KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈ کپ 2019: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 15 رنز سے شکست دے دی ہولڈر اور ہوپ کی نصف سنچریاں بھی رائیگاں، کیریبیئن ٹیم 289 رنز کے تعاقب میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 273 رنز بناسکی۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2019 04:56pm
KandNs Publishing Partner کھیل بیٹی کے موت کے بعد آصف علی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے کیسے تیار ہوئے؟ آصف علی کی بیٹی گزشتہ ماہ کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔
ویڈیوز ورلڈ کپ 2019: اسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز میں سخت مقابلے کی توقع ویسٹ انڈیز ایک میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل آئی سی سی نے پاکستان کے ساتھ متعصب رویے کی انتہا کردی سلو اوور ریٹ پرپاکستان پر جرمانہ عائد کیاگیا جبکہ انگلش ٹیم کی جانب سےسنگین خلاف ورزی کےباوجود انہیں سرزنش تک نہ کی گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ورلڈ کپ کے اگلے میچ میں پاکستان کی فتح کے حصول کی کوششوں کو دھچکا لگنے کا خدشہ ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل اسد عمر کا قومی ٹیم پر طنز، محمد عامر کا سابق وزیر کے نام پیغام اسد عمر نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی ٹیم پر طنز کیا جس پر فاسٹ باؤلر نے سابق وزیر کو آئینہ دکھا دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل اوول: نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دے دی بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 244رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، نیوزی لینڈ نے 8وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل جنوبی افریقہ کو لگاتار تیسری شکست، بھارت پہلے ہی میچ میں کامیاب بھارت نے 228 رنز کا ہدف روہت شرما کی سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل سر پر گیند لگنے کا مسئلہ، آئی سی سی کا نیا انقلابی قانون لانے کا فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں اسے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا اور رواں سال استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل اسٹین آئی پی ایل کھیلنے نہ جاتے تو آج ٹھیک ہوتے، جنوبی افریقی کپتان تجربہ کار جنوبی افریقہ فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین انجری کے سبب ورلڈ کپ سے باہر ہو چکے ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل سری لنکا ورلڈ کپ میں پہلی فتح حاصل کرنے میں کامیاب، افغانستان کو شکست سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 152رنز ہی بنا سکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا پہلا میچ اتنی تاخیر سے کیوں؟ آخر لگ بھگ سب ٹیموں نے دو، 2 میچ کھیل لیے مگر بھارت اپنا پہلا میچ اتنی تاخیر سے کیوں کھیل رہا ہے؟
KandNs Publishing Partner کھیل اسٹین انجری کے سبب کیریئر کا آخری ورلڈ کپ نہیں کھیل سکیں گے فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین انجری کے سبب عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ بیورن ہینڈرکس کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستانی کرکٹرز کی انگلینڈ میں عید اپنوں سے دور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں عید منائی اور پوری قوم کو مبارکباد بھی دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ سے فتح کے بعد پاکستان کو سلو اوور ریٹ پر جرمانے کا سامنا سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد عائد، کھلاڑیوں کو 10 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا، آئی سی سی اعلامیہ
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر ’سو سُنار کی، ایک لوہار کی‘! ایک فتح نے سارے داغ دھو دیے قومی ٹیم کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں، ان کے ترنگ میں آنے کے لیے ایک، دو دن درکار ہوتے ہیں، جب یہ آگئے، پھر دنیا دیکھتی ہے
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان سے شکست کے بعد ورلڈ کپ کا بدترین ریکارڈ انگلینڈ کے نام پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں 14رنز سے شکست دی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی مسلسل 11میچوں میں شکستوں کا سلسلہ ختم پاکستان نے انگلینڈ کو عالمی کپ کے اہم میچ میں 14رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام پاکستانی ٹیم نے میزبان اور فیورٹ انگلینڈ کی ٹیم کو 14رنز سے شکست دے کر عالمی کپ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی ورلڈ کپ میں پہلی فتح، انگلینڈ کو 14رنز سے شکست پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو فتح کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا لیکن میزبان ٹیم 9وکٹوں پر 334 رنز ہی بنا سکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل روٹ ورلڈ کپ 2019 میں سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے مایہ ناز انگلش بلے باز نے پاکستان کے خلاف میچ میں 107رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 348 رنز بنائے۔
KandNs Publishing Partner کھیل شعیب اختر اور معین خان کی لفظی جنگ شدید تر ہوگئی کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سابق کپتان معین خان اور شعیب اختر کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ’ویسٹ انڈیز کے ساتھ وہ کریں گے جو اس نے پاکستان کے ساتھ کیا‘ ویسٹ انڈیز کو باؤنسرز دینی ہوں گی، ورنہ وہ فرنٹ فُٹ پر آکر آپ کی درگت بنادیں گے، آسٹریلین باؤلر نیتھن کوٹر نائل
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کو انگلینڈ کا چیلنج درپیش، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان میچ ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا جسے بیٹنگ پیراڈائز کہا جاتا ہے، سرفراز احمد نے شکست کے بادل ہٹانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: بنگلہ دیش کی شان دار کارکردگی، جنوبی افریقہ کو دوسری شکست مشفق الرحیم کے 78اور شکیب کے 75رنز کی بدولت بنگلہ دیش نے 330 رنز بنائے جواب میں جنوبی افریقہ 8 وکٹوں پر 309 رنز بناسکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل برینڈن مک کولم نے ورلڈکپ کے تمام میچوں کی پیشگوئی کردی برینڈن مک کولم نے میزبان انگلینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے واضح فیورٹ قرار دیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ’پاکستانی بیٹنگ لائن دیکھ کر آرچر کے منہ میں پانی آرہا ہوگا‘ پاکستان ٹیم کے لیے انگلینڈ ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرکے دوبارہ ایونٹ میں آنا بہت مشکل ہوگا، سابق کپتان وقار یونس
KandNs Publishing Partner کھیل ’بڑی شکست پر بہانے بازی کی کوشش نہیں کروں گا‘ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بہت کچھ غلط ہوا، انگلینڈ سے مقابلے میں بہتر کھیل دیکھنے کو ملے گا، سرفراز احمد
KandNs Publishing Partner کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا پہلے میچ میں کامیاب، افغانستان کو شکست افغانستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 208 رنز بنائے، آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔