دنیا شامی باغیوں کا فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضے کا دعویٰ باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دمشق میں چار دن کی لڑائی کے بعد فضائی دفاع کی بٹالین کی بیس پر قبضہ کر لیا ہے۔
پاکستان بغداد: پاکستانیوں سمیت سات شیعہ زائرین ہلاک دھماکہ بالاد شہر کے نواح میں ایک ریسٹورنٹ کے قریب پارک کی ہوئی گاڑی میں ہوا۔
پاکستان بروس ولز، ڈیمی مور اور پاکستانی بیئر ہالی وڈ ستاروں کی نو عمر بیٹی کے قبضے سے مری بریوری کی تیار کردہ شراب برآمد ہوئی تھی۔
پاکستان پاکستان کا ملا برادر کو رہا کرنے پر غور، حکام افغانستان پاکستان پر زور دیتا آیا ہے کہ وہ افغان طالبان کو رہا کرے تاکہ امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جاسکے۔
دنیا 'طالبان کے کہنے پر مذاکرات کے لیئے تیار ہیں' کمانڈر کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک امریکا کے ساتھ امن مذاکرات میں صرف افغان طالبان رہنماؤں کے کہنے پر حصہ لیں گے۔
دنیا کاربن ڈائی آکسائیڈ سے خلائی حادثات میں اضافہ ایک مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اضافے سے مدار میں موجود سیٹلائٹس کا تصادم بڑھ سکتا ہے۔
پاکستان کشمیرمیں تلخ ماضی بھلانے کی کوشش سائن نامی راک بینڈ اپنی موسیقی سے کشمیر کے نوجوانوں کو امن اور محبت کا پیغام دے رہا ہے۔
دنیا مائیکرو چپ پر دواخانہ اگرچہ اس ٹیکنالوجی کے تنائج حیرت انگیز رہے تاہم اس پر مزید تحقیق اور تجربات کی ضرورت ہے۔
پاکستان برطانیہ: ملالئے کو نوبل انعام دینے کی مہم تیس ہزار سے زائد برطانوی شہریوں کا حکومت سے ملالئے کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ۔
دنیا شام: باغیوں سے جھڑپ میں دس شامی اہلکار ہلاک فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب باغیوں نے حکومتی حامی فلسطینی ملیشیا فورس کے 10 اہلکار ہلاک کر دیے۔
دنیا امریکی انتخابات فیصلہ منظر عام پر آتے ہی جہاں اوبامہ کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں رومنی کے حامی افسردہ نظر آئے۔
کھیل مصباح ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں کے حامی مصنوعی روشنیوں میں کھیلنے کے لیے موزوں گیند کے انتخاب کا مسئلہ اب بھی حل طلب ہے، پاکستانی کپتان۔
پاکستان اقوام متحدہ کا مصری کارکن کراچی میں زخمی حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چوری کی واردات بھی ہوسکتی ہے۔
دنیا ریاض میں فیول ٹینکر کے دھماکے سے 22 افراد ہلاک سعودی عرب کے دارالحکومت میں ٹرک فلائی اوور سے نیچے گر گیا، دھماکے اور اس کے باعث صنعتی عمارت گرنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔
پاکستان پاکستان میں قید برطانوی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش منشیات اسمگل کے الزام میں قید خدیجہ شاہ کو ہسپتال میں بچی جنم دینے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا
دنیا ہزارہ برادری کی مشکلات گزشتہ سال سے لیکر اب تک کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔
دنیا طالبان سے تعلق پر تین پاکستانیوں کے اثاثے منجمد تینوں افراد پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کو مدد فراہم کرنے میں ملوث رہے ہیں۔
دنیا تاریخی پدمنی مقامی میڈیا کے مطابق ممبئی میں تاحال اکیاون ہزار ٹیکسیاں موجود ہیں جن میں آٹھ ہزار ایسی ہیں جو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ پچیس سالہ مدت گزار چکی ہیں۔
پاکستان طالبان کی ملالئے کے والد کو نشانہ بنانے کی دھمکی ملالئے پر حملے کیلیے دو آدمی بھیجے گئے، اب ہم اس کے والد کو نشانہ بنائیں گے، سوات طالبان۔
دنیا یورپی یونین کیلیے امن کا نوبل انعام یورپی یونین کو یہ انعام چھ دہائیوں کے دوران یورپ میں امن اور جمہوریت کی بحالی کیلیے کیے گئے اقدامات پر دیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین