KandNs Publishing Partner کھیل 'پاکستانی ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے' قومی ٹیم میں مستقل مزاجی نہیں ہے، بھارتی ٹیم نے نظم و ضبط کے ساتھ میچ کھیلا، سابق کپتان مصباح الحق اپ ڈیٹ 19 جون 2019 06:29pm
KandNs Publishing Partner کھیل عوام کا 'جماہیاں' لیتے سرفراز کو واپس بھیجنے کا مطالبہ ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی ٹیم سے ہارنے کے بعد سوشل میڈیا پر کپتان سرفراز احمد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل 'ہمارے لیے ورلڈکپ ختم نہیں ہوا'، سرفراز سیمی فائنل کیلئے پرُامید ہم جانتے ہیں کہ یہ بہت مشکل ہے، ہمیں بغیر غلطی کیے اپنے تمام میچز جیتنے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد
نقطہ نظر گھبرانے کا وقت آ چکا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اچھے کپتان یا کوچ سے بھی کہیں زیادہ ضرورت ایک اچھے ماہرِ نفسیات کی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کا نیا بدترین ریکارڈ حسن علی کے نام بھارت کے خلاف میچ میں حسن علی نے پاکستان کی جانب سے عالمی کپ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل بھارت کی ورلڈکپ میں پاکستان کو لگاتار ساتویں شکست بھارت نے بارش کے متاثرہ عالمی کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان کو رنز سے شکست دے دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 89رنز سے شکست بھارت نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 337رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستانی ٹیم 212رنز بنا سکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل کوہلی نے ٹنڈولکر کا 17سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل اگر پاک بھارت میچ 20اوورز تک محدود ہوا تو پاکستان کو فتح کیلئے کتنا ہدف دیا جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش نہ رکی تو میچ میں اوورز کم کر کے پاکستان کو نظرثانی شدہ ہدف دیا جائے گا۔
KandNs Publishing Partner کھیل 44سال میں ایسا نہ ہو سکا، پاکستان نے مانچسٹر میں نئی تاریخ رقم کردی پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے انوکھا اقدام اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔
KandNs Publishing Partner پاکستان شاہ محمود قریشی بھی پاک-بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود وزیرخارجہ نے اولڈ ٹریفورڈ جانے سے قبل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے بھی ملاقات کی۔
KandNs Publishing Partner پاکستان وزیراعظم کے مشورے کے باوجود سرفراز نے بیٹنگ نہ کرکے غلطی کی، نعیم الحق قومی کرکٹ ٹیم کا ہدف کے تعاقب میں ریکارڈ بہت برا ہے،یہی وہ موقع تھا جہاں دماغی صلاحیت کا امتحان ہوتا ہے،پی ٹی آئی رہنما
ویڈیوز مانچسٹر کی سڑکیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں پاک-بھارت میچ کے لیے بڑی تعداد میں پاکستانی فینز منفرد انداز میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے گراؤنڈ پہنچے۔
ویڈیوز پاک-بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی جیت کیلئے خواتین بھی پُرجوش ورلڈکپ 2019کا آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے جس کا کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔
KandNs Publishing Partner پاکستان ’ریلوکٹے‘ چھوڑو اسپیشلسٹ کھلاؤ، عمران خان کا سرفراز احمد کو پیغام شکست کا خوف نکال کر میدان میں اترو، اپنا بہترین کھیل پیش کرو اور میچ کی آخری گیند تک لڑو، وزیراعظم عمران خان
ویڈیوز 'پاکستانی ٹیم کی جیت پر میں پوری ٹیم کو باجی فلم دیکھاوں گی' اداکارہ میرا نے پاک-بھارت ٹاکرے کو دوستوں کے ساتھ دیکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیم کو جم کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل کرس گیل پر بھی پاک-بھارت میچ کا بخار، جیتنے والی ٹیم کا نام بھی بتادیا ویسٹ انڈین کھلاڑی نے دونوں ممالک کے پرچموں کے رنگوں سے مشابہتی لباس بھی زیب تن کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: پاکستان، بھارت کے خلاف شکستوں کا ’جمود‘ توڑنے کیلئے تیار باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل والی پرفارمنس دہرانے کے لیے پُر عزم ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاک-بھارت ٹاکرا: زیادہ جذباتی نہیں ہوسکتے، ویرات کوہلی میں مداحوں کو یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ میچ کو ایک خاص زاویے سے دیکھیں، بھارتی کپتان
KandNs Publishing Partner کھیل پاک-بھارت ٹاکرا: ’کھلاڑی تاریخ میں اپنا نام رقم کرنے کا موقع ضائع نہ کریں‘ تم سب ہیرو بن سکتے ہو، تمہارا کیریئر اس گیم کے ایک ایک لمحات سے واضح ہوگا،قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا شاہینوں کو پیغام
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ2019: جنوبی افریقہ کی پہلی کامیابی، افغانستان کو شکست عمران طاہر کی شاندار باؤلنگ کے سامنے افغان ٹیم 125 رنز پر آؤٹ ہوئی، جنوبی افریقہ نے ہدف 29 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ:شان دار آغاز کے باوجود سری لنکا کو آسٹریلیا سے مایوس کن شکست آسٹریلیا نے ایرون فنچ کے شان دار 153 اور اسٹیو اسمتھ کی 73 رنز کی اننگز کی بدولت 334 رنز بنائے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاک-بھارت ورلڈ کپ کا بڑا میچ: پاکستانی کھلاڑیوں کے پیغامات اس ٹیم میں وہ یقین ہے کہ ہم کرسکتے ہیں اور ان شااللہ ہم اس کو ثابت کریں گے، قومی کھلاڑی
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ 2019: دوسرے میچ میں افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی افغانستان کے پاس صفر اور جنوبی افریقہ کے پاس پوئنٹس ٹیبل پر ایک پوائنٹ ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل وہ پاکستانی شائق جس کیلئے پاک-بھارت میچ کے مفت ٹکٹ کا انتظام دھونی کرتے ہیں محمد بشیر کا تعلق کراچی سے ہے لیکن ان کی بیوی بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل 'کوہلی کی بیٹنگ دیکھ کر بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کر رہا ہوں' بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی بیٹنگ دیکھ کر اس سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، بابر اعظم
KandNs Publishing Partner کھیل ویسٹ انڈیز کو بدترین شکست، انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں تیسری فتح ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 212رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل محمد عامر سے کیسے نمٹا جائے؟ ٹنڈولکر کا بھارتی بلے بازوں کو مشورہ سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے لیے محمد عامر کی باؤلنگ سے نمٹنے کیلئے بھارتی بلے بازوں کو مفید مشورے دیے۔
KandNs Publishing Partner کھیل 'پاکستان کو ورلڈ کپ میں رہنے کیلئے بھارت کے خلاف جیتنا ہوگا' اگر پاکستان کو ٹورنامنٹ میں رہنا ہے تو انہیں اپنی 'اے پلس' پرفارمنس دے کر میچ جیتنا ہو گا، وقار یونس
KandNs Publishing Partner کھیل شائقین کرکٹ کو دھچکا، پاک-بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ 16 جون پاکستان اور بھارت کے درمیان مانچسٹر کے درمیان میچ میں بارش کا 50 فیصد امکان ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین