پاکستان فوج اور عدلیہ سازشیں کررہے ہیں، مشیر وزیراعظم وہ سپریم کورٹ کے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے حکم جاری ہونے کے بعد رائٹرز سے گفتگو کررہے تھے۔
کھیل حفیظ کا مزید ٹیسٹ میچز کے انعقاد کا مطالبہ بورڈ مزید ٹیسٹ میچز کے انعقاد کی کوشش کرے، گزشتہ چھ ماہ سے ٹیسٹ میچز کھیلنے کو نہیں ملے، ٹی ٹوئنٹی قائد۔
پاکستان ہندوستانی آرمی چیف کا پاکستان پر جارحیت کا الزام جنرل بکرم سنگھ کا پاکستان پر کشمیر کی متنازع سرحد پر حملے کی پلاننگ کا الزام، نئی دہلی میں پریس کانفرنس۔
پاکستان طالبان پاک فوج پر حملے نہیں کریں گے، حکیم اللہ محسود شمالی وزیر ستان میں پاک فوج پر حملے نہیں کیے جائینگے، اس کی جگہ افغانستان میں نیٹو افواج کو نشانہ بنائیں گے، سربراہ تحریک طالبان پاکستان۔
پاکستان شیعہ رہنماؤں کا کوئٹہ میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ جب تک فوج تعینات نہیں کی جاتی اس وقت تک گزشتہ روز ھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تدفیں نہیں کرینگے، مولانا امین شہیدی۔
دنیا چک ہیگل کی امریکی ڈیفنس سیکریٹری نامزدگی کا امکان پیر کو اعلان متوقع ہے، سینیٹ میں ہیگل کی نامزدگی پر اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔
دنیا آئیوری کوسٹ: بھگدڑ مچنے سے ساٹھ افراد ہلاک حادثہ نئے سال کی خوشی میں کی جانے والی آتش بازی کے بعد مچنے والی بھگدڑ کے باعث پیش آیا، 49 افراد زخمی۔
دنیا نیپال میں ہاتھیوں کی دوڑ تقریب کے دوران ہاتھی ایک نمائشی فٹبال میچ سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
دنیا متنازع مصری آئین قانون کا حصہ بن گیا محمد مرسی نے آئین پر دستخط کر کے اسے قانونی شکل دیدی، آئین سے معاشی اور سیاسی بحران حل کرنے میں مدد ملے گی، عوام سے خطاب
دنیا نائجیریا میں چرچ پہ حملہ؛ چھ افراد ہلاک یہ لگاتار تیسرا سال ہے جب افریقہ کے سب سے گنجان آباد ملک میں کرسمس تقاریب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
کھیل کرکٹ: سال 2012 کی جھلکیاں دو ہزار بارہ میں ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی کا عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تو جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
پاکستان اسلحے کی بھرمار، پاکستان چھٹے نمبر پر انڈیا کی لگ بھگ ایک ارب آبادی کے پاس مجموعی طور پر چار کروڑ ساٹھ لاکھ جبکہ اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں کے پاس دو کروڑ ہتھیار موجود ہیں۔
دنیا جاپانی الیکشن میں لبرل پارٹی کامیاب اپوزیشن جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کر کے تین سال بعد پھر اقتدار میں آ گئی۔
دنیا امریکی اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ریاست کنیٹی کٹ کے ایلیمنٹری اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، 20 بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان 'انٹیلجنس چیف حملے کا منصوبہ پاکستان میں بنا، ثبوت دینگے' کرزئی ترکی میں ہونے والی میٹنگ میں صدر زرداری کو حملے کے ثبوت پیش کرینگے، افغان صدارتی ترجمان
دنیا 'افغان انٹیلی جنس سربراہ پر حملہ کا منصوبہ پاکستان میں بنا' صدر کرزئی نے الزام لگایا ہے کہ اسد اللہ خالد پرحملہ کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں کی گئی۔
دنیا حملہ ہوا تو جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائیں گے، ایران حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی کی تنصیبات بھی مزید محفوظ مقام پر منتقل کر دیں گے، انٹرنیشنل ایٹمی انرجی ایجنسی میں ایرانی سفیر کا بیان۔
پاکستان اہل تشیع کو دھمکی آمیز موبائل پیغامات یوم عاشور کے قریب آنے پر اہل تشیع کو جان سے مارنے کی دھکمیاں دی جا رہی ہیں۔
پاکستان قصاب کی پھانسی پر حیرت ہوئی، احسان قصاب نے دیگر جنگجوؤں کی حوصلہ افزائی کردی ہے اور وہ انکے نقش قدم پر چلیں گے، لشکر طیبہ۔
پاکستان برطانوی گروہ کا ملالہ پر فتویٰ لگانے کا اعلان اسلامی شعائر حجاب اور جہاد کا مذاق اڑانے اور امریکی فوج کی حمایت پر ملالہ پر فتویٰ لگایا جائے گا۔