دنیا ہر گھر میں قبریں ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں میں قبرستان نہ ہونے کے باعث لوگ اپنے گھروں میں مردوں کو دفناتے ہیں۔
دنیا جاسوسی اسکینڈل: جرمنی انٹیلیجنس حکام کو واشنگٹن بھیجے گا جرمن چانسلر انجیلا مارکل کے فون کال کی نگرانی کے حوالے سے رپورٹس کی تفتیش کیلئے جرمنی اعلٰی انٹیلی جنس حکام کو واشنگٹن روانہ کر رہا ہے۔
کھیل آئی سی سی کا دہرا معیار، پی سی بی جواب طلب کرے گا بال ٹیمپرنگ پر آئی سی سی کی جانب سے دہرا معیار اپناتے ہوئے فاف ڈیو پلیسی کو کم سزا دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ عالمی باڈی کو خط لکھ کر جواب طلب کرے گا۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس کی منظوری: سیاسی جماعتوں کی مدد طلب وزیر اعظم کا تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط، تحفظ پاکستان آرڈی نینس 2013ء کی پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے حکومت کی حمایت کرنے کی اپیل۔
پاکستان مستونگ میں دھماکا، دو ایف سی اہلکار ہلاک زائرین کی بس ایف سی اسکواڈ کے حفاظتی حصار میں تفتان جارہی تھی کہ مستونگ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوگیا۔
پاکستان ایرانی گارڈز پر حملہ: ردعمل میں 16 'باغیوں' کو پھانسی پاک ایران سرحد کے قریب ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایران کے 14 بارڈر گارڈ ہلاک ہوگئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طویل ترین دوری پر موجود کہکشاں کی دریافت ماہرین کے مطابق اس کہکشاں میں ہماری اپنی کہکشاں ملکی وے سے کم از کم ایک سو گنا زائد ستارے موجود ہیں۔
کھیل بال ٹیمپرنگ کے بعد جنوبی افریقہ پر جُرمانہ، پروٹیز کی تردید ٹی وی فوٹیج کے ریپلے میں دکھایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے فیلڈر فاف ڈیوپلسی نے بار بار گیند کو اپنی پینٹ پر رگڑا اور گیند ٹیپمر کی ۔
پاکستان پاک ہندوستان جھڑپیں: دس ہندوستانی شہری زخمی ہندوستانی سیکورٹی افسر نے بتایا کہ دونوں اطراف فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔
پاکستان پرویز خٹک کی بلوچستان آمد، تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپ ایئرپورٹ پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپ کے دوران پی ٹی آئی کے صوبائی صدر زخمی ہوگئے۔
کھیل طاہر نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا، باقی غلطی سے آؤٹ ہوئے، آفریدی عمران طاہر بلاشبہ جنوبی افریقہ کا اچھا باؤلر ہے لیکن اس نے ایک آؤٹ اچھا کیا جبکہ باقی پاکستانی کھلاڑی اپنی غلطی سے آؤٹ ہوئے، آل راؤنڈر شاہد آفریدی۔
لائف اسٹائل 'بے شرم بننے پر افسوس نہیں' مجھے یہ فلم کرنے پر افسوس نہیں۔ ساری فملیں کامیاب نہیں ہو سکتیں، اداکار رنبیر کپور۔
پاکستان ڈرون پالیسی پر نظرثانی کی جائے: نواز شریف نواز شریف نے صدر بارک اوبامہ سے ملاقات کے بعد انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی، لیکن انہوں نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔
لائف اسٹائل روبوٹک جیلی فش، بایو وھیل اور آگ محسوس کرنے والا سیٹلائٹ دنیا بھر کے سائنسی اداروں اور لیبارٹری سے تازہ ترین سائنسی ایجادات اور دریافت کا تصویری احوال۔
کھیل 'جنوری میں عامر کے لیے اچھی خبر متوقع' پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ وہ محمد عامر پر پابندی میں نرمی کے حوالے سے پر امید ہیں۔
لائف اسٹائل ایپل کا نیا آئی پیڈ ایئر ایپل نے رٹینا ڈسپلے آئی پیڈ منی اور میک بکس کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم 'میوورک' بھی متعارف کرا دیا۔
دنیا زمبابوے: زہر سے تین سو سے زائد ہاتھی ہلاک زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں زہر خورانی سے 300 سے زائد ہاتھی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان امریکا پاکستان میں ڈرون حملوں کی تحقیقات کرے، ایمنسٹی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام کی جانب سے متاثرین کے حقوق کے تحفظ میں ناکامی پر بھی شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
لائف اسٹائل فیس بک نے سرقلم کرنے جیسی ویڈیو پر عائد پابندی ختم کردی مئی میں عائد کی جانے والی پابندی میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے فیس بک نے کہا کہ پرتشدد ویڈیوز پر انتباہی ہدایات دی جائیں گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین