پاکستان پاکستان میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 2 ہزار نئے کیسز، اموات 600 سے تجاوز کرگئیں پنجاب میں کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، ملک میں ایک روز میں مزید 1066 افراد صحتیاب ہوگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے مزید 151 کیسز سامنے آگئے صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد 1873 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 66 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 1725 اور اموات 24 ہوگئیں۔
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں مزید 48 اموات، متاثرین کی تعداد 25 ہزار کے قریب پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئے متاثرین سامنے آئے، مجموعی اموات 593 ہوگئیں
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق صوبے میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 17699، اموات 400 سے زائد ہوگئیں سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں نئے کیسز سامنے آئے، مزید 210 افراد کے صحتیاب ہونے سے یہ تعداد 4315 ہوگئی۔
پاکستان ملک میں مزید 1146کیسز سے کورونا متاثرین 16ہزار سے زائد، اموات 385 ہوگئیں سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں نئے کیسز اور اموات سامنے آئیں، ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد 4105 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 57 نئے کیسز کی تصدیق، متاثرین ایک ہزار سے زائد ہوگئے لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اب تک 880 کورونا وائرس کے مقامی کیسز سامنے آئے ہیں۔
پاکستان پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے ملک کے چاروں صوبوں،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئےکیسز سامنے آئے،مزید 204افراد صحتیاب ہونے سےمجموعی تعداد 3233ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 62 نئے کیسز سامنے آگئے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 915 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں ایک اور مریض کورونا سے جاں بحق صوبے میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں مزید 619 کیسز سے متاثرین کی تعداد 13947 ہوگئی،3 ہزار سے زائد صحتیاب ملک میں مزید 93 افراد وائرس سے صحتیاب ہوگئے، اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 293 تک جاپہنچی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 6 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 781 ہوگئی بلوچستان میں مزید 60 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 781...
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 60 کیسز، مجموعی تعداد 781 ہوگئی صوبے میں ایک شخص کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 11 ہوگئی بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق ان اموات کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 10 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 49 نئے کیسز کی تصدیق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 656 ہوگئی ہے۔
پاکستان کورونا وائرس: ایک دن میں ریکارڈ 20 اموات، مجموعی تعداد 168 ہوگئی اسلام آباد، پنجاب میں ایک، ایک، سندھ میں8اور خیبرپختونخوا میں10اموات رپورٹ ہوئیں، مجموعی کیسز کی تعداد8310تک پہنچ گئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 8 ہزار کے قریب، اموات 148 ہوگئیں سندھ، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت، آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آگئے، ملک میں 1832 افراد صحتیاب ہوگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز سامنے آگئے نئے مریضوں کے اضافے کے بعد بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 371 ہوگئی ہے۔