پاکستان خواتین کا ووٹ نہیں تو الیکشن نہیں انتخابات میں کسی حلقے میں خواتین کے ووٹ دس فیصد سے کم ڈالے گئے تو دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔ تجویز پیش۔
کھیل ٹوفل کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان عالمی شہرت یافتہ آسٹریلین امپائر نے پانچ بار انٹرنیشنل امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا۔ انہوں نے 74 ٹیسٹ اور 176 ایک روزہ میچوں میں امپائرنگ کی۔
دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دیں گے، اوباما 'گستاخانہ فلم اور خاکے امریکہ کے لئے بھی تکلیف دہ ہیں لیکن وہ انہیں روکنے کیلئے کچھ نہیں کرسکتا۔'
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک میر علی میں ایک کمپاؤنڈ پر دو میزائل فائر کیے گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔
پاکستان صدر زرداری کی ہلیری کلنٹن سے ملاقات صدر نے ملاقات میں توہین آمیز فلم پر پاکستان کے سرکاری موقف اور قوم کے جذبات سے آگاہ کیا۔
دنیا افغانستان میں پاکستانی اخبارات پر پابندی طالبان حامی پاکستانی اخبارات نے کابل حکومت کے خلاف مہم شروع کر رکھی تھی، افغان حکام کا الزام۔
پاکستان اسلام آباد کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے اسلام آباد میں ڈپلومیٹک اینکلیو اور ریڈ زون کی حفاظت کیلئے فوری طور پر پاک فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
کھیل آسٹریلیا، ہندوستان کا پر اعتماد آغاز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا اور ہندوستان نے اپنے آسان حریفوں کو شکست دے دی۔
دنیا 'کشمیر میں چینی فوجی موجود ہیں' ہندوستان کے فوجی سربراہ نے دعوٰی کیا ہے کہ چین کے فوجی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موجود ہیں۔
دنیا حقانی نیٹ ورک پر پابندی کی دستاویزات جاری امریکہ میں حقانی نیٹ ورک سے کسی بھی قسم کے لین دین یا کاروبار پر بھی پابندی ہوگی۔
کھیل پاکستان – ہندوستان وارم اپ میچ پاکستان نے کامران اکمل کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے زیر کر لیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل ٹیکنالوجی سے جعلی نوٹوں کی روک تھام اب انسانی آنکھ سے نظر نہ آنے والے کیوآر کوڈز کو اصلی ویزا اور نوٹوں کی تیاری میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
کھیل آئی سی سی ایوارڈز: سنگاکارا نے میلہ لوٹ لیا وکٹ کیپر بیٹسمین نے کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر اور پیپلز چوائس ایوارڈ جیتے۔
دنیا افغانستان: شہزادہ ہیری حملے میں بال بال بچ گئے ایساف کے طرف موصول ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ کیمپ میں موجود تنصیبات اور طیاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
کھیل اجمل اور آفریدی سال کی بہترین ون ڈے ٹیم میں شامل ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑیوں سمیت ایشیا کے سات کھلاڑی شامل ہیں۔
دنیا گھر آئی دولت نے پیچھا نہ چھوڑا کیوی' نے ڈھائی کروڑ ڈالر کا انعامی ٹکٹ کچرے میں پھینک دیا تھا مگر قسمت ساتھ تھی، انعام مل گیا۔
کھیل سعید اجمل کا ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلا نمبر نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم بیٹسمینوں میں پہلے درجے پر فائز