KandNs Publishing Partner کھیل پاکستانی شائقین نے کپتان سرفراز کی لاج رکھ لی آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں قومی ٹیم کے شائقین کے شاندار رویے کی ڈیوڈ وارنر بھی تعریف کیے بنا نہ ر ہ سکے۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2019 10:52pm
KandNs Publishing Partner کھیل 'بھارت کے خلاف میچ دباؤ کا حامل ہے، ہر حال میں جیتنا ہو گا' پاکستان اور بھارت کا میچ انتہائی دباؤ کا حامل ہوتا ہے اور اس طرح کے میچ کا حصہ بننا بہت بڑی بات ہے، امام الحق
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ کا چوتھا میچ بارش کی نذر، بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ عالمی کپ میں اب تک 4 میچز بارش کی نذر ہو چکے ہیں جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب تک ناقابل شکست ہیں۔
KandNs Publishing Partner لائف اسٹائل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر افسوس کرنے والا یہ شخص کون ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران لی گئی ایک تصویر جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر بڑے مقابلے سے پہلے بڑی شکست، ذمہ دار کون؟ ویسے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف میچوں کی مجموعی کارکردگی دیکھیں تو پاکستان اتنا بُرا نہیں کھیلا جتنا خدشہ تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بلے باز پھر ناکام، پاکستان کو ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے شکست آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کے 117 رنز کی بدولت 307 رنز بنائے لیکن پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پر آؤٹ ہوئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل محمد عامر کی ورلڈ کپ میں کیریئر کی بہترین باؤلنگ محمد عامر ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ 10 وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج ٹونٹن میں ہونے والے میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل پاکستانی شائقین اسمتھ پر جملے نہ کسیں، سرفراز کی درخواست بھارت کے خلاف میچ میں تماشائیوں نے باؤنڈری پر کھڑے ہونے والے اسمتھ پر جملے کسے اور انہیں ’چیٹر‘ کہہ کر پکارا تھا۔
KandNs Publishing Partner کھیل آسٹریلین کپتان ایرون فنچ پاکستان آ کر کھیلنے کے لیے تیار ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ میرے اختیار سے باہر ہے، امید ہے پاکستان کے خلاف میچ بارش کی نذر نہیں ہو گا، آسٹریلین کپتان
KandNs Publishing Partner کھیل 27سال بعد 1992 کے ورلڈ کپ کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ بارش کی نذر ہونے ساتھ ہی ایونٹ میں نیا عالی ریکارڈ بن گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل آسٹریلین آل راؤنڈر اسٹوئنس پاکستان کے خلاف میچ سے باہر مارکس اسٹوئنس بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجری کا شکار ہوئے اور اسی وجہ سے میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ میں بارش کا راج برقرار، بنگلہ دیش-سری لنکا کا میچ بھی منسوخ مسلسل بارش کے سبب ٹاس بھی ممکن نا ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل 'تیز بارش نے ہلکی بارش کو 62 ملی میٹر سے شکست دے دی' بارش کو دیکھتے ہوئے ٹوئٹر صارفین بھی ورلڈکپ کا مزہ پھیکا پڑنے پر پریشان ہوکر اپنے دل کا غم ٹوئٹر پر نکال ڈالیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل کوہلی نے ورلڈ کپ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی نئی مثال قائم کردی واقعہ اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ کے دوران پیش آیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل افغان کرکٹ بورڈ نے مجھے سازش کے ذریعے ورلڈ کپ سے باہر کیا، شہزاد افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے اور اسی سبب ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ ساؤتھ ہیمپٹن میں مسلسل بارش کے سبب میچ کو منسوخ کر کے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل یوراج سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر 2011 ورلڈ کپ کے ہیرو مایہ ناز بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر آسٹریلوی شکست کے لیے آئی پی ایل کو ذمہ دار کیوں ٹھہرایا جارہا ہے؟ بھارت نے آسٹریلیا کو ویسے ہی ہرایا جیسے وہ گزشتہ کئی سالوں سے جیت رہی ہے۔ یعنی پہلے ڈرایا، دھمکایا اور پھر میچ ہرایا۔
KandNs Publishing Partner کھیل کیا آسٹریلین باؤلر نے بال ٹیمپرنگ کی؟ ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا آسٹریلین اسپنر ایڈم زامپا کی ایک مشکوک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد ان پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ اور دھونی نے آئی سی سی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے دھونی کے دستانوں کے حوالے سے درخواست کو آئی سی سی نے مسترد کرتے ہوئے قوانین کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، آسٹریلیا کا ریکارڈ بھی توڑ دیا انگلینڈ کی ٹیم نے اس ریکارڈ کو توڑنے کی پیش قدمی پاکستان کے خلاف سیریز سے شروع کی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں شکست بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے دھاون کی سنچری کی بدولت 352 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلین ٹیم 316رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی مسلسل تیسری فتح، افغانستان کو شکست افغانستان کی پوری ٹیم 172 رنز پر آوٹ ہوئی جس کو نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ:انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی بنگلہ دیش کی ٹیم 387 رنز کے تعاقب میں شکیب کی سنچری کے باوجود 280 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
KandNs Publishing Partner پاکستان مناسب وقت نہ دینے اور کرکٹ کھیلنے پر وسیم اکرم سے اہلیہ ناخوش شنیرا اکرم نے شوہر کی جانب سے مصروفیت کا بہانا بنا کر وقت نہ دیے جانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حقیقت بتادی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش اور افغانستان، نیوزی لینڈ سے ٹکرائیں گی پوائنٹس ٹیبل کے مطابق نیوزی لینڈ 4، انگلینڈ اور بنگلہ دیش 2،2 جبکہ افغانستان اب تک کوئی بھی پوائنٹ حاصل نہیں کرسکی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائنٹ مل گیا سری لنکا اور پاکستان کی ٹیموں نے مجموعی طور پر 3 پوائنٹس حاصل کرکے ٹبیل میں بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔
KandNs Publishing Partner کھیل آئی سی سی کا دھونی کے گلوز سے بھارتی فوج کا نشان ہٹانے کا مطالبہ ورلڈ کپ کے اوپننگ میچ میں بھارتی وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کے دستانوں پر 'بلیدان بیج' دیکھا گیا تھا۔
کھیل 'اے بی ڈی ویلیئرز کی پیشکش مسترد کرنے پر جنوبی افریقہ کو کوئی افسوس نہیں' کوئی آپشن نہیں تھا جب مجھے ان کی پیشکش کی خبر ملی تو ہمارے اسکواڈ کا فیصلہ کیا جاچکا تھا، کنوینیئر سلیکشن کمیٹی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین