دنیا لندن تھیٹر حادثے کے بعد کا منظر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تھیٹر میں سات سو سے زائد افراد موجود تھے۔
دنیا لندن: تھیٹر کی چھت گرنے سے 75 سے زائد افراد زخمی پولیس نے ابھی تک حادثے کی وجہ نہیں بتائی، جبکہ زخمی ہونے والوں میں سے سات افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
دنیا جنوبی سوڈان کے دارالحکومت پر باغیوں کا قبضہ اتوار سے جاری فسادات میں 500 ہلاک، فوج کے ترجمان نے قبضے کی تصدیق کردی ۔
دنیا بغداد: بم دھماکوں اور پُرتشدد واقعات میں 68 ہلاکتیں گزشتہ کئی مہینوں کے برعکس پیر کو ہونے والے واقعات میں زیادہ تر شیعہ زائرین کو نشانہ بنایا گیا۔
دنیا کونو: نیلسن منڈیلا کی آخری رسومات نیلسن منڈیلا کی میّت کو ان کے آبائی علاقے کونو لے جایا گیا جہاں پر فوجی دستے کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔
دنیا امریکی پابندیوں کے بعد ایران کا مذاکرات سے انکار امریکا کی جانب سے مزید ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنا چوبیس نومبر کے عبوری معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایران
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کو دو صفر کی برتری ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز آسٹریلیا نے انگینڈ کو 218 رنز سے شکست دے دی۔
لائف اسٹائل اور اب وائرلیس بجلی امریکی ماہرنے کہا ہے کہ بجلی کو لیزر میں بدل کر دور دراز علاقوں تک بھیجا جاسکتا ہے۔
پاکستان حکومت کو کل تمام لاپتہ افراد عدالت میں پیش کرنیکا حکم سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو 28 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا آروشی قتل کیس میں ماں باپ کو عمر قید ہندوستانی عدالت نے بیٹی اور نوکر کے قتل کے الزام میں ڈینٹسٹ جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
دنیا شام امن مذاکرات جنوری میں جنیوا میں ہوں گے یہ ایم امن کانفرنس جنوری میں جنیوا میں ہوگی جس میں پہلی مرتبہ صدر بشارالاسد اور باغی افواج کے نمائیندے مذاکرات کریں گے۔
دنیا ایران ایٹمی سمجھوتہ۔ پابندی کے جلد خاتمے کی امید تہران کا کہنا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کے لیے اس کا حق تسلیم کیا گیا ہے، جبکہ واشنگٹن نے ایسے کسی بھی معاہدے کی ترید کی ہے۔
دنیا چینی اسٹیلتھ ڈرون کی پہلی پرواز جمعرات کو چین کے پہلے اسٹیلتھ طیارے نے بیس منٹ تک پرواز کی، ہماری حدود میں آنے والا ڈرون گرادیا جائے گا۔
پاکستان سانحہ راولپنڈی: احتجاج کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی پاکستان کی کئی مذہبی جماعتوں نے احتجاج نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ راولپنڈی، اسلا م آباد اور لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات۔
کھیل برسبین ٹیسٹ: پہلے دن انگلش باؤلرز کا غلبہ ہیڈن اور جانسن کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں پر 273 رنز بنا لئے، براڈ کی پانچ وکٹیں۔
کھیل کیلس کی ایک روزہ کرکٹ میں واپسی جنوبی افریقہ نے پاکستان اور انڈیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی دو ہوم سیریز کے لیے سینیئر آل راؤنڈر کو طلب کر لیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں ڈرون حملہ، چھ ہلاک مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ حملے میں احمد جان نامی شخص بھی ہلاک ہوئے جن کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے بتایا جارہا ہے۔
پاکستان گجرات یونیورسٹی کے سینیئر ڈائریکٹرکا قتل گجرات یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ افیئرز کے ڈائریکٹر سید شبیر حسین شاہ اور ان کے ڈرائیور کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کیمپس جا رہے تھے۔
دنیا انٹرنیٹ پر بچوں کی نازیبا تصاویر کی تلاش انتہائی مشکل گوگل اور مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر کی تلاش انتہائی مشکل بنانے کے عمل پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان "پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ" وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے آرٹیکل چھ کےتحت مشرف کے خلاف کارروائی کی درخواست کریں گے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین