پاکستان چمن: ٹینک کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 7 مزدور ہلاک پانی کے ٹینک کے اندر موجود مزدوروں کو بچانے کے لیے دیگر مزدور بھی اس میں کود گئے اور سب کی موت ہوگئی، پولیس
Live Covid 2019 بلوچستان میں 129 نئے کیسز سامنے آگئے، ایک اور مریض جاں بحق محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے مزید 129 کیسز کی تصدیق کی جس کے ...
پاکستان کورونا وبا: پنجاب میں ایک روز میں ریکارڈ 86 اموات، سندھ میں کیسز 75 ہزار سے زائد جمعرات کو ملک میں کورونا وائرس کے مزید 3591 کیسز اور 123 اموات کا اضافہ ہوا، مجموعی متاثرین ایک لاکھ 94 ہزار 613 ہوگئے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا کے مزید 6365 کیسز کا اضافہ، اموات 2663 ہوگئیں ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 229 تک پہنچ گئی، مزید 67 اموات رپورٹ ہوئیں۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے 149 نئے کیسز، 2 اموات کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 8177 ہوگئی۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 193 کیسز، 5 اموات زشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 193 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہزار 866 ہوگئی ہے۔۔
Live Covid 2019 سابق رکن بلوچستان اسمبلی سردار در محمد ناصر اور ہاشم خان پانیزئی کا کورونا سے انتقال سابق صوبائی وزیر صنعت بلوچستان سردار در محمد ناصر کا کورونا سے انتقال
Live Covid 2019 بلوچستان میں 194 نئے کیسز، ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 5776 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وبا: پاکستان میں 4600 کیسز کا اضافہ، مزید 86 اموات سندھ، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز کا اضافہ ہوا، اموات کی مجموعی تعداد 1899 تک پہنچ گئی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا کیسز چین سے زیادہ، مجموعی متاثرین 86 ہزار سے تجاوز کرگئے پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز اور اموات، ملک میں مجموعی اموات 1813 تک پہنچ گئیں۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں ریکارڈ 4700 سے زائد کیسز، مزید 77 اموات ملک میں متاثرین کی تعداد 83 سے زائد اور اموات کی مجموعی تعداد 1729 ہوگئی، اب تک 28 ہزار 923 افراد صحتیاب بھی ہوگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں وائرس کے مزید 484 کیسز، 2 اموات کی تصدیق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 5224 ہوگئی۔
Live Covid 2019 ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا وائرس کا شکار انہوں نے ڈان نیوز کو بتایا کہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے مزید 200 کیسز، ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 4393 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 71 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز آج ابھی تک مزید 2785 نئے کیسز اور 79 اموات رپورٹ ہوئیں، ملک میں مجموعی طور پر 25 ہزار سے زائد لوگ صحتیاب بھی ہوگئے۔
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 106 نئے کیسز بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 106 نئے کیسز سامنے آگئے۔...
پاکستان کوئٹہ: ہجوم کے تشدد سے نوجوان ہلاک، 2 ساتھی زخمی ویڈیو فوٹیج کی مدد سے قتل کے سلسلے میں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اے آئی جی رزاق چیمہ
Live Covid 2019 بلوچستان میں کورونا کے مزید 471 کیسز، 5 اموات کی تصدیق صوبے میں متاثرین کی تعداد 4057 ہوگئی۔
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں ایک روز میں ریکارڈ 81 اموات، متاثرین کی تعداد 65 ہزار سے زائد عالمی وبا سے ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 1364 تک پہنچ گئی، مزید 2074 لوگ شفایاب ہوگئے۔
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں مزید 3 ڈاکٹرز کا انتقال، طبی عملے کے متاثرین کی تعداد 1904 ہوگئی بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ٹراما سینٹر کے انچارج اور پنجاب کے نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر انتقال کرگئیں۔