کھیل ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کیلئے اعلان کردہ آسٹریلین اسکواڈ میں مچل اسٹارک، ڈیوڈوارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2019 03:40pm
کھیل ورلڈ کپ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کیے جانے پر وہاب مایوس مسلسل کارکردگی کے باوجود ان کا نام نہ آنا حیران کن ہے، نجانے کن وجوہات کی بنا پر مجھے نظرانداز کیا جارہا ہے، وہاب ریاض
کھیل پاک بھارت میچ جنگ سے کم نہیں، سہواگ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کے پاس جیتنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں، سابق بھارتی اوپننگ بلے باز
کھیل ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 18اپریل کو ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لیے روانگی سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد عالمی کپ کی ٹرافی دبئی سے اسلام آباد لے کر آئے۔
کھیل قومی کرکٹ ٹیم بریانی کھا کر ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی، وسیم اکرم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنی صحت کی فکر نہیں اور انتہائی اہم ایونٹ سے قبل جنک فوڈ سے لطف اندوزہو رہے ہیں، سابق کپتان
کھیل ورلڈ کپ 2019 : آسٹریلوی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی آسٹریلیا کی جانب سے پیش کی گئی کٹ ماضی کے جیتے ہوئے ورلڈ کپ کے یونیفارم سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔
کھیل ’پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی تو ورلڈ کپ جیت سکتی ہے‘ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کو دیکھتے پاکستان کو ایونٹ میں سخت محنت کرنا ہوگی۔
کھیل ’ ٹیم میچ میں فوجی کیپ پہن سکتی ہے‘ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بہترین کارکردگی دکھاتی آئی ہے،امید ہے پاکستان فائنل ضرور کھیلے گا، سرفراز احمد
کھیل عالمی کپ کے فٹنس کیمپ میں وہاب اور عمر اکمل کو بلانے کا امکان پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو فٹنس کیمپ میں بلانے پر غور شروع کردیا۔
کھیل عمر اکمل پی سی بی کے ورلڈ کپ پلان سے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل فٹنس ٹیسٹ کے لیے 23 کھلاڑیوں کو 15 اور 16 اپریل کو طلب کر لیا۔
کھیل ’آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے ذریعے نوجوان کھلاڑی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنا سکتے ہیں‘ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران کپتان سرفراز احمد سمیت 6کھلاڑیوں کو آرام کا موقع فراہم کیا ہے۔
کھیل پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف بھارتی درخواست پر کہا کہ یہ دہشت گردی کا معاملہ اٹھانے کا مناسب فورم نہیں ہے۔
کھیل ’بھارت پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت سے نہیں روک سکتا‘ آئینی طور پر ایساممکن نہیں ہے،آئی سی سی کوالیفائنگ ٹیموں کو عالمی ایونٹس میں شرکت کا اختیار دیتا ہے،حکام بی سی سی آئی
کھیل سرفراز کو کپتان بنانا اچھا فیصلہ ہے، سابق کپتان کا ردِ عمل شعیب ملک اور محمد حفیظ کی مبارکباد، شاہد آفریدی نے پی سی بی کا فیصلہ بہترین قرار دے دیا۔
کھیل ٹنڈولکر نے 2019ورلڈ کپ کے فیورٹ کا نام بتا دیا کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلین ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
کھیل سرفراز کو ورلڈ کپ 2019 تک کپتان بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سرفراز احمد آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی قیادت کریں گے۔
کھیل عالمی کپ 2019 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی ٹرافی 10 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچی، کرکٹر محمد عرفان نے ٹرافی کو لاہور کی سیر کرائی۔
کھیل ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی دورے کے دوران عالمی کپ کی ٹرافی کی رونمائی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کرائی جائے گی۔
نقطہ نظر 2019ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ چلنے کا موڈ ہے؟ اگر آپ نت نئی جگہیں گھومنے اور دنیا دیکھنے کے شوقین ہیں تو یہ ایک اچھا موقع ہے انگلینڈ دیکھنے کا۔
کھیل فخر نے پاکستان کو 2019ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ قرار دے دیا قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کرکٹ کی ٹرافی کے طویل ترین سفر کا شیڈول جاری ٹرافی 5 براعظموں کے 21 ممالک کے 60سےزائد شہروں کا دورہ کرے گی جو کسی بھی ٹرافی کا منفرد سفر ہوگا، آئی سی سی
کھیل ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان بھارت 16 جون کو مدمقابل آئندہ سال ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست منظور کر لی گئی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین