سیاحوں کے علاوہ، پہلی مرتبہ ڈیٹ پر جانے والے جوڑے، شادی کا پیغام دینے یا شادی کی سالگرہ کے موقع کو یادگار بنانے کے خواہشمند ان بگھیوں پر سواری کرتے ہیں۔
تشدد کی تازہ لہر گزشتہ چند ماہ سے جاری ہے جس میں فرقہ واریت کا رنگ نمایاں ہیں، اس سے قبل بھی 2008 میں عراق شدید فرقہ وارانہ تشدد اور حملوں کا شکار رہا تھا
افغانی عوام کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے بصورت دیگر افغانستان کا "مکمل منشیات ریاست" بننے کا خدشہ ہے، یوری فیڈوتو۔
امارات میں گیند بہت زیادہ اسپن ہو گی اور ٹور میں کامیابی کا دارومدار اس بات پر ہو گا کہ ہم اجمل کو کس طریقے سے کھیلتے ہیں، جنوبی افریقی کپتان گریم اسمتھ۔