اے کو ڈیڑھ ارب روپے فراہم کر دیے گئے، ظہور بلیدی
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں 4 ماہ کمی کا اعلان عافی کا اطلاق دہشت گردی، دھماکوں اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملزمان پر نہیں ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان کورونا وائرس: پنجاب میں کیسز 500 سے متجاوز، ملک میں تعداد 1500 ہوگئی سندھ میں 29، پنجاب میں 67، اسلام آباد میں 12،گلگت میں 16 کیسز سامنے آئے،پنجاب میں 5 افراد وائرس کےباعث انتقال کرچکے ہیں۔
پاکستان پنجاب، بلوچستان میں 3 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1363 ہوگئے سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت، آزاد کشمیر میں بھی نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں اموات کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
Live Covid 2019 بلوچستان سے ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 133 ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 635 ہے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض مکمل طور پر صحتیاب دونوں مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ گھروں کو روانہ ہوگئے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت
Live Covid 2019 پنجاب کے بعد بلوچستان کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کی تصدیق ایک ڈاکٹر میں نوول کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، صوبے میں متاثرین کی تعداد 132 ہوگئی،ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 7 مزدور جاں بحق، 3 زخمی ریسکیو عملے کے گھنٹوں کے آپریشن کے بعد کان سے تمام لاشوں کو نکال لیا گیا، چیف انسپیکٹر مائنز شفقت فیاض
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 کیسز کی تصدیق،مجموعی تعداد 81 ہوگئی مریضوں کو علاج کے لیے آئسولیش رومز میں منتقل کیا جارہا ہے، لیاقت شاہوانی
پاکستان کورونا وائرس: چاروں صوبوں، گلگت بلتستان میں نئے کیسز، ملک میں 453 افراد متاثر سندھ میں 37، پنجاب میں 45، بلوچستان میں 58، خیبرپختونخوا میں 4 اور گلگت بلتستان میں 8 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔
Live Covid 2019 وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صوبے میں کورونا وائرس کے 76 مریضوں کی تصدیق مریضوں کی تعداد اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے، جام کمال کی ڈان نیوز سے گفتگو
پاکستان کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث انٹرسٹی بس سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند عالمی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب نے بھی سندھ جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان کورونا وائرس: بلوچستان میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان حفاظتی اقدامات کے پیش نظر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے مزید 15 روز کے لیے بند رہیں گے، صوبائی وزیر تعلیم