بلوچستان: نگراں حکومت کے سابق وزراء کیخلاف ریفرنس بدھ کے روز نگراں حکومت نے تیرہ سابق صوبائی وزیروں کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوائے ہیں۔
پاکستان کوئٹہ: ٹکٹ نہ ملنے پر خاتون اُمیدوارکا اقدامِ خودکشی ایک پُرہجوم پریس کانفرنس میں پی ایم ایل این کی سکینہ مینگل نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔
پاکستان دھوکے باز قانون سازوں کے خلاف عدالتی کارروائیاں جاری خلیفہ عبدالقیوم پر جعلی ڈگری کاجرم ثابت ہونے پر تین سال قید اورپانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
پاکستان مستونگ میں ڈی سی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ مسلح افراد نے تربت کے علاقہ نصیر آباد میں مستونگ کے ڈپٹی کمشنر طفیل بلوچ کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔
پاکستان جعفرآباد میں دھماکہ، آٹھ ہلاک ڈیرہ یار ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک جب کہ کم از کم 32 افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان بلوچستان کا سیاسی بحران، 20 وزراء کے استعفے منظور بلوچستان اسمبلی میں نواب زادہ طارق کی بطور قائد حزب اختلاف کی تقرری کی حمایت کرتے ہیں، سردار اسلم۔
پاکستان رئیسانی 19 مارچ کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تیار وزیراعلیٰ بلوچستان چیف سیکریٹری کے تبادلے کے بعد اسمبلی تحلیل سے متعلق گورنر کو ایڈوائس بھیجنے پر راضی ہوگئے۔
پاکستان کوئٹہ میں ضلعی الیکشن کمشنر کو قتل کردیا گیا ڈان نیوز کے مطابق منیر مینگل روڈ پر دو موٹرسائیکل سواروں نے الیکشن کمشنر کو آٹھ گولیاں لگی تھیں۔
پاکستان کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز نے پچاس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا ایک سیکیورٹی افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پرڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ نامعلوم تخریب کاروں نے بم کو ایک رکشہ میں نصب کیا تھا
پاکستان قلات میں سینئر صحافی ٹارگٹ کلنگ کا شکار موٹر سوار مسلح افراد نے قلات میں بس اڈے پر سینئر صحافی محمود جان آفریدی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، ڈپٹی کمشنر قلات۔
پاکستان بولان: بارودی سرنگ کے دھماکہ میں دو افراد ہلاک بلوچستان کے ضلعہ بولان کے علاقے ہفت ولی میں منگل کے روز بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان شیعہ ہزارہ ہلاکتیں: مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلانے کا مطالبہ عبدالخالق ہزارہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کوئٹہ میں جاری نسل کشی پر سیاسی قوتوں کو بریف کرنے کیلئے انٹیلی جنس اداروں کو طلب کریں۔
پاکستان کوئٹہ: اہلسنت والجماعت کی ریلی پر فائرنگ: 7 افراد زخمی واقعے کے خلاف اہلسنت والجماعت نے بلوچستان بھر کے قومی شاہراہوں کو کل بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان سانحہ کوئٹہ: ہزارہ برادری کا میتوں کو دفنانے سے انکار پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اہل تشیع حضرات کو تحفظ فراہم کرے، صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس۔
پاکستان کوئٹہ: راکٹوں سے حملے، آٹھ افراد زخمی نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے فائر کیے گئے تین راکٹ شہر کے مختلف علاقوں میں گرے، پولیس۔
پاکستان کوئٹہ دھماکے میں بچہ ہلاک، ایک شخص زخمی آئی ای ڈی دھماکا بروری روڈ پہ واقع ایک انٹرنیٹ کیفے کے قریب ہوا جس سے عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان بولان میں ٹرین پہ حملہ؛ ایف سی اہلکار سمیت چار افراد ہلاک جعفر ایکسپریس کو، جو راولپنڈی سے کوئٹہ کیجانب گامزن تھی، مچھ میں واقع پہاڑیوں سے آنے والے دہشت گردوں نے اپنا نشانہ بنایا۔
پاکستان بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم روک دی گئی حکومتِ بلوچستان میں پولیو مہم کے فوکل پرسن، نورالحق بلوچ نے کہا کہ یہ مہم کوئٹہ، قلعہ عبداللہ اور ضلع پشین میں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔
خضدار: وین پر فائرنگ اور آتشزدگی سے اٹھارہ افراد ہلاک عینی شاہدین کے مطابق، ویگن میں رکھے ایندھن کے ڈرم میں آگ لگنے اور امدادی کارروائیوں میں تاخیر سے اموات میں اضافہ ہوا۔
پاکستان بلوچ قوم پرستوں نے مذاکرات کی دعوت مسترد کردی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری، میر طاہر بزنجو نے کہا کہ اس وقت بلوچستان میں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔