پاکستان ریشماں امر ہوگئیں، سبھاش گھائی ریشماں کی آواز میں قوت، جنون اور پاکیزگی تھی اور دنیا میں کوئی ان جیسا نہ تھا۔
پاکستان سندھ اور پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن شیڈول کا اعلان صوبہ پنجاب میں لوکل باڈیز الیکشن سات دسمبر کو ہوں گے جبکہ سندھ میں یہ انتخابات ستائیس نومبر کو ہوں گے۔
کھیل ڈھاکا: واحد ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو شکست نیوزی لینڈ نے واحد ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 15رنز سے شکست دے کر دورہ بنگلہ دیش میں پہلی فتح حاصل کر لی۔
دنیا چین: کمیونسٹ پارٹی کے دفتر کے باہر دھماکے، ایک ہلاک چین کی نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق دھماکے کی جگہ پر بال بیئرنگ بکھرے ہوئے ہیں، جبکہ تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل وار کی عالمی سطح پر ریلیز فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری نے دوسری فلم بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔
پاکستان توہین عدالت کے مقدمے میں سیکریٹری دفاع پر فرد جرم عائد سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے حوالے سے توہین عدالت کے مقدمے میں سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر آصف یاسین پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔
کھیل الوداعی سیریز: ٹنڈولکر کا اشتہاری بورڈ پر غلط نام کلکتہ میں ہونے والے میچ میں اشتہاری بورڈ پر سچن ٹنڈولکر کے نام کی غلط سپیلنگ لکھی گئی ہے جس پر دھونی نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کراچی بدامنی: حالیہ ہلاکتیں فرقہ وارانہ فساد کی سازش سینئر پولیس افسر نے اے ایف پی کو بتایا کہ کراچی میں آج پانچ سنی افراد کو بظاہر ان کے فرقے کی وجہ سے ہلاک کیا گیا۔
دنیا لالو پرساد جیل میں باغبانی کرنے لگے ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کو اس کام کے یومیہ چودہ روپے ملتے ہیں، جیل حکام۔
کھیل رزاق، ملک ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل دونوں کھلاڑیوں کو ناقص کارکردگی کے باعث ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا تاہم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انہیں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان وفاقی کابینہ کا طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان کو اپنے مفاد میں فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے، امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جائیگا، وزیر اعظم کا کابینہ سے خطاب۔
پاکستان آرمی چیف کا رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی کا دورہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو اس موقع پر رینجرز کے آپریشنل امور اور کراچی میں جاری آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان نیٹو کنٹینرز نذر آتش: ایف سی کی کارروائی، تین ملزمان ہلاک نیٹو آئل کنٹینرز کو بلوچستان کے علاقے بالا ناری میں نذر آتش کیا گیا جس کے دوران ایک ڈرائیور زخمی بھی ہوا۔
پاکستان غازی عبدالرشید قتل کیس میں مشرف کی ضمانت منظور سابق فوجی آمر اور صدر پرویز مشرف کو لال مسجد آپریشن میں غازی عبدالرشید قتل کیس میں ضمانت دی گئی ہے۔
کھیل نڈال اور فیڈرر پیرس ماسٹرز سے باہر اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو پیرس ماسٹرز کے سیمی فائنلز میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
دنیا اسرائیل کا چار فلسطینی ' عسکریت پسند' ہلاک کرنے کا دعویٰ اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے میں بمباری کرنے کے بعد حماس کے چار کارکنوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دنیا عراق: بم دھماکوں میں 16 افراد ہلاک پولیس اور طبی ذرائع کے مطابق بدھ کے روز تمام عراق میں تازہ بم دھماکوں کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان تین سال میں آنے والے اسلحے کی رپورٹ طلب کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس نے گزشتہ تین برسوں میں پاکستان کی بندرگاہوں اور ڈرائی پورٹس پر آنے والے اسلحے کی رپورٹ آج طلب کر لی۔
پاکستان سپریم کورٹ بار الیکشنز: کامران مرتضیٰ صدر منتخب عاصمہ جہانگیر کے انڈیپنڈنٹ گروپ کے آصف محمود چیمہ سپریم کورٹ بار کے سیکریٹری منتخب
پاکستان پاکستان کا ہندوستان پر جامع مذاکرات بحال کرنے پر زور دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے اس فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین