دنیا بہتے ڈیزل میں ہاتھ دھونا پاکستان میں ایران سے اسمگل شدہ ڈیزل کی فروخت انتہائی منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔
دنیا 'سعودی عرب: ٹوئیٹر پر رسائی محدود کرنے کا منصوبہ' سعودی عرب ملک میں ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں کی پوشیدہ شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کر سکتا ہے، میڈیا۔
کھیل سعید اجمل کو سرجری کی ضرورت مایہ ناز اسپنر دو ماہ سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا، ڈاکٹروں کے مطابق مجھے ہرنیا کی سرجری کرانی پڑے گی، اجمل۔
دنیا 'جرمنی: خفیہ معلومات چرانے پر پاکستانی گرفتار' گرفتار پاکستانی پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈرونز سے متعلق تحقیقی مواد چوری کرنے کی کوشش کی، حکام
کھیل مصباح ون ڈے کرکٹ کھیلنے پر بضد تنقید کی زد میں آئے کپتان نے ایک روزہ میچوں سے کنارہ کشی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان پاکستان کے بغیر بھی امن ممکن ہے، افغانستان طالبان قیدیوں سے درخواست کریں گے کہ وہ عسکریت پسندوں کو امن کے لیے قائل کریں، ڈپٹی وزیر خارجہ۔
دنیا ' طالبان سے مذاکرات میں کرزئی رکاوٹ ' اگر کرزئی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو وہ اور ان کی امن کونسل اکیلے رہ جائے گی، پاکستانی حکام۔
دنیا بینکاک: کیمپ میں لگنے والی آگ سے 42 ہلاک حکام کے مطابق، حادثے میں 115 مزید افراد متاثر ہوئے جن میں سے 19 کی حالت نازک ہے۔
کھیل آفریدی جنوبی افریقہ کیخلاف نئی حکمت عملی اپنائیں گے انہوں نے پروٹیز بلے بازوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے خلاف نئی حکمت عملی پر کام کررہے ہیں۔
کھیل پاکستان میں فاسٹ باؤلنگ کا بحران وسیم اور وقار جیسے باؤلر سامنے نہیں آ رہے، گراس روٹ لیول پر فاسٹ باؤلر تیار کرنے کی ضرورت ہے، اقبال قاسم۔
'جرگوں پر پابندی کے بجائے اسے بہتر بنائیں' لوگ عدلیہ کی خستہ حالت کی وجہ سے اج بھی جرگوں پر اعتماد کرتے ہیں۔
پاکستان مشرف کی واپسی چوبیس مارچ کو متوقع سابق صر کے ایک معاون کا کہنا ہے کہ وہ چوبیس مارچ کو عوامی پرواز سے کراچی پہنچیں گے اور انہیں حراست میں نہیں لیا جائے گا۔
دنیا افغان طالبان اور امریکہ میں مذاکرات جاری ہیں ، کرزئی افغانستان میں طالبان ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ مذاکرات معطل ہونے کے بعد سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
دنیا برینن امریکی سی آئی اے کے نئے چیف مقرر امریکی سینٹ نے جمعرات کو جان برینن کی سی آئی اے کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کی تصدیق کردی۔
دنیا ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ میں دوسال قید بلیک واٹر تنظیم کے سابق رکن ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ میں ایک شخص پر تشدد کرنے پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
کھیل شیوارزینگر باڈی بلڈنگ کی دنیا میں لوٹ آئے ہالی وڈ سٹار باڈی بلڈنگ کے دو ماہناموں کے گروپ ایگزیکیٹیو ایڈیٹر بننے جا رہے ہیں۔
پاکستان ابوظہبی گروپ کا پاکستانی بزنس مین سے معاہدہ ختم ابو ظہبی بزنس گروپ نے ملک ریاض کے ساتھ 45 بلین ڈالر کا طے پانے والارئیل اسٹیٹ کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔
پاکستان حفیظ شیخ مستعفی، مانڈوی والا نئے وزیر خزانہ خیال کیا جارہا ہے کہ شیخ ملک میں آئندہ ہونے والے انتخابات سے قبل نگران حکومت میں قیادت کی زمہ داری سنبھالیں گے۔
پاکستان پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی مالی سال کے پہلے سات ماہ کے لیے خسارہ 11٫617 بلین ڈالر ہے جو گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 13٫209 بلین ڈالر تھا۔
دنیا جوہری تنازعہ: ایران، اقوام متحدہ مذاکرات پھر ناکام ایٹمی پروگرام پر کی جانے والی تحقیقات پر رواں ہفتے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین