KandNs Publishing Partner کھیل آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا کینگروز نے اس سے قبل 7 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے تھے اور ہر مرتبہ ناقابل شکست رہ کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 05:11pm
نقطہ نظر اب دنیائے کرکٹ کو ملے گا ایک نیا چیمپئن دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی روایتی حریف اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف فتح ہر لحاظ سے ایک یادگار کامیابی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل دنیائے کرکٹ کو 23 سال بعد نیا عالمی چیمپیئن ملے گا 1996 کے بعد سے اب تک وہی ٹیمیں عالمی چیمپیئن بنتی رہی ہیں جو پہلے بھی ورلڈ کپ جیت چکی تھیں۔+
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ 27 سال بعد ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل جیسن روئے کو امپائرز کے فیصلے سے اختلاف مہنگا پڑ گیا امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر انگلش اوپننگ بلے باز 30فیصد میچ فیس سے محروم، دو منفی پوائنٹ بھی دے دیے گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل انگلینڈ کو 1992 کے ورلڈ کپ کی جرسی سے مماثلت راس آ گئی، 27سال بعد فائنل میں انگلینڈ نے 1992ورلڈ کپ کی کارکردگی سے تحریک لینے کے لیے اسی سے ملتی جلتی جرسی بنائی تھی۔
KandNs Publishing Partner کھیل اسٹارک نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ میں میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا آسٹریلین فاسٹ باؤلر اسٹارک کسی ایک ورلڈ کپ ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارت کی ڈرامائی شکست، دو بھارتی شائقین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کی شکست سے دلبرداشتہ ہو کر دو شائقین جان کی بازی ہار گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی: افغان فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی ورلڈ کپ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر افغانستان کے فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل سیمی فائنل میں شکست پر آئی سی سی کی بھارت کے ساتھ ٹرولنگ آئی سی سی نے ٹوئٹر پر این اسمتھ ولولہ انگیز کمنٹری شیئر کی جس میں بھارتی کمنٹریٹر سارو گنگولی مایوسی کا شکار دکھائی دیے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ سیمی فائنل: انگلینڈ اور آسٹریلیا کی تاریخ دونوں ٹیمیں عالمی کپ کی تاریخ میں ایک سیمی فائنل اور ایک فائنل میں مد مقابل آئیں، دونوں میں کامیابی آسٹریلیا کے نام رہی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ‘بھارت کا بدترین خوف سیمی فائنل میں سچ بن گیا’ ٹویٹر پر مبصرین اور سابق کرکٹرز نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو داد دی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ہم نے 45 منٹ کی بُری کرکٹ کی قیمت ادا کی، ویرات کوہلی ہم دُکھی ضرور ہیں لیکن برباد نہیں ہوئے، ہم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی ہم جانتے ہیں بطور ٹیم ہم کہاں کھڑے ہیں، ویرات کوہلی
KandNs Publishing Partner کھیل کیا ورلڈ کپ فائنل میں 2015 کا ری پلے ہوگا؟ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مسلسل دوسری فتح اور بھارت نے مسلسل دوسری شکست اپنے نام کی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ ایک مرتبہ پھر فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 240 رنز کا ہدف دیا، میٹ ہنری سمیت دیگر باؤلرز کے سامنے بھارتی بلے باز 221 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل قومی ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور سلیکشن کمیٹی کے معاہدے کی مدت مکمل ہو چکی ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں سکھ تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے کیوں نکالا گیا؟ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ کے دوران متعدد شائقین کو ہتھکڑیاں لگا کر اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل 'بریکنگ نیوز! سنجے منجریکر نے مجھے ٹوئٹر پر بلاک کردیا' انگلینڈ کے سابق کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر اور ممتاز مبصر سنجے منجریکر نے انہیں ٹوئٹر پر بلاک کردیا ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل کیا آپ جانتے ہیں کہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کتنے میچز ریزرو ڈے پر کھیلے گئے؟ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا سیمی فائنل میچ بارش کی مداخلت کے سبب متبادل دن تک ملتوی کردیا گیا۔
KandNs Publishing Partner کھیل بھارت اور نیوزی لینڈ کا پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث کل تک کیلئے ملتوی نیوز ی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے تھے کہ میچ میں بارش نے مداخلت کردی۔
KandNs Publishing Partner کھیل ابتدائی میچز میں شکست کے ذمہ دار چیف سلیکٹر نہیں، امام الحق پہلے میچ میں اچھی بیٹنگ نہیں کرسکے جس کی وجہ سے ہمارا رن ریٹ کم رہا اورآخر تک ہمیں اس کا نقصان ہوا، بابر اعظم
KandNs Publishing Partner کھیل آپ کے خیال میں ورلڈ کپ کا بہترین کیچ کس نے لیا؟ ورلڈ کپ 2019 میں کھلاڑیوں کی جانب سے چند ناقابل یقین کیچز لیے گئے جس پر دنیا بھر کے شائقین دنگ رہ گئے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ میں سب سے لمبے چھکے لگانے کا اعزاز ویسٹ انڈین بلے بازوں کے نام ورلڈکپ میں ویسٹ انڈین ٹیم تو اچھا کھیل نہ پیش کر سکی لیکن ویسٹ انڈین بلے بازوں نے ایونٹ میں سب سے لمبے چھکے لگائے۔
KandNs Publishing Partner کھیل آرتھر کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات، معاہدے میں توسیع کی خواہش قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے لندن میں احسان مانی سے ملاقات کی، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تبادلہ خیال۔
KandNs Publishing Partner کھیل اگر ورلڈ کپ سیمی فائنل بھی بارش کی نذر ہو گیا تو پھر کیا ہو گا؟ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان شیڈول ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے کے بارش سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کو فیورٹ بھارت کا چیلنج درپیش میچ کے لیے بھارتی ٹیم فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے لیکن نیوزی لینڈ کے کپتان نے اپنی ٹیم کو کمتر ماننے سے انکار کردیا ہے۔
نقطہ نظر پہلا سیمی فائنل، دماغ بھارت اور دل نیوزی لینڈ کے ساتھ کرکٹ میں کوئی دن کسی کا بھی ہوسکتا ہے۔ اپنے دن پر تو آئرلینڈ اور افغانستان جیسے نوآموز بھی بڑے سورماؤں کو چت کردیتے ہیں۔
KandNs Publishing Partner کھیل سرفراز اور ٹیم کے درمیان کوئی گروپ بندی نہیں، عماد وسیم تمام لڑکے پاکستان کیلئے کھیلتے ہیں، پاک بھارت میچ کے بعد گروپ بندی کی خبریں چلیں،میڈیا کو خیال کرنا چاہیے، قومی کرکٹر
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے کپتان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی ہم مایوس ہیں، اگر چند میچ کے نتائج ہمارے حق میں آجاتے تو ہم سیمی فائنل تک پہنچ جاتے، مشرفی مرتضیٰ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین