دنیا ہندوستان میں شدید سیلاب: ہلاکتوں کی تعداد 560 ہو گئی حکّام نے مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
دنیا امن کیلیے پاکستان طالبان رہنما رہا کرے، افغانستان افغان وزارت خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کیلئے پاکستان سے درجنوں سینیئر طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
دنیا 'اقوام متحدہ شمالی کوریا پر معاشی پابندیاں ختم کرے' اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر سن سون ہو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہمارے خلاف معاشی پابندیاں ختم کرے۔
دنیا اسرائیل فلسطینی بچوں پر تشدد کررہا ہے، اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کی جانب آزادانہ طور پر مرتب کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اب تک سینکڑوں بچوں کو ہلاک اور ہزاروں کو زخمی کیا جاچکا ہے۔
پاکستان سٹیٹ بینک نے شرح سود نو فیصد کردی جمعے کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ملک میں نجی سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے۔
دنیا افغانستان کا امریکا کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ معطل قیام امن کے حوالے سے امریکا کے بیانات اور اقدامات میں تضاد پایا گیا ہے، افغان صدارتی ترجمان۔
دنیا ایک میل اونچی عمارت کے لئے شہر کی تلاش میں اب دنیا کے مختلف اہم شہروں جیسے شنگھائی، ماسکو، نیو یارک، لندن اور مختلف اہم خلیجی ملکوں کے شہروں کو دعوت دے رہا ہوں کہ وہ آئیں اور اپنی آفرز دیں، الولید
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا فحش مواد کے خلاف منصوبہ بچوں سے متعلق فحش مواد کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا۔
دنیا اکتہر شامی فوجی افسران منحرف، ترکی پہنچ گئے ترکی حکام کیمطابق شامی فوج کے چھ جنرل سمیت اکہتر افسران منحرف ہو کر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان پاکستانی جنگجو ہواباز خاتون: مردوں کے مد مقابل، لڑنے کو تیار میں کچھ مختلف محسوس نہیں کرتی، ہماری سرگرمیاں ایک ہیں ،دشمن پر بمباری ہماراپیشہ ہے
لائف اسٹائل غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 11.457 ارب ڈالر رہ گئے ایک ہفتے کے دوران ملک میں موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں سولہ کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دنیا لبنان میں شامی باغیوں اور حزب اللہ میں ہلاکت خیز تصادم اقوامِ متحدہ نے قصیر شہر میں جاری پندرہ روزہ جنگ اور محاصرہ ختم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ عام افراد کو بچایا جاسکے۔
دنیا ترک وزیر اعظم کا مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ کچھ حلقوں کے نزدیک اردگان کی پالیسیاں شخصی آزادی اور لوگوں کی نجی زندگیوں میں حکومتی مداخلت ہیں
کھیل ایشز کا نتییجہ پیٹرسن پر منحصر ہے، شین وارن لیگ اسپنر شین وارن کا کہنا ہے کہ اگر کیون پیٹریسن ایشیز سیریز میں انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل نہیں ہوئے تو فتح آسٹریلین ٹیم کی ہو گی۔
دنیا افغانستان: ریڈ کراس کے دفتر پر فائرنگ اور خودکش حملہ ریڈ کراس کے دفتر کے گیٹ پر ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لیا، اور دو مسلح حملہ آور ریڈ کراس کی عمارت میں داخل ہو گئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے دوسرے اہم ترین رہنما ہلاک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ولی الرحمان تحریکِ طالبان پاکستان کے دوسرے اہم رہنما تصور کئے جاتے تھے۔
پاکستان نوازشریف وزرائے خارجہ و دفاع کا عہدہ بھی اپنے پاس رکھیں گے پی ایم ایل این کے اندرونی ذرائع کے مطابق نواز شریف نہیں چاہتے کہ ابتدائی ایام میں کوئی دوسرا شخص ان معاملات کو خراب کرے۔
دنیا میکسیکو: بس حادثے میں سولہ افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں سات مرد، سات خواتین اور دو بچے شامل ہیں، جبکہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان پی آئی اے کا مسافر طیارہ برطانیہ میں جنگی جہازوں نے اتارلیا دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، پرواز کے دوران ایک واقعہ رونما ہوا ہے جسکی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایسکس پولیس