KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے انگلینڈ کے خلاف میچ میں محتاط انداز میں بیٹنگ پر سابق بھارتی کپتان دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شائع 02 جولائ 2019 12:20pm
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 23رنز سے شکست دے دی سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 338رنز بنائے، جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم 315رنز بنا سکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل وقار یونس نے بھارتی ٹیم اور دھونی کی 'اسپورٹس مین شپ' پر سوالات اٹھا دیے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کی حکمت عملی پر وقار یونس نے برہمی کا اظہار کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارتی آل راؤنڈر وجے شنکر انجری کا شکار ہو کر ورلڈ کپ سے باہر بھارت کی ٹیم ورلڈ کپ کے دوران ایک اور کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہو گئی، وجے کے پاؤں کے انگوٹھے میں فریکچر ہو گیا تھا۔
نقطہ نظر ’آخری اوورز میں جیت کا کوئی ارادہ نظر کیوں نہیں آیا؟’ انگلینڈ کےہاتھوں شکست بھارت کےاعتماد کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اب حریفوں کا حوصلہ بلند ہوگا کہ 'انڈیا' ناقابل شکست نہیں ہے
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کے خلاف سست بیٹنگ، بھارتی شائقین دھونی پر برس پڑے میچ کے اختتامی لمحات میں بھارتی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کی فتح کے بعد پاکستان کس طرح سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی فتح کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارت کی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ چاہل کے نام انگلینڈ کے بلے بازوں نے بھارت کے خلاف میچ میں اسپنر یزویندر چاہل کو تختہ مشق بناتے ہوئے ان کے خلاف سب سے زیادہ رنزبنائے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستانی اوپنرز کی ناقص کارکردگی ٹیم انتظامیہ کیلئے دردسر بن گئی عالمی کپ میں امام اور فخر کی جوڑی بری طرح ناکام رہی، دونوں اوپنرز اب تک 7 اننگز میں صرف ایک ایک نصف سنچری ہی بناسکے۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارت کو ورلڈ کپ میں پہلی شکست، انگلینڈ کی فتح انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 338رنز کا ہدف دیا، بھارتی ٹیم پانچ وکٹوں کے نقصان پر 306رنز ہی بنا سکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی، 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت کا سلسلہ جاری پاکستان نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان کو شکست دے کر 1992 کے ورلڈ کپ کی طرح فتوحات کا تسلسل برقرار رکھا۔
نقطہ نظر تجربے نے افغانستان کو شکست اور پاکستان کو جیت سے نواز دیا یہ بات شدت سے محسوس ہوئی کہ دونوں ٹیمیں اعصاب زدہ تھیں۔ کھیل کے ایک محب کے لیے یہ چیز بہت تکلیف دہ ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پڑوسیوں کا اعصاب شکن مقابلہ ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل افغان تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، آئی سی سی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہم تمام معاملات سے آگاہ ہیں، اس طرح کے رویے کو برداشت نہیں کرتے، ترجمان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
KandNs Publishing Partner کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کی ورلڈ کپ میں چھٹی فتح، نیوزی لینڈ کو 86رنز سے شکست آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو فتح کے لیے 244رنز کا ہدف دیا تھا، مچل اسٹارک نے 5وکٹیں حاصل کیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل بولٹ نے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کردی فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف ہیٹ ٹرک کی اور یہ ورلڈ کپ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے اپنے ملک کے پہلے باؤلر بن گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد، عمدہ کھیل پر افغان ٹیم کو داد وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے خلاف اعصاب شکن معرکے کے بعد فتح حاصل کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل افغانستان کے خلاف عمدہ باؤلنگ، شاہین آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا افغانستان کے خلاف شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستانی فاسٹ باؤلر نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: عماد نے بازی پلٹ دی، افغانستان کو شکست افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح کے لیے 228 رنز کا ہدف دیا، عماد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل لیڈز: افغان تماشائیوں کا جشن منانے والے پاکستانیوں پر تشدد ورلڈ کپ میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان میچ میں پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے پر دو افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔
نقطہ نظر قسمت کا مارا جنوبی افریقہ! ناکامی کی وجوہات لاکھوں ہوتی ہیں، جتنا کریدتےجائیں یہ بڑھتی جاتی ہیں۔ ورلڈ کپ کےبعد اس ٹیم کوبہت کچھ دیکھنا، سمجھنا ہوگا
KandNs Publishing Partner کھیل افغانستان آسان حریف نہیں، ان کے اسپنرز بہت اچھے ہیں، حارث سہیل ہمیں افغانستان کے خلاف میچ جیتنا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف میچ کا سوچیں گے، مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: پاکستان آج اہم میچ میں افغانستان کے مدمقابل افغانستان کے میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
KandNs Publishing Partner کھیل آملا اور ڈیو پلیسی کی عمدہ بیٹنگ، سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 203رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، تین وکٹیں لینے پر پریٹوریس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
KandNs Publishing Partner کھیل انجری نہ ہونے کے باوجود افغان باؤلر آفتاب کو ورلڈ اسکواڈ سے کیوں باہر کیا گیا؟ افغانستان نے فاسٹ باؤلر آفتاب عالم کی جگہ سید احمد شیرزاد کو بطور متبادل ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے بھارت کی نئی جرسی کی رونمائی کردی گئی انگلینڈ کے خلاف میچ کے لیے بھارتی ٹیم نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے جس میں نارنجی رنگ نمایاں ہو گا۔
KandNs Publishing Partner کھیل سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں مکھیوں کا حملہ سری لنکن اننگز کے اختتامی لمحات میں میدان میں شہد کی مکھیوں کے غول نے میدان میں دھاوا بول دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ہردک پانڈیا کو بہترین آل راؤنڈر بنانے کیلئے عبدالرزاق کی کوچنگ کی پیشکش اگر بھارتی بورڈ چاہے تو میں آل راؤنڈر کی 2 ہفتوں کے لیے دبئی میں تربیت کرنے کے لیے تیار ہوں، سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کی تنزلی، بھارت ون ڈے کی عالمی نمبر1 ٹیم بن گئی انگلینڈ کی ٹیم کی حیران کن شکستوں کے نتیجے میں بھارتی ٹیم عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر فائز ہو گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل جیت کے لیے ہمیں اپنے پاؤں زمین پر رکھنا ہوں گے، سرفراز ہم اپنی صلاحیت کو کارکردگی میں تبدیل کریں گے تو ہم اس ٹورنامنٹ میں کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں، کپتان کا بلاگ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین