دنیا سعودی عرب: تارکین وطن اور پولیس میں تصادم، دو ہلاک سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن اب تشدد کی راہ اختیار کر گیا ہے، جس میں دو افراد ہلاک اور اڑسٹھ زخمی ہوگئے۔
دنیا 'سیکس خریدنا بھی جرم' فرانس ایک قانون کے ذریعے جسم فروشوں کی خدمات حاصل کرنے والوں پر جرمانے لگانے پرغور کر رہا ہے۔
دنیا ممبئی: عمارت میں آتشزدگی، چار افراد ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق سدھارتھ نگر میں واقع سات منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لوگ آرام کررہے تھے.
کھیل 'انڈیا ٹنڈولکر کو بھول جائے گا' جس طرح پاکستان نے مجھے یاد نہیں رکھا بالکل اسی طرح انڈیا بھی ٹنڈولکر کو مِس نہیں کرے گا، میانداد۔
پاکستان "منور حسن پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے" منور حسن کے حالیہ بیان پر تمام سیاسی جماعتوں کی مذمت، جبکہ اے این پی کی جانب سے غداری کا مقدمہ چلانے کا سپریم کورٹ سے مطالبہ۔
دنیا ایران ایٹمی مذاکرات پر فرانس کی تنقید، اسرائیل کے خدشات دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ کسی دھمکی، امتیاز اور ہتک کا جواب نہیں دیں گے۔
دنیا یورپی سیٹلائٹ اتوار کو زمین سے ٹکرائے گا دوسوکلوگرام وزنی سیٹلائٹ کو چار سال قبل خلا میں روانہ کیا گیا تھا اور منصوبے کے تحت اکتوبر میں اس کا ایندھن ختم ہوگیا تھا۔
دنیا فلپائن میں طوفان، دس ہزار ہلاکتوں کا خدشہ لیتے صوبے کے دارالحکومت تکلوبان میں ایک اعلی سرکار افسر کے مطابق دس ہزار لوگ اس طوفان کی نظر ہو چکے ہیں۔
پاکستان 'طالبان مذاکرات کے لائحہ عمل پر خیبر پختونخوا حکومت کو اعتماد میں لینگے' طالبان سے مذاکرات طے پانے کی صورت میں حکومت سیکورٹی سٹریٹجی کی تیاری کیلیے خیبر پختونخوا حکومت کو اعتماد میں لے گی، وزیر داخلہ چوہدری نثار۔
دنیا ایران جوہری مذاکرات میں عالمی طاقتیں منقسم تہران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کرنے کے معاملے پر عالمی طاقتیں منقسم ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف۔
کھیل ہم دباؤ برداشت نہیں کرپاتے، مصباح اس طرح کے میچوں میں ایک اوور بھی نتیجے کو تبدیل کرسکتا اور اس میچ میں ایسا ہی ہوا، پاکستانی کپتان۔
دنیا فلپائن: تاریخ کا بدترین طوفان، سو سے زائد ہلاکتیں طوفان کے ٹکرانے کے بعد اب بھی شدید ہوایں چل رہی ہیں جس کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔
دنیا جوہری پروگرام : ایران سے تاحال معاہدہ نہیں ہوا، امریکا امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ابھی تک ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی معاہدہ نہیں طے پایا ہے۔
پاکستان نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ مناسب وقت پر ہو گا: پرویز رشید نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف مناسب وقت پر کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے سے آٹھ شہری ہلاک افغان حکام کا کہنا ہے کہ سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے سے ہلاک ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔
پاکستان ایٹمی پروگرام میں سعودی فنڈنگ کی پاکستانی تردید بی بی سی کے پروگرام نیوزنائٹ میں کہا گیا تھا کہ ایران کے ایٹم بنانے کے بعد پاکستان سعودی عرب کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرسکتا ہے۔
پاکستان لوکل باڈیز الیکشن کیلئےمزید وقت دیا جائے، سیاسی جماعتیں جعرات کے روز ملک کی اہم سیاسی جماعتوں نے کہا ہے کہ اتنے کم وقت میں شفاف بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔
پاکستان ملا فضل اللہ ٹی ٹی پی سربراہ مقرر دوسری جانب پاکستانی طالبان نے حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔
لائف اسٹائل خواہش بنی حقیقت سلّو بھیا کے ساتھ کام کی خواہشمند دیپیکا اب ان کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین