لائف اسٹائل میری کامیابیوں میں سلمان کا ہاتھ نہیں،کترینہ جب کترینہ سے رنپیر کپور کا ان کی زندگی میں واپس آنے کا پوچھا گیا تو ان کا جواب تھا 'میں اس وقت سنگل ہوں'۔
لائف اسٹائل کریوسٹی کامیابی سے مریخ پر اترگیا اس کامیابی کے بعد مریخ کی مٹی اور چٹانوں کے نمونے بھی سامنے آسکیں گے۔
کھیل موسم کی مداخلت: لیڈز ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن پیٹرسن 149 کی شاندار اننگز کھیل کر آئوٹ ہوئے، میٹ پرائر نے 68 رنز بنائے، عمران طاہر کی 3 وکٹیں.
پاکستان کوئٹہ بم دھماکے میں چار افراد ہلاک دھماکے میں اسی سے سو کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا جس سے عمارت تباہ ہوگئی۔
دنیا شام کیلیے نمائندہ خصوصی کوفی عنان مستعفیٰ مستقل الزام تراشی کی وجہ سے چھ نکاتی پلان کو رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا، عنان۔
کھیل فلپس تاریخ کےکامیاب ترین اولمپئن امریکی پیراک تاریخ میں سب سے زیادہ انیس تمغے حاصل کرنیوالے اولمپئین بن گئے۔
دنیا گجرات فسادات میں بائیس افراد مجرم قرار دوہزار دو کے گجرات فسادات میں اکسٹھ افراد کوبری کردیا گیا جن میں نریندرا مودی بھی شامل ہے۔
لائف اسٹائل بیٹ مین کا باکس آفس پرقبضہ جاری دی ڈارک نائٹ رائزس نے دو ہفتوں میں چونسٹھ ملین ڈالر کا بزنس کر لیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں سات افراد ہلاک ڈرون سے عسکریت پسندوں کے کمپاونڈ اور گاڑی پر میزائل داغے گئے جس میں چارافراد ہلاک ہوگئے تھے۔
پاکستان پاکستانی حکام کی افغانستان پر راکٹ فائر کیے جانے کی تردید افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغان اور پاکستانی طالبان پاک افغان سرحدی علاقے سے کارروائیاں کررہے ہیں۔
دیر بالا میں دھماکہ، تین افراد ہلاک ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
پاکستان پنجاب، گلگت بلتستان میں ٹریفک حادثے، بیس افراد ہلاک استور میں مسافر ویگن دریا میں جب کہ کہوٹہ کے قریب بس کھائی میں گرگئی۔، درجنوں زخمی۔
پاکستان بنوں میں پولیس اسپیشل برانچ کے دفتر پر حملہ ذرائع کے مطابق پولیس کے دفتر پر پانچ سے چھ شدت پسندوں نے حملہ کیا ۔
پاکستان طالبان نے لاہورحملے کی ذمہ داری قبول کرلی مسلح افراد نے اچھرہ میں ایک عمارت پر حملے کرتے ہوئے آٹھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان دفاعِ پاکستان کی جانب سے لانگ مارچ کا آغاز دفاع پاکستان کے لانگ مارچ کے موقع پر وفاقی مشیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ شرکا ء کو احتجاج کا حق حاصل ہے۔
دنیا امن معاہدہ مبہم ہے: شامی اپوزیشن کوفی عنان کے وضع کردہ امن معاہدے پر چین اور روس نے دستخط کرنے کے باوجود اعتراضات اُٹھائے ہیں۔
پاکستان ڈرون حملے میں آٹھ افراد ہلاک شمالی وزیرستان کے گاوں درے نشتر میں کئے گئے حملے میں کمانڈر حافظ گل کے ساتھی مارے گئےہیں۔
دنیا مصر کے صدر نے حلف اٹھا لیا مرسی کا فوجی کونسل کی جانب سے ضبط کیئے گئے صدارتی اختیارات واپس حاصل کرنے کا عزم۔
پاکستان جنرل ایلن اور کیانی کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کا جائزہ جنرل ایلن کے مطابق سرحد کے دونوں اطراف انتہاء پسندوں کی سرگرمیوں کا خاتمہ کرنے کے لیئے توجہ کو ایک مرتبہ پھر مرکوز کرنے کا موقع ملا۔
پاکستان 'افغانستان میں استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے' پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین