ملٹی میڈیا کراچی میں پولیس بس پر بم حملہ دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
دنیا چودہ سالہ بچی کے ریپ کے خلاف دہلی میں احتجاج واقعہ کا مقدمہ دہلی پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیا، جہاں پر کم سے کم سو مظاہرین اسٹیشن کے باہر موجود تھے۔
لائف اسٹائل جان گاما پہلوان بنیں گے جان ابراہم برصغیر کے نامور گاما پہلوان کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں۔
دنیا نیپال میں بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک حکومتی آفیشلز کا کہنا ہے کہ جس ہائی وے پر یہ حادثہ پیش آیا وہ کافی دشوار گزار سڑک ہے جہاں پر روشنی بھی کم ہوتی ہے۔
دنیا بغداد: سلسلہ وار بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکوں سے قریب واقع ایک ریستوران اور مارکٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دنیا مائیکروسافٹ کے نئے چیف کرکٹ کے شوقین ہندوستانی نژاد ستیا نڈیلا کہتے ہیں کہ مائیکروسوفٹ کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ نئے رجحانات کو اپنایا جائے۔
دنیا یمن: صنعاء میں فورسز کی بس پر حملہ، دو افراد ہلاک پولیس کے مطابق اس واقعہ میں آٹھ افراد زخمی ہوئے، تاہم اب تک حملے کی ذمہ داری کسی نے بھی قبول نہیں کی ہے۔
دنیا شام کیمیائی ہتھیاروں کی حوالگی سے پیچھے ہٹ رہا ہے: چک ہیگل شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو شام سے نکالنے اور تلف کرنے کی آخری تاریخ اس سال تیس جون مقرر کی گئی تھی
دنیا ہندوستانی سپریم کورٹ کا گینگ ریپ کی تفیش کا حکم پیر کو غیر قبائل کے لڑکے سے محبت کرنے کی سزا کے طور پر گاؤں کی پنچایت نے 20 سالہ لڑکی کے گینگ ریب کا حکم دیا تھا۔
پاکستان بنوں: فوجی قافلے پر بم حملہ میں بیس ہلاک پاکستانی طالبان نے فوجی کمپاؤنڈ کے اندر فوجیوں کو لے کر روانہ ہونے والی ایک گاڑی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
دنیا ہندوستان: برہان الدین کی تدفین کے موقع پر بھگدڑ سے 18 ہلاکتیں یہ واقعہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب تدفین کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی، جبکہ چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا 'ہندوستانی سفارتکار پر اب بھی الزامات موجود ہیں' امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دیویانی کھوبراگڑے اگر دوبارہ امریکا آئیں تو ان کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
پاکستان کراچی: سی این جی اسٹیشنز اور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہڑتال کے باعث سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم ہے جبکہ ڈبل سواری پر پابندی سے بھی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
دنیا امریکا میں زیرِ حراست ہندوستانی سفارتکار کو استثنیٰ دے دیا گیا دیویانی کھوبرا گڑے پر فردِ جرم عائد کردی گئی تھی، تاہم سفارتی استثنٰی ملنے کے بعد اب وہ ہندوستان روانہ ہوچکی ہیں۔
کھیل سعید اجمل کو آرام کا مشورہ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سعید اجمل اپنا کرکٹ کیریئر بڑھانے کے لیے کچھ عرصہ آرام کریں۔
لائف اسٹائل ہندی سینیما کے معروف اداکار فاروق شیخ انتقال کرگئے اداکار نے فلم 'میرے ساتھ چل، بازار، فاصلے، نوری اور امراؤ جان ادا' سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
دنیا بغداد: کرسمس تہوار پر دو بم حملے، 34 ہلاکتیں چرچ کے قریب ایک کار بم دھماکے میں پندرہ جبکہ عیسائیوں کی مشہور مارکیٹ میں حملے سے سات افراد مارے گئے۔
کھیل سوان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر برطانوی آف سپنر اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد اب ایشز سیریز کے آخری دو میچوں میں حصہ نہیں لیں گے۔
لائف اسٹائل 'بھاگ ملکھا بھاگ جعلی فلم ہے' فرحان اختر نے بہت محنت کی لیکن مسلز بنا لینے اور بال لمبے کرنے سے اداکاری میں جان نہیں ڈالی جا سکتی، نصیر الدین شاہ
دنیا امریکا بحری جہاز کا راستہ کاٹنے پر چین سے ناراض امریکی وزیرِ دفاع چک ہیگل نے امریکی بیڑے کے سامنے سے چینی جنگی کشتی گزرنے پر تنقید کی ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین