پاکستان یاد کی شمع اور ورثا کا انتظار سانحہ بلدیہ کی بیاسی ناقابلِ شناخت لاشیں شہر کے مُردہ خانوں میں اپنے ورثا کی منتظر ہیں۔
پاکستان ایک ہی گلی میں کئی جنازے کراچی ہی نہیں، پاکستان کی تاریخ کے سب سے اندوہناک صنعتی آتشزدگی میں مرنے والوں کی تعداد 258 تک پہنچ چکی.
پاکستان کراچی سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 289 ہو گئی عمارت کے تہ خانے سے درجنوں لاشیں ملیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، حکام
کھیل سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ ایک رن سے فتحیاب برینڈن میک کولم کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
دنیا ترکی،عراقی نائب صدر کسی کےحوالے نہیں کرے گا وزیرِ اعظم ترکی طیپ اردگان نے کہا ہے کہ طارق الہاشمی جبتک چاہیں ترکی میں رہ سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل بریڈ پٹ اوبامہ کے حامی ہم جنس پرستی پر آزاد خیالات کی وجہ سے امریکی صدر کو ووٹ دوں گا، اداکار
کھیل کلین سوئپ نہ سہی، جیتے تو۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم نے آخری میچ میں چورانوے رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کا پاکستانی خواب چکنا چُور کردیا۔
کھیل پیرا لمپکس کا یادگار اختتام ایک سو چونسٹھ ممالک کے چار ہزار، دو سو اُنتیس ایتھلیٹوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا۔
کھیل سرینا کا چوتھا یو ایس اوپن ٹائٹل سرینا نے وکٹوریا آزرنیکا کو سخت مقابلے کے بعد فائنل میں شکست دے دی۔
پاکستان پارہ چنارمیں دھماکہ، دس افراد ہلاک دھماکہ کشمیر بازار میں ہوا جس میں پینتالیس افراد بھی زخمی ہوئے۔
اڑتالیس ہندوستانی ماہی گیر رہا پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر ان ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔
کھیل فائنل میں مرے اور جوکووچ مدمقابل جوکووچ نے سیمی فائنل میں ڈیوڈ فیرر کو تین کے مقابلے میں ایک سیٹ سے شکست دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اجنبی قدموں کو پہچاننے والا قالین برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا قالین بنالیا ہے جو گھروں میں آنے والے اجنبیوں کو پہچان سکتا ہے۔
کھیل کیلس اور ڈومینی نے آسان فتح دلا دی دونوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 90 رنز جوڑے، ڈیل اسٹین مین آف دی میچ قرار پائے۔
کھیل سپر اوور، سپر کامیابی پاکستان کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کی شکست کی تصویری جھلکیاں۔
کھیل اعصاب شکن مقابلے میں پاکستان فتح یاب پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی مییچ میں آسٹریلیا کو سپر اوور میں شکست دے دی
کھیل پاکستانی پیلے کا انتقال پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان عبدالغفور منجانہ اکہتر سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پاکستان لاپتہ افراد پر اقوامِ متحدہ کا وفد پاکستان آئے گا وفد سرکاری اداروں، سول سوسائٹی اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کرے گا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین