KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز آؤٹ کلاس، بھارت 125رنز سے کامیاب بھارت نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 269رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈین ٹیم 143رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2019 11:07pm
KandNs Publishing Partner کھیل روہت شرما کا متنازع آؤٹ، بھارتی شائقین کی انگلش امپائر کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں بھارتی اوپننگ بلے باز کو متنازع انداز میں کیچ آؤٹ قرار دیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بابر اعظم عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے نوجوان پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح سے ہمکنار کرایا۔
نقطہ نظر ہارتے ہارتے ہم جیتنا کیسے شروع ہوگئے؟ ’اگر آسٹریلیا انگلیںڈ سے اور پاکستان نیوزی لینڈ سے جیت جائےتو پاکستان کبوتروں کے پنجرے میں گھس جانے والی بلی بن جائےگا‘
KandNs Publishing Partner کھیل بابر تیز ترین 3 ہزار رنز کرنے والے ایشین بلے باز بن گئے بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل روہت شرما نے غلطی سے بھارتی شائقین کے زخموں پر نمک پاشی کردی اسٹار بھارتی اوپننگ بلے باز کو ان کی اس غلطی پر شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
KandNs Publishing Partner پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی 'زبردست کم بیک' پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد شاندار کارکردگی پر بابر اعظم، حارث سہیل اور شاہین آفریدی کو خصوصی مبارک، وزیر اعظم کا پیغام
KandNs Publishing Partner کھیل 1992اور 2019 ورلڈ کپ میں حیران کن مماثلت، ناقابل شکست نیوزی لینڈ پھر ہار گیا 1992 کے ورلڈ کپ میں بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ایونٹ میں ناقابل شکست تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بابر کی سنچری، ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں شکست نیوزی لینڈ نے پاکستان کو فتح کیلئے 238 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل کرس گیل نے ورلڈ کپ کے دوران ہی یوٹرن لے لیا عالمی شہرت یافتہ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے یوٹرن لیتے ہوئے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف شاہین آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کا راز کیا تھا؟ نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں رسائی، انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست انگلش ٹیم 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہی، بین اسٹوکس 89 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل حارث سہیل جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں فرق ثابت ہوئے، سرفراز جنوبی افریقہ کے خلاف حارث سہیل نے انگلش بلے باز جوز بٹلر کی طرح بیٹنگ کی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
KandNs Publishing Partner کھیل انجری کے سبب آندرے رسل کا ورلڈ کپ میں سفر تمام ویسٹ انڈین آل راؤنڈر گھٹنے کی انجری کے سبب ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62رنز سے شکست دے دی شکیب الحسن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش نے فتح حاصل کر کے سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں بحال رکھیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف میچ کے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا، آرتھر جب ہمیں دیوار سے لگا دیا جاتا ہے تو ہم کچھ اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں، ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم
نقطہ نظر ’جنوبی افریقی ٹیم کو دعا دیجیے‘ میدان میں پیش کی گئی مایوس کن کارکردگی کا جواب بھی میدان ہی میں دینا چاہیے اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایسا ہی کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستانی ٹیم کس طرح سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں فتح کی بدولت پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل عمران طاہر نے ایلن ڈونلڈ کو ریکارڈ سے محروم کردیا عمران طاہر ورلڈ کپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ 2019: پاکستان نے ڈراپ کیچز میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا پاکستان کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں فتح کے باوجود 6 کیچ چھوڑے۔
KandNs Publishing Partner کھیل سلو اوور ریٹ کے سبب نیوزی لینڈ کی ٹیم پر جرمانہ عائد ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ وقت سے ایک اوور پیچھے رہی جس کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی ورلڈکپ میں واپسی، جنوبی افریقہ ایونٹ سے باہر پاکستان نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستان کی شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر حارث سہیل اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دے دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل معروف بھارتی اداکار سرفراز احمد کی حمایت میں بول پڑے بالی وڈ فلم دھمال کے مشہور اداکار نے سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی کو ہراساں کرنا قرار دے دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل حد سے زیادہ اپیل کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد افغانستان کے خلاف میچ میں زیادہ اپیل کرنا بھارتی ٹیم کے کپتان کو مہنگا پڑ گیا اور وہ اپنی 25فیصد میچ فیس سے محروم ہوگئے۔
KandNs Publishing Partner پاکستان پاک-جنوبی افریقہ مقابلہ: آرمی چیف کی اسٹیڈیم آمد اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
ویڈیوز ورلڈکپ 2019: پاکستان کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ آج کے اہم ترین میچ میں شکست کی صورت میں کوئی ایک ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔
نقطہ نظر ہم کرکٹ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟ ہندوستان کے خلاف 7 ورلڈ کپ میچوں میں شکست فقط ک ایک برا باب نہیں بلکہ یہ ایک رجحان کا ظاہر کرتی ہے
KandNs Publishing Partner کھیل بریتھویٹ کی شاندار سنچری بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سے بچا نہ سکی نیوزی لینڈ نے 291 رنز بنائے، بریتھویٹ کی 101 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز کی ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل محمد شامی ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دسویں باؤلر بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 11 رنز سے شکست دے دی، شامی نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین