کھیل 'ڈچ کوچ کی برطرفی غلط فیصلہ تھا' اولمپکس میں ٹیم کی خراب کارکردگی کی ذمہ دار فیڈریشن ہے، وسیم احمد۔
کھیل لارڈز ٹیسٹ جنوبی افریقہ کے نام پروٹیز نے برطانیہ کو ٹیسٹ سیریز میں زیر کر کے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا سیمی فائنل کھیلنے کا سپنا چکنا چور بھارت نے کوارٹر فائنل میں ایک وکٹ سے شکست دے دی، اپرجیت مین آف دی میچ قرار
پاکستان چوبیس گھنٹوں میں تیسرے ڈرون حملے میں دو ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں تیسرا میزائل حملہ اس وقت کیا گیا جب عسکریت پسند ت تباہ شدہ گاڑی کے قریب تھے۔
کھیل لکشمن بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگا، لکشمن
پاکستان شمالی وزیرستان میں دوسرا ڈرون حملہ، سات ہلاک شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں سات عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
دنیا پاک - ہندوستان سرحد پر فائرنگ بی ایس ایف کی فائرنگ، گولہ باری سے چھ پاکستانی شہری زخمی، ایک ہندوستانی فوجی کی ہلاکت کی بھی اطلاع۔
پاکستان مانسہرہ میں فرقہ ورانہ دہشت گردی، بیس افراد ہلاک راولپنڈی سے گلگت جانے والی مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ۔
پاکستان کامرہ ائیر بیس پر حملہ، نو دہست گرد ہلاک چھ حملہ آور کمانڈو آپریشن میں مارے گئے جبکہ تین نے خود کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا لیا، ڈان نیوز
دنیا افغانستان: خودکش حملوں، فائرنگ سے 50 افراد ہلاک افغانستان میں متعدد خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی حکام کو فائرنگ کا نشانہ بھی بنایا گیا
پاکستان اورکزئی: جھڑپ میں 5 فوجی، 20 شدت پسند ہلاک عسکریت پسندوں کا گشت پر مامور فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں شدت پسندوں کے اہم مرکز پر فورسز کا قبضہ۔
دنیا ملا برادر اور افغان حکام کے درمیان ملاقات کی تردید پاکستان اور افغانستان نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں ملاقات کی خبروں کی تردید کی ہے۔
کھیل آئی سی سی ایوارڈز کیلیے نامزدگیوں کا اعلان، اجمل نامزد سعید اجمل کو تین کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے، پاکستانی محمد حفیظ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ کیلیے نامزد
دنیا ایران:زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین سو ہوگئی دونوں زلزلوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
دنیا قطر کا مصر کو دو ارب ڈالر امداد دے گا سابق مصری صدر کی حکومت کے زوال کے بعد مرکزی بینک کے محفوظ ذخائر میں تیزی سے کمی آئی ہے۔
دنیا اوبامہ نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف قانون پر دستخط کردئیے قانون کے تحت حقانی نیٹ ورک کو غیرملکی دہشتگرد تنظیم قراردیا گیا ہے۔
دنیا لیبیا میں اقتدار نئی پارلیمنٹ کے حوالے آئینی امور جنرل نیشنل کانگریس کے حوالے کرتا ہوں، یہ لیبیا کے عوام کی قانونی نمائندہ ہے، مصطفیٰ عبدالجلیل
دنیا دنیا کے مسلمان بنیادی عقائد پر متفق مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک کے لوگوں کی رائے تھی کہ اسلام کی تشریح کا صرف ایک ہی طریقہ ہے۔
کھیل ٹیم انڈیا کا کامیاب سفر جاری ہندوستان نے سری لنکا کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 39 رنز سے شکست دے دی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین