KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کا آغاز مایوس کن ہے لیکن ایونٹ میں واپسی کریں گے، آرتھر کھلاڑیوں نے عالمی کپ کے لیے کی گئی تیاریوں کے مطابق میدان میں کھیل پیش نہیں کیا، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:10pm
KandNs Publishing Partner کھیل سری لنکا کا مایوس کن آغاز، نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے کامیاب سری لنکا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 136رنز پر ڈھیر ہو گئی، نیوزی لینڈ نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے ہدف حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر شکست کا خوف تو تھا لیکن عبرتناک شکست کا نہیں! ہم نے آج تک 3 بڑے ٹورنامنٹ جیتے ہیں، تینوں کے افتتاحی میچ میں ہمیں خاصی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آؤٹ کلاس ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل بیٹنگ کیلئے سازگار وکٹ پر ہم اچھا نہیں کھیلے، سرفراز ٹاس ہارنے کے بعد ابتدا میں دو تین وکٹیں جلد گنوا دیں تو پھر میچ میں واپسی مشکل ہو جاتی ہے، کپتان پاکستان ٹیم
KandNs Publishing Partner کھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف 3وکٹیں لینے کے باوجود مصباح الحق کی عامر پر شدید تنقید عامر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 3وکٹیں حاصل کیں لیکن مجھے ان کی باؤلنگ فارم کے حوالے سے پریشانی ہے، مصباح الحق
KandNs Publishing Partner کھیل ون ڈے کرکٹ کی 46سالہ تاریخ میں پاکستان کا بدترین ریکارڈ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد یہ بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص کارکردگی، کئی بدترین ریکارڈز پاکستانی ٹیم کے نام پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 7وکٹ سے شکست ہوئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان پہلے معرکے میں ناکام، ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے صرف 105رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ویسٹ انڈیز نے تین وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا
KandNs Publishing Partner کھیل ٹیم ہار کا خوف نکال کر کھیلے، وزیراعظم کا ٹیم کو پیغام اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھاؤ، اپنے دماغ میں ہار کا خوف نہیں آنے دو آخری گیند تک لڑو، وزیراعظم عمران خان
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر ورلڈ کپ کے پانچ متنازع ترین مقابلے 44 سال کی تاریخ میں کرکٹ ورلڈ کپ میں ہم نے کئی نشیب و فراز دیکھے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی ورلڈ کپ مہم کا آج سے آغاز، ویسٹ انڈیز کا چیلنج درپیش قومی ٹیم میچ میں کامیابی کے ساتھ ورلڈ کپ کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل فیورٹ انگلینڈ کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو باآسانی 104رنز سے شکست دے دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کی 104رنز سے فتح انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312 رنز کا ہدف دیا، جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 207رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے کرکٹ ورلڈکپ کا خیرمقدم کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز کے موقع پر گوگل نے ایک منفرد ڈوڈل اپنے سرچ انجن کا حصہ بنایا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل عامر ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے، سرفراز عامر مکمل طور فٹ ہیں اور کل کے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈکپ کے ریکارڈز: ٹنڈولکر، میک گرا سرفہرست 11 ورلڈکپ مقابلوں کے دوران مختلف ریکاڈز بنے اور ٹوٹے، کامیاب ترین ٹیم آسٹریلیا اور ناکام ٹیم زمبابوے ہے۔
KandNs Publishing Partner لائف اسٹائل 'باقی 9 کپتان ایک طرف، ہمارا کپتان ایک طرف' ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا انداز سب سے منفرد نظر آیا۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کے کارنامے اس مضمون میں ہم نے پاکستان کی ماضی کے ورلڈ کپ مقابلوں میں کارکردگی کو اعدادو شمار کی روشنی میں جانچنے کی کوشش کی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈ کپ 2019: افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں کرکٹ 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں ملالہ یوسف زئی نے اظہر علی کے ہمراہ پاکستان کی نمائندگی کی۔
KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹوئٹر کے ’ہیش ٹیگ ایموجیز‘ عالمی میلے میں شامل ٹیموں کے کپتانوں اور ٹیموں کے نعروں کے ٹیگز تیار کیے گئے ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ 2019 کے سنسنی خیز آغاز میں انگلینڈ کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ اوول میں کھیلا جائے گا۔
KandNs Publishing Partner کھیل لندن: بکنگھم پیلس میں ورلڈ کپ 2019 کی 'اوپننگ پارٹی' ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب سے قبل 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں ملالہ یوسف زئی اور اظہر علی نے پاکستان کی نمائندگی کی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ جیتنے کیلئے ‘سپرمین’ کی طرح کھیلنا ضروری نہیں، ڈیوپلیسی ہمیں 60 گیندوں پر 180رنز بنانے کی سوچ رکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس طرح ہمیں مثبت نتائج نہیں ملیں گے، جنوبی افریقی کپتان
KandNs Publishing Partner کھیل جب زینب عباس کو بھارتی ٹیم کی کیپ پہنادی گئی پاکستانی خاتون کرکٹ پریزنٹر نے کیپ پہنائے جانے کے بعد فوراً کسی بھی طرح کا ردِ عمل دینے سے گریز کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ کے بعد انضمام اور آرتھر کو ہٹانے کی خبریں بے بنیاد قرار کھلاڑیوں، چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت ٹیم کے تمام معاون اسٹاف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، پی سی بی
KandNs Publishing Partner کھیل چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن روانہ پاکستانی کرکٹ ٹیم عوام کی امنگوں کو زور پورا کرے گی اور موجودہ ٹیم میں بھرپور قابلیت ہے، صوفی عبدالجلیل
KandNs Publishing Partner کھیل 'دل پاکستان کے ساتھ ہے لیکن ویسٹ انڈین ٹیم سے وفادار رہوں گا' ویسٹ انڈین ٹیم کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں میں کوئی کمی نہیں آنے دوں گا، سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد
KandNs Publishing Partner کھیل دھونی اور راہل کی سنچریاں، بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو شکست ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں 360 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 264رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا، اسٹین عالمی کپ کے افتتاحی میچ سے باہر فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کے دوران ایک مرتبہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین