دنیا یمن: ڈرون حملے میں پانچ القاعدہ جنگجو ہلاک حکام کے مطابق یہ جنگجو یا تو جنگ میں حصہ لینے آئے ہیں یا پھر جنگجوؤں کو ٹریننگ دینے
دنیا یمن: ڈرون حملے میں آٹھ مشتبہ القاعدہ شدت پسند ہلاک یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے آٹھ مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کھیل ایشز سیریز مایوس کن رہی ہے، واٹسن بری کارکردگی کے باعث ٹیم میں بطور اوپنر کھیلنے کی توقع کم ہی ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر۔
دنیا عراق: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 11 عسکریت پسند ہلاک آپریشن گزشتہ ماہ چیک پوسٹ حملے میں شیعہ ڈرائیوروں کی ہلاکت کے جواب میں کیا گیا ہے، فوجی ذرائع۔
پاکستان لائن آف کنٹرول پر پانچ انڈین فوجیوں کی ہلاکت، پاکستان کی تردید ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ہندوستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر کیا گیا، جس میں پانچ انڈین فوجی اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
کھیل تیسرا ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 527 رنز، انگلینڈ مشکل میں کپتان کلارک 187 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ دیگر آسٹریلوی بلے بازوں نے بھی انکا بھرپور ساتھ دیا، انگلینڈ نے دن کے اختتام تک دو وکٹ گنوادیے۔
دنیا قبرص کے سابق وزیر دفاع کو پانچ سال قید کی سزا کوسٹاس کو سزا دو سال قبل جزیرے پر باردی دھماکہ کے نتیجے میں تیرا افراد کی ہلاکت پر فرا ئض سے غفلت برتنے پر دی گئی ہے۔
دنیا اخوان المسلمون کی کیری کے بیان کی مذمت اخوان کے مطابق یہ بیان امریکہ کے انسانی حقوق اور جمہوریت کے موقف سے مطابقت نہیں رکھتا
پاکستان جان کیری کو ڈرون حملوں کے بہت جلد خاتمے کی اُمید امریکی وزیرخارجہ نے پاکستان کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے بہت ہی جلد ختم ہوجائیں گے۔ جبکہ امریکی صدر اوبامہ نے ان کی تخفیف کی بات کی تھی، خاتمے کی نہیں۔
پاکستان جولائی میں افراط زر کی شرح 8.3 فیصد رہی شرح میں تیزی سے اضافے کی وجہ رمضان کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ تھا، پاکستان بیورو برائے اعداد و شمار۔
پاکستان ڈرون حملے میں القاعدہ کے عسکریت پسند ہلاک ہونے کی تصدیق شمالی وزیرستان میں ہونے والے اس ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین شدت پسند مارے گئے، طالبان کمانڈر۔
دنیا الظواہری کا عافیہ، دوسرے قیدیوں کو چھڑانے کا عہد 'القاعدہ عافیہ صدیقی اور گوانتاناموبے کے بھوک ہڑتالی قیدیوں کو چھڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔'
پاکستان طالبان حملہ بھی حوصلہ پست نہ کر سکا، رومینین کوہ پیما پاکستان میں یہ منافع بخش سیاحتی صنعت، سالوں سے جاری تشدد کی وجہ سے پروان ہی نہیں چڑھ پا رہی۔
دنیا عراق: فائرنگ اور بم دھماکوں میں 28 افراد ہلاک مہلک ترین واقعہ مرکزی مقدادیہ میں پیش آیا جہاں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد مارے گئے۔
پاکستان نواز شریف شدت پسندوں سے مذاکرات کے عزم سے پیچھے ہٹ رہے ہیں؟ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا یہ نکتہ نظر کہ ”بندوقیں اور گولیاں ہر سوال کا جواب نہیں ہوتیں“ اب رفتہ رفتہ کمزور پڑتا جارہا ہے۔
دنیا افغانستان: خواتین کے حقوق میں مذہبی رہنما اہم رکاوٹ مسجدیں مسلسل خواتین کے خلاف استعمال ہورہی ہیں، تو خواتین انہیں اپنے حقوق کے لیے کیوں نہ استعمال کریں؟: افغان رکن اسمبلی فوزیہ کوفی
دنیا سنوڈن کی روس میں عارضی پناہ کی کوشش امریکہ کو مطلوب امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے روس میں عارضی پناہ کی درخواست دی ہے، روسی وکیل۔
لائف اسٹائل رائل بے بی کا انتظار عالمی میڈیا نے رائل بے بی کی آمد کے موقع پر ہسپتال کے باہر ڈیرے ڈال لیے۔
کھیل شاہد خان سے پاکستان فٹبال پر توجہ دینے کی درخواست شاہد خان پاکستانی ٹیلنٹ کو پرکھیں اور انہیں فلہم اکیڈمی میں اپنے کھیل کو نکھارنے کا موقع دیں، پی ایف ایف۔
سائنس و ٹیکنالوجی چینی خاتون آئی فون استعمال کرتے ہوئے ہلاک چارجنگ کے دوران کال سنتے وقت کرنٹ لگنے سے ہلاکت کی تحقیقات کریں گے، ایپل