پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے 7476 افراد متاثر، 1765 صحتیاب ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 143ہوگئی، سندھ،پنجاب،بلوچستان،کے پی کے،اسلام آباد، گلگت بلتستان میں مزید کیسز سامنے آگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 333 افراد کورونا وائرس سے متاثر ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ صوبے میں 28 نئے کیسز کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 333 ہوگئی ہے۔
پاکستان ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، متاثرین 7000 سے متجاوز صوبوں میں مزید اموات کے بعد مجموعی تعداد 134 تک پہنچ گئی، ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد بھی 1645 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 14 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 305ہوگئی صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز اور مزید 2 اموات کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان کورونا وائرس:سندھ اور خیبر پختونخوا میں مزید 10 اموات،پنجاب کے کیسز 3 ہزار سے متجاوز ملک میں متاثرین کی تعداد 6 ہزار 297، اموات 117 تک پہنچ گئیں، 1446 افراد وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔
پاکستان کورونا وائرس: مزید کیسز سے متاثرین 5707، اموات 96 ہوگئیں سندھ، پنجاب، پختونخوا بلوچستان، کشمیر اور اسلام آباد میں مزید کیسز اور اموات سامنے آئیں،صحتیاب افراد کی تعداد 1097ہوگئی۔
پاکستان سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا میں مزید 7 اموات، تعداد 93 ہوگئی، متاثرین 5300 سے متجاوز سندھ، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اورآزاد کشمیرمیں مزید کیسز،صحتیاب افراد کی تعداد1028ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 229 ہوگئی ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے بتایا کہ صوبے میں ایک اور کیس کے بعد متاثرین کی تعداد 229 ہوگئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے 4594 افراد متاثر، 500 سے زائد صحتیاب سندھ میں 92،پنجاب میں 113کیسز اور موت، کے پی کے میں مزید 98کیسز اور 4اموات سامنے آگئیں، ملک میں مجموعی اموات 67ہوگئیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ملک میں او پی ڈیز مکمل بحال نہ ہوسکیں صوبہ پنجاب اور سندھ کے اکثر ہسپتالوں میں او پی ڈیز فعال، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیشتر او پی ڈیز بند ہیں۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں 7 نئے کیسز کی تصدیق، متاثرین 219 ہوگئے نئے کیسز کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 219 ہوگئی ہے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا،بلوچستان میں ایک، ایک موت کی تصدیق کے بعد اموات 57 ہوگئیں، 429 افراد اب تک صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 2 کیسز سامنے آگئے، متاثرین 204 ہوگئے آج 65 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوئیں جن میں 2 مثبت اور 63 منفی نتائج سامنے آئے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان پنجاب سے ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ کیسز،ملک میں متاثرین 3700 سے متجاوز،اموات 53 ہوگئیں سندھ، پنجاب، میں نئے کیسز اور اموات ریکارڈ کی گئیں، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت، آزاد کشمیر میں بھی نئے مریض سامنے آگئے۔
Live Covid 2019 کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کی منظوری تک تھانوں سے باہر نہ نکلنے کااعلان صوبائی حکومت کے احکامات پر تمام ڈاکٹروں کو رہا کردیا گیا ہے، ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ
پاکستان کوئٹہ: رہائی کے اعلان کے باوجود ڈاکٹرز کا حفاظتی کٹس ملنے تک تھانوں میں رہنے کا عزم صوبائی حکومت کے احکامات پر کوئٹہ پولیس نے گرفتار تمام ڈاکٹروں کو رہا کر دیا ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 6 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 198 ہوگئی آج 126 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوئے جن میں 6 مثبت اور 120 منفی نتائج سامنے آئے، ترجمان بلوچستان حکومت
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 192 ہوگئی پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار ایک سو 21 ہوگئی ہے۔
پاکستان کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار سے زائد کیسز، مجموعی اموات 40 ہوگئیں سندھ میں 69، پنجاب میں 149، اسلام آباد میں 6 اور گلگت بلتستان میں 3 نئے کیسز آئے، صحتیاب افراد کی تعداد 126 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں مزید 6 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 175 ہوگئی انہوں نے کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 401 ہے۔