کھیل جنید خان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ سے باہر جیند انجری کے باعث یقینی طور پر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں، واٹمور، فائنل الیون میں عرفان اور عبدالرحمان کی شمولیت متوقع۔
دنیا نیٹو کے فضائی حملے میں دس افغان شہری ہلاک افغانستان کے صوبے کنڑ میں کیے گئے فضائی حملے میں پانچ بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے، نیٹو ترجمان نے تصدیق کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سارز جیسا ایک نیا وائرس دریافت کرونا وائرس گزشتہ برس ستمبر میں سامنے آیا تھا اور اب تک پانچ افراد کی جان لے چکا ہے۔
پاکستان مسقط ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی کریش لینڈنگ جہاز میں سوار 70 کے قریب مسافر اور عملے کے ارکان واقعے میں محفوظ رہا۔
لائف اسٹائل کیوروسٹی خلائی مشن کی مریخ پر کامیاب کھدائی ناسا کی جانب سے بھیجے گئے روبوٹک خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ مریخی پتھر میں سوراخ کیا جسے ایک کامیابی قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار اسٹیٹ بینک کے گورنر کے مطابق ریونیو کلیکشن اور سبسڈی میں کمی سے ہماری معیشت پر دباؤ بڑھتا ہے۔
دنیا ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کردی امریکا ساکھ بچانے کیلیے نئے کارڈ کھیل رہا ہے اور اسی لیے ایران کو مذاکرات کی طرف گھسیٹا جا رہا ہے، آیت اللہ خامنائی۔
دنیا دمشق میں باغیوں کا شدید حملہ صدر بشار الاسد سیکورٹی فورسسز کے انٹیلی جنس کمپاؤنڈ پر خود کش کار بم کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کھیل خود کو ٹیم کا بہترین بلے باز نہیں مانتا، آملا ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود آملا کا ماننا ہے وہ خود ٹیم کا بہترین بیٹسمین تصور نہیں کرتے۔
پاکستان اسامہ کے شہر میں تفریحی پارک کا منصوبہ منصوبہ بندی میں چڑیا گھر، پانی کے کھیل، منی گالف کورس، راک چڑھنا اور پیرا گلائیڈنگ شامل ہوں گے۔
پاکستان پاکستانی فوج کی دل جیتنے کی جنگ فوج ایک اور محاذ پر بھی تگ و دو کر رہی ہے اور وہ ہے مقامی قبائلیوں کے دل و دماغ جیتنا۔
پاکستان ملالئے کی کھوپڑی کی سرجری کامیاب کوئن الزبتھ اسپتال کے بیان کے مطابق، دونوں آپریشن کامیاب رہے اور ملالئے صحت یاب ہورہی ہیں۔
دنیا افغانستان: انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان نیٹو فورسز کے انخلاء کے بعد افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان ہے، ہیومن رائٹس واچ۔
دنیا اوباما شام پر امریکی فوج کشی پر ابہام کا شکار ہم اس حوالے سے شدید ابہام کا شکار ہیں کہ شام پر امریکی فوج کشی سے مسئلہ حل ہو جائے گا یا صورتحال مزید ابتر ہو جائے گی۔
دنیا 'شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائیگا' ایران کے اہم گورنمنٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ شام پر کیا جانے والا کوئی بھی حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائیگا۔
دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کیلئے سالانہ 7 کھرب ڈالرز درکار . سات کھرب ڈالر توانائی کے صاف طریقوں مثلاً ہوا، سورج اور پانی سے انرجی بنانے کے نئے طریقوں پر خرچ ہوں گے
دنیا ایتھنز: پاکستانی کی ہلاکت کے بعد نسل پرستی مخالف مظاہرے قریباً تین ہزار تارکین وطن اور انسانی حقوق سے وابستہ کارکنوں نے شہر کے مرکزی امونیا اسکوائر پہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔
پاکستان افغان طالبان کو رہا کرنے کا منصوبہ تیار حراست میں باقی رہ گئے افراد کی رہائی کے لیے بات چیت جاری ہے اور انہیں جلد رہا کردیا جائے گا، سیکریٹری خارجہ۔
پاکستان طاہرالقادری انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں طاہرالقادری سیاسی اصلاحات اور کرپشن کے خاتمے کیلیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، ترجمان تحریک منہاج القرآن۔
پاکستان کشمیر سے متعلق بیان بازی سے گریز کیا جائے، پاکستان ہندوستان اشتعال انگیز بیان بازی کے بجائے پاکستان کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے معاملے کی تہہ تک پہنچے، سلمان بشیر۔