دنیا اٹلی میں کشتی سے 30 لاشیں برآمد حکام کا کہنا ہے کہ اس کشتی پر 590 غیر قانونی تارکینِ وطن اور پناہ گزین سوار تھے جن میں دو حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔
دنیا انڈیا: دو عمارتیں گرنے سے 19 افراد ہلاک چنئی میں عمارت گرنے کے بعد امدادی کام جاری ہے، جبکہ تقریباً 40 کے قریب افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستان میں 'توہین آمیز' ٹوئیٹس تک رسائی بحال ٹوئیٹر نے پاکستانی حکام کی درخواست پر بلاک کی جانے والی ٹوئیٹس اور اکاؤنٹس کو دوبارہ بحال کر دیا ۔
کھیل مرلی آسٹریلیا کوچنگ ٹیم میں شامل مرلی دھرن نے کہا ہے کہ وہ یو اے ای میں پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا کی کوچنگ ٹیم میں شامل ہوں گے۔
پاکستان نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کو دھمکی آمیز خط موصول پاکستانی سفارتخانے نے ہندوستانی حکومت سے سیکیورٹی انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔
لائف اسٹائل سلمان کےلیے بڑا دھچکا سڑک پر حادثے سے متعلق ایک مقدمے میں تین عینی شاہدین نےعدالت میں بولی وڈ سٹار کوشناخت کر لیا۔
لائف اسٹائل جدید سینما کے ساتھ چلنا وقت کی ضرورت، گلزار گلزار نے موجودہ دور کے فلم سازوں کے کام کو سراہتے ہوئے جدید سینما کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان 'نواز شریف نے سلیم شہزاد کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا' کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم نے قتل کیس دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا تھا، بی بی سی اردو رپورٹ۔
لائف اسٹائل شیخ ایاز کے نام ایک شام 'ایاز ایک سیکولر سوچ کے حامل شخص تھے جو کبھی بھی مذہب کو مسلط کرنے کے حق میں نہیں رہے'
دنیا منموہن سنگھ کے بھائی نریندرا مودی کے ساتھ ایک دن پہلے ہی منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ ملک میں مودی کی کہیں کوئی لہر نہیں اور جو بھی لہر ہے وہ میڈیا کی بنائی ہوئی ہے۔
دنیا انڈیا:جہیزمیں گردہ دینے والی خاتون کی خودکشی ایک خاتون نے جہیز میں شوہر کو گردہ دینے کے چھہ مہینوں بعد سسرال والوں کے ناروا سلوک سے تنگ آ کرخود کشی کر لی۔
دنیا ہندوستان: لوک سبھا کے چھٹے مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس مرحلے میں ملک کی گیارہ ریاستوں میں میں اکیس کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل ملکۂ غزل اقبال بانو کی یادیں متعدد معروف نغموں کو اپنی آواز دینے والی شہرت یافتہ گلوکارہ کو پرستاروں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔
دنیا پاکستانی نژاد شہری کو 'جہاد جین' کیس میں پانچ سال قید کی سزا بیس سال محمد حسن خالد پر سوئیڈش آرٹسٹ کی قتل کی منصوبہ بندی کرنے والی خاتون کی مدد کا الزام عائد کیا گیا۔
دنیا ہندوستانی انتخابات: پانچویں مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس اہم مرحلے میں حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت جی جے پی کئی ریاستوں میں مدِ مقابل ہے۔
لائف اسٹائل معروف کامیڈین ببو برال کی برسی روتے ہوئے چہروں کو اپنے برجستہ جملوں سے ہنسا دینے والے کامیڈین کو مداحوں سے بچھڑے تین سال بیت گئے۔
دنیا پاکستان' مودی کو وزیر اعظم دیکھنے کا خواہش مند' ہندوستان میں واقع پاکستان نامی گاؤں کے لوگ بی جے پی کے مودی کو اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، رپورٹ۔
ملٹی میڈیا شہد کی مکھیوں کا لباس چین ایک چونتیس سالہ شی پنگ نے شہد کی مکھیاں کو اپنے جسم پر جمع کرکے ان کا پینتالیس کلو گرام وزنی لباس پہنا۔
پاکستان اسلام آباد دھماکے کے بعد دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
دنیا افغان صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری پاکستان سمیت دنیا بھر نے افغانستان میں صدارتی انتخابات کی تکمیل کا خیرمقدم۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین