دنیا چلی میں شدید زلزلہ، پانچ ہلاکتیں حکام کے مطابق زلزلے سے سڑکوں کو نقصان بھی پہنچا ہے، جبکہ متعدد مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکیں بھی بند ہیں۔
پاکستان مشرف کی آمد اور سیکیورٹی انتظامات سابق صدر سخت سیکیورٹی میں خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جہاں ان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
دنیا کانگریس کمیٹی کی پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری کانگریس کی جانب سے ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کےکیری لوگر برمن سالانہ فنڈ میں دس ملین ڈالر کی کٹوتی کی گئی۔
کھیل پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں ٹی ٹوئنٹی کے ٹین مرحلے کے پہلے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر میچ اپنے نام کرلیا۔
کھیل ٹورنامنٹ میں بھرپور واپسی کریں گے، حفیظ 'ایک میچ ہارنے کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا'
پاکستان پاکستان کو سیکولر بنانے کی سازشیں، جماعت اسلامی 'مغربی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ایک سیکولر لابی ملک میں مسجدوں اور مدرسوں کی بنیادیں ہلا رہی ہے۔'
پاکستان ' امن مذاکرات: فوج کو ہی ڈرائیونگ سیٹ پر ہونا چاہیے' امن مذاکرات میں فوج اصل سٹیک ہولڈر ہے اور بہتر نتائج کے لیے انہیں کو فیصلے کرنا ہوں گے، میجر (ر) عامر۔
ملٹی میڈیا افغان صدارتی انتخابات افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔
لائف اسٹائل 'پاکستان مخالف کردار نہیں کروں گا' دونوں ملکوں میں محبت کی آگ برابر لگی ہوئی ہے لیکن کچھ نالائق لوگ ہیں جو نفرت بھڑکاتے رہتے ہیں، اوم پوری
دنیا ملائیشین طیارے کی تلاش کے لیے دس چینی سیٹلاٹس مختص پیپلز لبریشن آرمی کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹس خلا سے زمین کی معیاری تصویر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دنیا کرزئی کے ہاں بیٹی کی پیدائش چھپن سالہ افغان صدر کی بیٹی کی پیدائش ہندوستان میں ایک نجی ہسپتال میں ہوئی۔
ملٹی میڈیا پاک-انڈیا میچ کی تصویری جھلکیاں شاہد آفریدی نے میچ کے آخری اوور کی دو گیندوں پر لگاتار چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی۔
دنیا یوکرائن میں فوجی مداخلت کی قیمت ادا کرنی ہوگی: اوباما امریکی صدر اوباما نے جمعہ کی رات جاری کیے گئے ایک بیان میں روس کو یوکرائن میں کسی قسم کی فوجی مداخلت سے خبردار کیا ہے۔
دنیا ڈرون حملے ماورائے عدالت قتل: یورپی پارلیمنٹ یورپی پارلیمنٹ میں اننچاس کے مقابلے میں پانچ سو چونتیس ووٹوں کی اکثریت سے ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد منظور۔
دنیا 'نئے افغان صدر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیں گے' امریکی وزیرِخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام صدرارتی امیدوار دوطرفہ سیکیورٹی معاہدے کے حق میں ہیں۔
دنیا یوکرین: عبوری صدر کا تقرر اور معزول صدر فرار یوکرین کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو عبوری صدر مقرر کیا گیا، جبکہ معذول صدر کے مواخذے کی تجویز پیش کی گئی۔
دنیا برقعہ پوش مسلح افراد کا افغان پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ حملہ آوروں میں سے ایک نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا، ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی۔
دنیا امریکہ طالبان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار: رپورٹ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ آرمی سارجنٹ کے بدلے میں پانچ طالبان کمنڈروں کی رہائی کے لیے تیار ہے۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت ایک اشتعال انگیز کارروائی ہے: پاک فوج فوجی بیان میں اس بات کی سرکاری سطح پر تصدیق کی گئی کہ 2010 ء سے کچھ اہلکار طالبان کی حراست میں تھے۔
دنیا دہلی میں صدراتی راج کا نفاذ وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے مطابق ہندوستاتی صدر نے اروند کیجروال کے ساتھ ساتھ ان کے وزراء کے استعفے منظور کرلیے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین