دنیا اٹلی: کشتی ڈوبنے سے94 افراد ہلاک، 250 لاپتہ لیمپیڈیوسا جزیرے میں افریقی مہاجرین سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی ایک اندازے کے مطابق اس میں 500 افراد سوار تھے۔ یو این ایچ سی آر۔
پاکستان مذاکرات سے قبل ملا برادر پشاور منتقل افغان طالبان سے مذاکرات کے پیش نظر دوسرے اہم ترین سابق طالبان رہنما ملا عبدلاغنی برادر کو کراچی سے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان پاکستان کا سزائے موت پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ 'پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ موت کی سزا پر عمل درآمد پر پابندی کو برقرار رکھا جائے، ترجمان وزارت داخلہ۔
کھیل ساؤتھ افریقہ کو اسپن سے قابو کرنے کا منصوبہ کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ وہ امارات میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو اسپن اٹیک سے قابو کرنے کی کوشش کریں گے۔
دنیا اقوامِ متحدہ کی قرارداد۔ شام کو کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا حکم توقع ہے کہ عالمی ماہرین شام میں اگلے ہفتے سے اپنا کام شروع کردیں گے۔ برطانیہ اور چین نے اسلحہ تلف کیے جانے کی اس کارروائی کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
دنیا شام: کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک دھماکہ ایک مسجد میں نماز جمعہ کے فورا بعد ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئےہیں، ہیومن رائٹس مبصرین۔
دنیا مصر: اخوان المسلمین کی تمام سرگرمیوں پر عدالتی پابندی عائد المسلمین نے پابندی کے عدالتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے سیاسی بدنیتی قرار دیا ہے۔
دنیا نیروبی:محصور افراد کی بڑی تعداد کو رہا کرالیا گیا اب تک اکثر لوگوں کو ویسٹ گیٹ نامی ایک بڑے شاپنگ مال کی عمارت سے آزاد کرایا جاچکا ہے:فوجی ترجمان
دنیا شام: بم دھماکے میں 14 افراد ہلاک سڑک کنارے نصب بم کے نتیجے میں صدر بشار الاسد کے حمایتی علوی قبیلے کے چودہ افراد ہلاک ہو گئے، مشاہداتی گروپ۔
کھیل عدالتی مداخلت پر استعفیٰ دے دوں گا، سیٹھی اگر عدلیہ کی جانب سے ان کے کام مداخلت کا سلسلہ جاری رہا تو وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دوں گا، نگراں چیئرمین پی سی بی۔
دنیا ایرانی صدر کی پیشکش کا سنجیدگی کا جائزہ لینا ہو گا- اوبامہ امریکی صدر اوبامہ کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر امریکا کے ساتھ بات چیت کے عمل کا آغاز کرنا چاہتے ہیں، لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ واقعی سنجیدہ ہیں۔
پاکستان مولانا کا خواب یا دوربینی؟ 'آپ طالبان کو صرف ایک سال دے کر دیکھیں، وہ پورے افغانستان کو خوش کردیں گے'
دنیا ہندوستان کا کامیاب ایٹمی میزائل تجربہ پانچ ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والا اگنی - فائیو بیجنگ اور یورپ کے بڑے حصے تک رسائی رکھتا ہے۔
کھیل 'جنوبی افریقہ سیریز میں بھی مشکل ہوگی' زمبابوے کیخلاف غیر متوقع شکست کے بعد مصباح الیون کو سابق کھلاڑیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا۔
دنیا عراق: مسجد کے باہر دھماکے، 30 افراد ہلاک پولیس کے مطابق سڑک کنارے نصب یہ بم اس وقت پھٹے جب لوگ جمعے کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔
لائف اسٹائل جے کے رولنگ کی واپسی ہیری پوٹر سیریز کے شائقین کے لئے خوشخبری ہے کہ فلمی دنیا کا یہ شاہکار ایک بار پھر واپس آرہا ہے۔
دنیا ملا برادر - افغانستان میں امن کی کنجی؟ 'ملا برادر کی رہائی کا مطلب ہے کہ سنجیدہ بات چیت کا آغاز ہو چکا۔'
دنیا امریکا کی ایران پر لگائی گئی پابندیوں میں نرمی امریکا نے جذبہ خیر سگالی کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے تبادلے اور فلاحی اداروں کو ایران میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
دنیا بشار کیمیائی حملوں کے ذمہ دار ہیں، یورپی یونین بشار کو ذمہ دار ٹھرانے کے باوجود یورپی یونین نے ردعمل میں امریکا کی زیر قیادت حملے کی حمایت سے اجتناب برتا۔
دنیا مصری حکومت کا اخوان المسلمین کو تحلیل کرنے کا فیصلہ وزارت نے تنظیم کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا اعلان آئندہ ہفتے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا، ترجمان۔