دنیا ڈچ ریاست تین مسلمانوں کی ہلاکت کی ذمہ دار قرار نیدر لینڈز کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ڈچ ریاست کو تین بوسنیائی مسلمانوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھرایا جا سکتا ہے۔
دنیا بغداد میں سلسلہ وار بم دھماکے، 60 افراد ہلاک منگل کو سب سے مہلک دھماکہ شمالی بغداد کے طلبیہ کے علاقے میں ہوا جہاں کار بم دھماکے میں نو افراد مارے گئے۔
کھیل کاکا کی چار سال بعد میلان میں واپسی برازیل کے اٹیکنگ مڈ فیلڈر کاکا ریال میڈرڈ میں چار ناخوشگوار سال گزارنے کے بعد ایک بار پھر اطالوی کلب اے سی میلان واپس آگئے ہیں۔
دنیا ”عراق اور افغان جنگ نے مجھے پاگل کردیا تھا“ سولہ افغان شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کو عمر قید کی سزا۔ وکیل صفائی کے مطابق سارجنٹ بیلس پوسٹ ٹرامک اسٹریس ڈس آرڈر سے متاثر تھے۔
دنیا بان کی مون کی شام کو وارننگ شام میں کیمیائی ہتھاروں کے استعمال پر شدید تشویش لاحق ہے، بان کی مون۔
دنیا عراق: ملٹری ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ 14 افراد ہلاک ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی اور اپنے آپ کو رمادی شہر میں واقع فوج کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکے سے اڑا دیا۔
پاکستان دہشت گردی کے امریکی الزام پر پاکستانی مدرسہ برہم مدرسہ کے اساتذہ اور طالب علموں نے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ انہیں اپنے خلاف عائد الزمات کے دفاع کا موقع نہیں دیا گیا۔
دنیا مصر: حسنی مبارک کی رہائی کے احکامات جاری ۔اب تک یہ واضح نہیں کہ استغاثہ ان کے رہائی کے حکم کے خلاف اپیل کرے گا یا نہیں
پاکستان کوئٹہ: 100 ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد ایف سی آپریشن کے دوران 10 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، ملکی تاریخ میں ایک وقت میں سب سے زیادہ مقدار میں ملنے والا دھماکہ خیز مواد ضبط کرلیا گیا۔
کھیل ڈے نائٹ ٹیسٹ سے روایات کو خطرہ نہیں، راہل ڈریوڈ ایک ایونٹ میں ڈریوڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کھیل کو دنیا بھر میں مقبول عام کرنے کے لئے تجاویزپیش کیں
دنیا حسنی مبارک کی رہائی کا امکان سابق مصری صدر کے وکیل کے مطابق وہ رواں ہفتے کے اختتام تک بری ہوجائیں گے۔
دنیا یمن: سیلاب میں 27 افراد ہلاک 41 زخمی یہ افراد ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ایک وادی سے گزر رہے تھے
دنیا مچھروں کے خاتمے کے لیے ڈرون کا استعمال امریکہ میں خودکار طیاروں کی مدد سے مچھروں کی افزائش کے مقامات کی نشاندہی میں مدد لی جائے گی۔
دنیا افغانستان: 2014 کے بعد بھی بین الاقوامی فوج موجود رہے گی فی لوقت افغانستان میں ایساف فوجیوں کی تعداد ستاسی ہزار ہے جں میں دو تہائی امریکی فوجی ہیں
دنیا جان کیری کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میرا خیال ہے کہ فلسطینی حکام اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی وزیر خارجہ۔
دنیا مصر میں سابق فوجی نئے گورنرز تعینات مصر کے عبوری صدر نے 18 صوبوں کیلیے نئے گورنرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جن میں سے آدھے ریٹائرڈ فوجی جنرلز ہیں، قاہرہ میں مزید جھڑپیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیپسول میں 800 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر ہائپرلوپ کے ذریعے شہروں کے درمیان سفر میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی جس میں لوگ ہوا کے گدے پر سفر کریں گے۔
دنیا مرسی کے حامیوں نے ملک گیر لانگ مارچ کا اعلان کر دیا مرسی کے حامیوں نے آج نگراں حکومت کی جانب سے ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد ملک گیر اجتماعات اور لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔
دنیا مشرقی افغانستان میں تین امریکی فوجی ہلاک فوجیوں کا تعلق نیٹو کی سربراہی میں کام کرنے والی تنظیم ایساف سے تھا جو کہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے، امریکی افسر۔