پاکستانی گلوکاروں کو ویزہ نہ ملا فلم 'کاکٹیل' کے میوزک کی تعارفی تقریب کو پاکستانی گلوکاروں کو تقریب میں شرکت کرنے کے لیئے ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان تین لاپتہ اشخاص کی لاشیں ہری پور سے برآمد پشاور ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں، پولیس اور صوبائی حکومت کو ان ایک سو ستر غائب افراد کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا تھا۔
پاکستان پاکستانی سفیر کی امریکی سینیٹروں سے ملاقاتیں ملاقاتوں میں نیٹو رسد، سلالہ حملے پر معافی، ڈاکتر آفریدی کے علاوہ دو طرفہ معمالات پر گفتگو۔
کھیل 'کنیریا پرعالمی پابندی یقینی بنائیں' آئی سی سی نے تمام رکن ممالک سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی اپسنر پرلگائی گئی تا حیات پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
پاکستان پاکستان نے 315 ہندوستانی ماہی گیر رہا کر دیئے قیدیوں کو پاکستانی حکومت کی ہدایت پرجزبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کیا گیا، سرکاری ذرائع۔
پاکستان سات پاکستانی سپاہیوں کے سرقلم دیربالا میں افغانستان سے داخل ہونے والے عسکریت پسندوں نے سات سپاہیوں کے سرقلم کردئیے ہیں۔
کھیل پاکستان کو چھ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کی اجازت آئی سی سی نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے انعقاد کی خصوصی اجازت دے دی۔
پاکستان چیف جسٹس کی قانون سازی پر پارلیمان کو احتیاط کی ہدایات جسٹس چوھدری نے کہا کہ اگر پارلیمان ایسی قانون سازی کرے جوآئین، اسلام اوربنیادی حقوق سے متصادم ہو تو سپریم کورٹ اس پر نظر ثانی کر سکتی ہے۔
لائف اسٹائل راجیش کھنہ کی طبیعت بگڑ گئی سپر اسٹار راجیش کھنہ کو معدے میں انفیکشن کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔
دنیا امریکا کی نئے پاکستانی وزیراعظم سے توقعات دریں اثنأ ہندوستانی وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھی راجہ پرویزاشرف کو مبارکباد دی ہے۔
دنیا کابل: طالبان کا ہوٹل پرحملہ، آٹھ افراد ہلاک افغان سیکورٹی فورسز کابل کے نواحی علاقے میں واقع ایک ہوٹل پر طالبان کا قبضہ ختم کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
کھیل مشورہ کرکے مستقبل کا فیصلہ کروں گا: شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ وہ چاہتے ہیں کہ ۲۰۱۵ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان نوجوان ٹیم تشکیل دے اور اسی لئے وہ اپنی جگہ خالی کرنے کاسوچ رہے ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کا انتخاب، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو شام ساڑھے پانچ بجے ہو گا، خورشید شاہ
دنیا حسنی مبارک 'طبی' طور پر انتقال کر گئے مصر کے سابق صدر کو مصنوعی تنفس پرزندہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
پاکستان سرکریک تنازعہ: پرامن حل تلاش کرنے کا اعادہ پاکستان اور ہندوستان نے بات چیت کے ذریعے سر کریک کے مسئلے کے لیئے پائیدار، پرامن اور نتیجہ خیز حل تلاش کرنے کا عمل کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان بجلی کا بحران، پنجاب میں ہنگامے جاری کمالیہ میں مشتعل ہجوم کا سیاسی رہنما کے گھر پر دھاوا ، مختلف شہروں میں مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ۔
دنیا اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پرفضائی حملے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی ۔
دنیا سرکریک پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات سرکریک پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات آج سے نئی دہلی میں جاری ہیں۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ۱۲ افراد جاں بحق اور دیگر ۱۱ زخمی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین