دنیا تین لاکھ سے زائد افراد شام چھوڑ چکے ہیں، اقوامِ متحدہ اب تک تین لاکھ پینتیس ہزار افراد کو مختلف مقامات پر رجسٹر کیا گیا ہے، تاہم یہ اصل تعداد پانچ لاکھ افراد سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔
دنیا فلپائنی حکومت اور مسلمان باغیوں میں امن معاہدہ چالیس سالہ لڑائی اور ایک لاکھ سے زائد ہلاکتوں کے بعد اب پندرہ اکتوبر کو امن معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
کھیل ' آفریدی نے پوری کوشش کی' پاکستان کے کپتان محمد حفیظ نے خراب کارکردگی دکھانے کے باوجود شاہد آفریدی کا دفاع کیا ہے۔
دنیا ایران میں سائبر حملہ، انٹرنیٹ سروس معطل ملک کے انفراسٹرکچر اور مواصلاتی کمپنیز پر شدید حملہ کیا گیا جس کے باعث ہمیں انٹرنیٹ کی سروس محدود کرنی پڑی، ایرانی آفیشل
کھیل واٹمور حکمت عملی میں تبدیلی چاہتے ہیں پاکستان کے ہیڈ کوچ نے آسٹریلیا کے خلاف نئی حکملت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔
دنیا عراق: کار بم دھماکوں میں کم ازکم 32 ہلاک جانی نقصان کے لحاظ سے سب سے ہلاکت خیز واقعہ بغداد سے بیس کلومیٹر دور تاجی کے علاقے میں ہوا جس میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا ایران اسرائیل پر حملوں میں پہل کرسکتا ہے، علی حاجی اگر یہ ثابت ہوگیا کہ اسرائیل حملے کے عزائم رکھتا ہے تو ایران یہودی ریاست پر حملے میں پہل کرسکتا ہے۔
دنیا توہین آمیز فلم کے پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ فلم کی ایک خاتون اداکار نے فلم ساز کے خلاف جعل سازی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ کیا ہے۔
پاکستان افغان سرحد کے قریب 29 شدت پسند ہلاک سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے سرحدی علاقوں میں داخل ہونے والے شدت پسندوں سے تحصیل سالارزئی کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
کھیل آئی سی سی ایوارڈ: پی سی بی حکام شریک نہیں ہونگے ایوارڈ کی تقریب کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کوئی آفیشل تقریب میں شرکت نہیں کریگا۔
پاکستان متنازع فلم: پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں احتجاج پشاور میں جماعت اسلامی کی ریلی، حکومت سے امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ۔
کھیل آفریدی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں فیصلہ کن کردار ادا کرینگے، حفیظ آفریدی ہمارے لیے بہت بڑے میچ ونر ہیں۔
دنیا امن مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، طالبان افغان طالبان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ امن معاہدے کے لیے تیار ہیں۔
دنیا افغانستان میں خودکُش حملہ سولہ افراد ہلاک قندوز کے گنجان علاقے میں خُودُکش حملے میں تیس شہری بھی زخمی ہوئے۔
دنیا عراق میں دس دھماکے، اٹھاون ہلاک سب سے بڑا حملہ دجیال میں ہواجہاں خودکش حملے میں گیارہ فوجی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دھوپ کھائیے، ٹی بی بھگائیے دھوپ سے جسم میں وٹامن ڈی کی تیاری میں اضافہ ہوتا ہے اور پھیپھڑوں کے انفیکشن میں بھی کمی واقع ہوتی ہے ۔
دنیا طرابلس میں ملٹری پولیس آفس کے قریب کار بم دھماکہ دھماکے میں ایک تیونس شہری زخمی ہوا لیکن ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ حملے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔
دنیا معروف امریکی ادیب گور وائڈل نہ رہے مشاہدات، سیاسیات اور جنس پر پچیس ناول لکھنے والے وائیڈل کی ادبی زندگی نشیب و فراز سے پُرتھی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین