پاکستان پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری، دس عسکریت پسند ہلاک پاکستانی فوجی حکام کا ماننا ہے کہ اورکزئی، خیبر اور کرم ایجنسیوں کو جوڑنے والی پہاڑیوں میں پاکستانی طالبان کے ٹھکانے موجود ہیں۔
پاکستان پاکستانی طالبان شامی جنگ کا حصہ بن گئے صدر بشار السد کے خلاف باغیوں کی مدد کے لیے پاکستانی طالبان نے شام میں اپنے کیمپ قائم کرنے کے علاوہ جنگجو بھیج دیے۔
دنیا وسطی برطانیہ میں مشتبہ دھماکا، تفتیش جاری وسطی برطانیہ کے علاقے ٹپٹن میں مسجد کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔
کھیل آگر نے ڈیبیو پر کئی ریکارڈز توڑ ڈالے انگلینڈ کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں مشکل وقت میں شاندار اننگ کھیلنے والے آسٹریلین ایشٹن آگر نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔
دنیا عراق: بم دھماکے اور فائرنگ میں کم از کم 32 افراد ہلاک المقدادیہ میں کم از کم گیارہ افراد اس وقت مارے گئے جب ایک تقریب کے دوران گاڑی میں دھماکہ ہوگیا۔
دنیا ‘امریکی فورسز 2014ء کے بعد بھی افغانستان میں رہ سکتی ہیں’ امریکہ افغانستان کے ساتھ ایک معاہدہ کرلے گا جسکے بعد کچھ امریکی فورسز 2014ء کے بعد بھی افغانستان میں رہ سکیں گی، امریکی سفیر۔
دنیا حزب اللہ شام میں مداخلت بند کرے، اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ میں لبنانی نمائیندے نے کہا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں پر اپنے دروازے بند نہیں کرے گا۔
دنیا بوسٹن میراتھن بمبار کی عدالت میں پہلی پیشی انیس سالہ چیچن ژوخار سارنیف پر پندرہ اپریل کو امریکہ کے شہر بوسٹن میں دوڑ کے شائقین پر بم حملے کا الزام ہے۔
پاکستان سزائے موت ختم کرنے پر تنقید سزائے موت کی موجودگی میں معصوم افراد کو ہلاک کیے جانے کا خطرہ بنا رہے گا، ایمنسٹی انٹرنیشنل۔
کھیل اسپاٹ فکسنگ: تاحیات پابندی کیخلاف کنیریا کی اپیل مسترد انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔
دنیا عراق: بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 53 افراد ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف بازار اور تجارتی علاقوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں تقریبا 35 افراد ہلاک ہو گئے
کھیل پاکستانی نژاد، فواد کو آسٹریلوی شہریت مل گئی احمد کو امید ہے کہ وہ شین وارن کے بعد پیدا ہونے والے خلا کو پر کر پائیں گے
پاکستان کابل-طالبان شراکت اقتدار کی پاکستانی تجویز پر افغانستان برہم پاکستان نے افغانستان اور طالبان کے درمیان درمیان شراکت اقتدار کی تجویز پیش کی ہے، افغان قیادت برہم، پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ۔
دنیا ٹائپ ون ذیابیطس کیلئے ویکسین کی آزمائش ٹائپ ون ذیابیطس سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد متاثر ہیں لیکن ایک ویکسین سے امید افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
کھیل مسلح ڈاکوؤں نے آصف کو لوٹ لیا لٹیروں نے لاہور ائیرپورٹ کے قریب آصف سے بانوے ہزار روپے، پاسپورٹ، قیمتی گھڑی اور پرس لوٹ لیا۔
دنیا امریکی سپریم کورٹ کا ہم جنس شادیوں کے حق میں فیصلہ صدر باراک اوبامہ نے فیصلے کو سراہتے ہوئے متعلقہ حکام کو اسکے نفاذ کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
پاکستان وزیر اعلٰی بلوچستان کی مغوی چیک خواتین کی بازیابی کی ہدایت ویڈیو میں دونوں خواتین کے پاسپورٹوں کا کلوزاپ دکھایا گیا ہے اور ان کو کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ ہمارا مطالبہ صرف ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ہے۔
دنیا عراق: احتجاج میں خود کش دھماکوں سے 8 افراد ہلاک عراق کے شہر تز خرماتو میں ہونے والے احتجاج کے دوران دو خود کش دھماکوں میں آٹھ عراقی ترک باشندے ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
دنیا بغداد بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 39 افراد ہلاک بغداد میں پیر کی شام مارکیٹوں اور گیراج میں ہونے والے دس بم دھماکوں میں کم از کم 39 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
پاکستان نانگا پربت کے بیس کیمپ پر فائرنگ، نو غیر ملکی سیاح ہلاک اطلاعات کے مطابق، ہلاک ہونے والوں چین، روس اور یوکرائن کے باشندے شامل ہیں، سرکاری حکام۔