لائف اسٹائل امیتابھ بچن پاکستانی بنیں گے بگ بی آسکر ایوارڈ یافتہ ساونڈ ڈیزائنر، ریسول پوکٹی کی بطورہدایتکار پہلی فلم میں ایک پاکستانی باپ کا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ڈینگی: سول ہسپتال کراچی میں ہنگامی حالت نافذ ماہرن کے مطابق ایڈس ایجپٹائی نامی مچھر کی مون سُون سے قبل ہی نسل خیزی ڈینگی بخار کے ان کیسز کی اہم وجہ ہے۔
کھیل آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر سے محروم چالیس ملین امریکی ڈالرکا معاہدہ ختم ہونے کے بعد ہندوستانی لیگ کو اب نیا اسپانسر تلاش کرنا ہو گا۔
کھیل بیٹنگ کی ناکامی: مصباح پریشان کپتان ٹیم میں سات مستند بلے بازوں کی موجودگی کے باوجود کم اسکور پر مایوس۔
پاکستان بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات، آٹھ افراد ہلاک کوئٹہ میں تین شیعہ افراد فائرنگ کا نشانہ بنے، جبکہ اتوار کو رات گئے بولان میں دو بسوں پر فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پھیپھڑوں میں قدرتی جھاڑو کی دریافت سائنسدانوں کے مطابق یہ قدرتی برش پھیپھڑوں کو مضر ذرات اور دیگر خطرناک اجزا سے محفوظ رکھتا ہے۔
پاکستان کراچی میں تین افراد ہلاک، ٹارگٹ کلر گرفتار بلدیہ ٹاؤن اور شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، لیاقت آباد میں نوجوان ہلاک
کھیل ایشون کا کرشمہ، بھارت کی حیدرآباد ٹیسٹ میں شاندار فتح کیوی ٹیم دوسری اننگ میں 164 رنز پر ڈھیر، ایشون دوسری اننگ میں بھی چھ وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ قرار پائے۔
کھیل انڈر 19 چیمپیئن کا تاج بھارت کے سر بھارت نے مجموعہ 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، کپتان چاند نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی
دنیا افغانستان: پاکستانی طالبان کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک باجوڑ کے طالبان رہنما ملا داد افغان صوبے کنڑ میں انیس ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے، تحریک ظالبان پاکستان کی تصدیق۔
کھیل آرمسٹرانگ پر تاحیات پابندی امریکی سائیکلسٹ کا ڈوپنگ تنازعہ میں دفاع نہ کرنے کا فیصلہ پابندی کا سبب بنا، تمام اعزازات سے محروم۔
کھیل اسپنرز کی بدولت انڈیا کی پوزیشن مضبوط پجارا 159 کی اننگ کھیل کر آؤٹ ہوئے، اسپنرز نے 106 رنز پر نیوزی لینڈ کے پانچ مہرے کھسکا دیے
پاکستان ڈرون حملے بدستور جاری، اٹھارہ افراد ہلاک ڈرون حملوں کا معاملہ فی الحال کسی بھی عالمی پلیٹ فارم پر لے جانے کا ارادہ نہیں رکھتے، اسلام آباد ۔
کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست محمد نواز کی آل راؤنڈر کارکردگی رائیگاں، سنچری میکر انعام الحق میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
کھیل آسٹریلین کوچ نے پاکستانی ٹیم کو خطرہ قرار دیدیا پاکستانی ٹیم انتہائی متوازن اور تجربہ کار اور سینئر کھلاڑیوں کا حسین امتزاج ہے، اسٹیو رکسن
پاکستان ڈرون پر پاکستان کا امریکی سفارتکار سے احتجاج پاکستان نے ڈرون حملوں کو غیر قانونی، ناقابلِ قبول اور پاکستان کی سالمیت کے خلاف قرار دیا ہے ۔
کھیل پاکستان انڈر- 19 کو ایک اور شکست کا سامنا ویسٹ اینڈیز نے پاکستان کو انڈر- 19 ورلڈ کپ کے سپر لیگ پلے آف میچ میں سولہ رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان اسامہ کی معلومات آئی ایس آئی کے کرنل نے فراہم کیں، کتاب جنرل کیانی کو مشن کے بارے میں ممکنہ طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا، امریکی صحافی۔