دنیا یورپی یونین کی اسرائیلی بستی منصوبے کی مذمت یورپی یونین نے مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں 1،500 سے زائد گھروں کی تعمیر کے لئے اسرائیل کی منصوبہ بندی کی مذمت کی ہے۔
پاکستان پولیس فاؤنڈیشن کرپشن: انجم عقیل کیخلاف کارروائی کا حکم سپریم کورٹ نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کرپشن کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل سمیت تمام ملوث افراد کیخلاف 90 دن میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔
کھیل 'پتہ نہیں ان کے دماغ میں کیا تھا' کھلاڑیوں کو تلخ شکست کو بھول کر بقیہ میچز پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، پاکستانی کپتان مصباح الحق۔
دنیا امریکہ کی جانب سے گوگل اور یاہو ڈیٹا کی چوری ڈیٹا کی نگرانی اور کاپی کرنے پر گوگل کا شدید احتجاج، این ایس اے نے پوپ کی جاسوسی بھی کی ۔
دنیا موسمِ سرما میں سورج کی پہلی کرن ناروے جہاں چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات ہوتی ہے، پہاڑوں سے گِھرے ایک قصبے میں آئینے کی تنصیب سے پہلی مرتبہ موسم سرما میں سورج کی روشنی نمودار ہوئی۔
دنیا اترپردیش: پُرتشدد جھڑپ میں تین افراد ہلاک یہاں صرف ایک مہینے پہلے فرقہ وارانہ فسادات میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد فوج کو تعینات کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل قادر خان کی امیتابھ سے ناراضگی ختم خود کو سیاسی میدان میں اترنے سے روکے جانے پر قادر امیتابھ سے ناراض تھے۔
پاکستان سعودی عرب میں آٹھ لاکھ پاکستانیوں کو قانونی قرار دیدیا گیا پاکستان نے پوری ریاست میں 80 کے قریب فوکل پوائنٹس قائم کئے ہیں جہاں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے مزدور رجسٹر ہوسکتے ہیں۔
دنیا انڈیا: آندھرا پردیش میں بس حادثہ، 44 ہلاکتیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس کا فیول ٹینک سڑک پر موجود ایک رکاوٹ سے ٹکرایا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
پاکستان گیس کی عدم فراہمی پر حکومت آئین کی خلاف ورزی کی مرتکب سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے سندھ اور خیبر پختونخوا کے صنعتی علاقوں کو گیس کی عدم فراہمی پر حکومت کو آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔
دنیا لیبیا میں تقریباً چھ ارب روپوں کی ڈکیتی لیبیا کے شہر سرت میں دس مسلح افراد نے مرکزی بینک کی وین کو لوٹ لیا جس میں تقریباً ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کے برابر رقم موجود تھی۔
کھیل پی سی بی چیئرمین معطل، دو گھنٹے بعد بحال اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمیٹی کو معطل کرتے ہوئے اس کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام کرنے سے روک دیا تھا، بورڈ نے فیصلے پر حکم امتناع حاصل کر لیا۔
دنیا صومالیہ: ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک عینی شاہدین کے مطابق ملک کے جنوب میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں الشباب کے اراکین ہلاک ہوئے ہیں۔
کھیل ڈیو پلیسی کو کم سزا کیوں؟ پی سی بی کا سوال پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی فاف ڈیو پلیسی اور شاہد آفریدی کی سزاؤں میں فرق ہونے پر آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔
کھیل 'صرف ٹیلنٹ کافی نہیں' ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ ایک یا دو اچھی پرفارمنس کے بعد ہم ریلیکس ہوجاتے ہیں، پاکستانی کپتان مصباح الحق۔
پاکستان وزیرِ اعظم نواز شریف کرزئی اور کیمرون سے ملاقات کریں گے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تینوں رہنما خطے کی صورتحال اور افغانستان میں امن و امان پر غور کریں گے۔
پاکستان کشمیر: ہندوستانی فوجی افسر کی ہلاکت کا دعویٰ ہندوستان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کی سرحد پر پاکستانی حصے سے کی جانے والی فائرنگ سے پیر کو ایک ہندوستانی فوجی افسر ہلاک ہو گیا۔
لائف اسٹائل دلیپ کمار کی پریشانی برصغیر کے نامور اداکار اپنے رہائشی بنگلہ سے جڑے ایک تنازعہ پر پریشانی کا شکار ہیں۔
دنیا عراق: بم دھماکوں، پُرتشدد واقعات میں مزید 61 ہلاکتیں پُرتشدد واقعات اور بم دھماکوں کی تازہ لہر میں اکتوبر کے مہینے میں اب تک 650 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
لائف اسٹائل رام گوپال ورما 'وار'کے مداح کئی لوگوں سے پاکستانی فلم کی تعریف سننے کے بعد میں اسے دیکھے بنا رہ نہیں سکا، ورما کا ٹوئیٹ۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین