کھیل انجری کے باعث عرفان دورہ جنوبی افریقہ سے باہر پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، عرفان فٹنس مسائل کے باعث ٹور سے باہر، بلاول بھٹی کی شمولیت۔
پاکستان راولپنڈی: فرقہ وارانہ کشیدگی میں 9 ہلاک، دوبارہ کرفیو کا نفاذ گزشتہ روز یومِ عاشورہ کے جلوس کے دوران دو گروہوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
پاکستان انتظامیہ راولپنڈی واقعے کے ذمے داران کی نشاندہی کرے، نثار وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ وہ راولپنڈی واقعے میں ملوث مجرموں کی نشاندہی کریں۔
کھیل سہیل تنویر پر دس فیصد میچ فیس کا جرمانہ آئی سی سی نے پاکستانی آل راؤنڈر سہیل تنویر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔
دنیا افغانستان میں خود کش حملہ، چھ افراد ہلاک ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں چار شہری، ایک پولیس اہلکار اور ایک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، حکام۔
دنیا ہندوستان: ٹریفک حادثے میں اکیس افراد ہلاک حادثہ ہفتے کی صبح تقریباً پانچ بجکر تیس منٹ پر پیش آیا، جب ڈرائیور کا کنٹرول برقرار نہ رہنے کے باعث مال سے لدی گاڑی الٹ گئی: پولیس
پاکستان عاشورہ جلوسوں کا اختتام، موبائل سروس بحال چھوٹے بڑے شہروں سے جلوس، تعزیئے اور ذوالجناح برآمد، حضرت امام حسین اور سانحہ کربلا کا ذکر۔
دنیا جب تک ضرورت ہو، ہم شام میں رہیں گے، حسن نصراللہ حزب اللہ کے سربراہ نےکہا کہ جب تک شام میں جنگ جاری رہے گی تب تک ہم وہاں موجود رہیں گے، اپوزیشن کی تنقید۔
پاکستان دولتِ مشترکہ کے اجلاس کیلئے وزیرِ اعظم کولمبو پہنچ گئے نوازشریف جمعے کو شروع ہونے والے تین روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور عالمی رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔
دنیا فلپائن: طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین شروع امدادی کارکنوں نے ہلاک ہونے والوں میں سے صرف تیس افراد کی تدفین رسومات کے بغیر تکلوبان شہر سے باہر ایک قبرستان میں کی۔
لائف اسٹائل شاہ رخ اور گورے رنگ کا تنازعہ رنگ گورا کرنے والی کریم کے برینڈ سفیر شاہ رخ خان کو بائیس ہزار دستخطوں پر مشتمل پٹیشن موصول۔
کھیل 'ٹنڈولکر جیسا کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا' ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو رہا ہے جو مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر کے کیریئر کا 200 واں اور آخری ٹیسٹ ہو گا۔
پاکستان طالبان کا غصہ ٹھنڈا ہونے تک مذاکرات ناممکن، وفاقی وزیر وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی طالبان سے مذاکرات کیلئے کچھ ماہ کا انتظار کرے گی۔
دنیا عراق: پرتشدد کارروائیوں میں 23 افراد ہلاک عراق میں ہونے والے بم دھماکوں میں زیادہ تر شیعہ زائرین شامل ہیں جو عراق آئے ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل دس ایجادات جو 12 لاکھ بچوں کی زندگیاں بچاسکتی ہیں انتہائی غریب ممالک میں سستی اور معیاری ایجادات سے لاکھوں افراد کو فائدہ ہوسکتا ہے۔
لائف اسٹائل دہلی عدالت نے رام – لیلا کی نمائش روک دی فلم میں سیکس، تشدد اور فحاشی سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح ہوں گے، عدالت میں درخواستیں۔
پاکستان بلوچستان بلدیاتی انتخابات: انیس امیدوار بلامقابلہ منتخب ملک کی اہم جماعتوں کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کے مطالبے کےباوجود ضلع نصیر آباد سے انیس امیدوار کامیاب۔
پاکستان وزیر اعظم کا فوج کی قربانیوں پر خراج تحسین وزیراعظم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور اعلیٰ عسکری حکام نے انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔
لائف اسٹائل وار' نے فلم انڈسٹری کو سہارا دیا، شان' معیار کے مطابق فلمیں بنائی جائیں گی تو کوئی بھی غیر ملکی فلم ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی، اداکار
دنیا بنگلہ دیش: ملازمین اور پولیس میں جھڑپیں،سو فیکٹریاں بند تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے گارمنٹس فیکٹری کے ملازمین اور پولیس کے درمیان جھٹرپ کے بعد ڈھاکہ کے صنعتی علاقے میں قائم فیکٹریوں پر حملہ کیا گیا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین