کھیل عراق میں 10 کار بم دھماکے، کم از کم 60 افراد ہلاک دارالحکومت بغداد اور بصرہ میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
دنیا عورتوں پر تشدد: افغانی پارلیمان قانون سازی میں ناکام افغانستان کے پارلیمان ارکان عورتوں کی ترقی، عورتوں کے حقوق، اور ان کی کامیابیوں کی مخالفت کر رہے ہیں، فوزیہ کوفی۔
دنیا عراق: تین بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک بغداد کے شیعہ اکثریتی علاقے کی مارکیٹ میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی پیڈ بنا کیش رجسٹر سکوائر نامی کمپنی نے کریڈٹ کارڈ ریڈر اور سافٹ ویئر متعارف کرایا ہے جو آئی پیڈ کی مدد سے کام کرتا ہے۔
دنیا نائجیریا کی تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ نائجیریا کے صدر گڈلک جوناتھن نے اسلامی گروپ بوکو حرم کے زیر اثر تین ریاستوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سرحدی جھڑپوں پر افغانستان کا پاکستان سے احتجاج افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے ڈیورنڈ لائن کے حالیہ بیان پر پاکستان نے کہا ہے کہ یہ ایک طے شدہ معاملہ ہے۔
دنیا پاک -افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فوجیوں نے گزشتہ تصادم میں نقصان کا شکار ہونے والے ایک سرحدی گیٹ کی مرمت کی کوشش کی۔
لائف اسٹائل امریکی بحریہ کے ڈرون ہیلی کاپٹر فائر سکواٹ ڈرون ہیلی کاپٹر آٹھ گھنٹے تک فضا میں رہ کر مختلف آپریشنز انجام دے سکتا ہے۔
دنیا بنگلہ دیش حادثہ: ناظم معطل، ہلاکتوں کی تعداد 430 ہم کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔ جو کوئی ذمہ دار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، بلدیاتی وزیر۔
کھیل ڈیوس کپ: پاکستان کی اپیل مسترد انترنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ میچ نیوزی لینڈ کو ایوارڈ کرنے خلاف کی گئی پاکستانی اپیل مسترد کر دی۔
دنیا "مسلمانوں کی اکثریت شریعت کا نفاذ چاہتی ہے" واشنگٹن میں قائم پیو فورم کے سروے میں 29 فیصد پاکستانیوں نے جمہوریت کو پسندیدہ نظام سیاست قرار دیا۔
دنیا عراق: شیعہ اکثریتی صوبوں میں دھماکوں سے 18 افراد ہلاک شیعہ اکثریتی صوبے کے بازاروں میں ہونے والے تین کار بم دھماکوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا نگراں افسر بھیجنے کا فیصلہ جون میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے دوران ٹیم کے ہمراہ ایک نگراں افسر بھی جائیں گے، ذکا اشرف۔
دنیا جنرل کیانی کی برسلز مذاکرات میں شرکت بیلجیئم کے دارلحکومت میں کیانی کے امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری اور افغان صدر حامد کرزئی سے اہم مذاکرات۔
دنیا سیچوان میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 71 ہوگئی ہفتے کی صبح چین کے صوبے سیچوان میں آنے والے زلزلے میں 2000 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کھیل ڈیوس کپ تنازعہ، پاکستان کی اپیل سماعت کیلئے منظور اپیل کی سماعت آئی ٹی ایف کا بورڈ آف ڈائریکٹرز اگلے مہینے کرے گا، اپیل منظور ہونا بڑی کامیابی ہے، پی ٹی ایف سیکرٹری۔
دنیا بوسٹن: دو دھماکوں میں تین افراد ہلاک بوسٹن شہر کی سالانہ میراتھن ریس کے دوران دونوں دھماکے میں سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
ویڈیوز تھیچر کی موت پر خوشی کیوں؟ ایک طرف جہاں سوگواران ان کی تدفین کی تیاریاں کر رہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ جشن بھی منا رہے ہیں۔
کھیل وسیم اکرم کا فاسٹ باؤلرز کے لیے کیمپ پی سی بی کی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بلے بازوں کو تیز پچوں پر پریکٹس کرانے کی ہدایت۔
دنیا امریکہ جدید میزائل نظام نصب کرے گا، پینٹا گون یہ اقدام شمالی کوریا کے علاقائی بیلسٹک میزائل کے خطرے کے پیش نظر ایک احتیاط کے طور پرکیا گیا ہے۔