پاکستان حکومت کے خلاف 'غیر ملکی سازش کے ثبوت' پر مبنی خط پر صحافیوں کو بریفنگ بریفنگ کے دوران خط دور سے دکھایا گیا، تفصیلات فراہم کی گئیں لیکن آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسے صحافیوں کے ساتھ شیئر نہیں کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2022 10:06pm
پاکستان امید ہے وزیر اعظم کوئی بھی خفیہ معلومات افشا نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت کو اعتماد ہے کہ منتخب وزیراعظم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کریں گے، تحریری حکم نامہ
پاکستان دھمکی آمیز خط پارلیمان میں ان کیمرا رکھنے جارہے ہیں، فواد چوہدری وزیراعظم سے نہ تو کسی نے استعفیٰ مانگا اور نہ وزیراعظم استعفیٰ دیں گے، آخری گیند تک معاملہ جائے گا، وزیراطلاعات
پاکستان علیم خان گروپ کا پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹ دینے سے انکار عمران خان جن القابات سے پرویز الہٰی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی جسارت بھی نہیں کر سکتے، ترجمان علیم خان گروپ خالد محمود
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان، متحدہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط یہ تاریخی موقع ہے، سیاسی مفادات پر ہم نے پاکستان کے مفادات کو ترجیح دی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان حکومت سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا مستعفی وفاقی حکومت میں بطور آئی ٹی وزیر خدمات سر انجام دیں لیکن ایم کیو ایم کا کارکن ہوں اور اپنی جماعت کے فیصلوں کاپابندہوں، امین الحق
پاکستان صدارتی ریفرنس مفروضے پر مبنی ہے، سپریم کورٹ منحرف رکن کو شفاف ٹرائل کے بغیر تاحیات نا اہل کیسے کردیں، وقت کم ہے، ریفرنس کے سوا کسی معاملے کو نہیں دیکھنا چاہتے،عدالت عظمٰی
پاکستان وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر وزیر اعظم عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے، انتظار کریں سب کچھ سامنے آجائے گا، وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید
پاکستان وزیراعظم کا ’دھمکی آمیز خط‘ سینیئر صحافیوں، اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان لوگ سمجھ رہے تھے کہ ڈراما ہورہا ہے، یہ کوئی ڈراما نہیں ہم اپنے ملک کے مفاد میں اسے چھپا رہے تھے، وزیر اعظم
پاکستان وزیراعظم کےخلاف ’دھمکی آمیز خط‘ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا وزیراعظم نے جو خط جلسے میں لہرایا تھا وہ تحقیقات کے لیے متعلقہ سول اور فوجی حکام کو دینے کی ہدایت کی جائے، درخواست گزار
پاکستان تحریک عدم اعتماد: 2 اراکین قومی اسمبلی کے بغیر بھی اپوزیشن جیت کیلئے پُر یقین اسپیکر پارٹی وابستگی سے قطعہ نظر نظر بند قانون ساز کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ وہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرسکیں، اپوزیشن
پاکستان اپوزیشن یا حکومت، ایم کیو ایم پاکستان کے گیم چینجر فیصلے کا اعلان آج ہوگا معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، پارٹی اپنے فیصلے کا اعلان اس وقت ہی کرے گی جب اس کی توثیق رابطہ کمیٹی سے ہو جائے گی، ترجمان
پاکستان عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز اسمبلی نہ آئیں، وزیراعظم کا پارٹی اراکین اسمبلی کو خط تمام اراکین پر لازم ہے کہ وہ ان ہدایات پر صحیح معنوں میں عمل کریں اور آئین کے آرٹیکل 63 اے کو ذہن میں رکھیں، خط کا متن
پاکستان شاہد خاقان کا وزیراعظم پر ’دھمکی آمیز خط‘ پارلیمنٹ، سلامتی کمیٹی میں پیش کرنے پر زور کسی کو کوئی آفر نہیں کی، وزیراعظم کی نالائقی کے باعث ملکی حالات کی وجہ سے لوگ اپوزیشن کے ساتھ آر ہے ہیں،شاہد خاقان عباسی
پاکستان (ق) لیگ نے دیر کردی، اپوزیشن کا نامزد امیدوار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب بنے گا، آصف زرداری پرویز الہٰی سمجھتے ہیں کہ اس طرح وہ وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں، میں نہیں سمجھتا وہ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، ان کے پاس ووٹ نہیں، سابق صدر
پاکستان وزیر اعظم ’دھمکی آمیز خط‘ سپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، اسد عمر نواز شریف اس میں ملوث ہیں، وہ لندن میں بیٹھ کر کس کس سے ملتے رہے، وزیر اعظم چاہیں گے تو تفصیل بتادیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان عمران خان کی حکومت الٹنے کے لیے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، شیخ رشید فنڈنگ کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، اس میں ایجنسیز کی کوئی ناکامی نہیں، وہ بھی بخوبی واقف ہیں، وزیرداخلہ
پاکستان 5سال تک نااہل قرار پانے والے پر تاحیات نااہلی کا اطلاق کیسے کردیں، سپریم کورٹ آپ منحرف رکن پر بہت سنگین سزا کا تقاضا کر رہے ہیں، سارے چور نہیں، ایماندار بھی ہوں گے، کیا ڈی سیٹ کرنا بڑی سزا نہیں ہے، عدالت
پاکستان وزارتیں آنے جانے والی چیز ہیں، عہد کی تکمیل کیلئے عمران خان کے شانہ بشانہ ہوں، عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان صاحب کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارتِ اعلیٰ چھوڑ دوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان چوہدری شجاعت نے خاندان، پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی گھر اور پارٹی میں فیصلے میری رضامندی کے ساتھ ہوتے ہیں،کسی معاملے پر رائے کو فیصلہ سمجھ کر پروپیگنڈا نہیں کرنا چاہیے، رہنما (ق) لیگ
پاکستان بلاول نے اداروں کے ’نیوٹرل‘ ہونے سے فائدہ اٹھانے کا تاثر رد کردیا غیر جانبداری کا سب سے بڑا امتحان تحریک عدم اعتماد ہے، وزیر اعظم کا خطاب اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کانپ رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اسلم بھوتانی نے بھی حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی اسلم بھوتانی بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-272 گوادر-لسبیلہ سے آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان وزیر اعظم کے ٹرمپ کارڈ کے بعد پنجاب بڑی سیاسی تبدیلی کیلئے تیار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی حیران کن قربانی کے عمل کو درست اقدام تصور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان اپوزیشن، مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے میں کیوں ناکام ہوئی؟ آصف زرداری کی جارحانہ کوششوں کے باوجود شریفوں اور چوہدریوں کے درمیان اعتماد کے خلا کو پُر نہیں کیا جاسکا تھا، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک اسلام آباد میں دھرنے کا فیصلہ مریم نواز، حمزہ شہباز کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کا قافلہ 2 روز بعد اسلام آباد پہنچا جہاں جے یو آئی (ف) نے کیمپ لگا رکھا تھا۔
پاکستان عمران خان کے کرپشن کی ہوشربا داستانیں سامنے آنے والی ہیں، مریم نواز عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اوپر پاؤں رکھ دیا، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان ’عثمان بزدار آپ کی خدمات کا شکریہ‘ وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹ کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان طارق بشیر چیمہ وزارت سے مستعفی، تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم کےخلاف ووٹ دینے کا اعلان گزشتہ روز چوہدری شجاعت کو بتایا کہ وزیراعظم کوتحریک عدم اعتماد میں سپورٹ نہیں کروں گا، ان کے خلاف ووٹ ڈالوں گا، رہنما (ق) لیگ
پاکستان بلوچستان عوامی پارٹی کا تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کا اعلان ہم متحدہ اپوزیشن کی طرف سے بلوچستان کے 4 اراکین اسمبلی کا عدم اعتماد کی تحریک میں ہمارے ساتھ کھڑے ہونے پرمشکور ہیں، شہباز شریف
لائف اسٹائل عدم اعتماد تحریک: شوبز شخصیات وزیر اعظم کی حمایت میں سامنے آگئیں شوبز شخصیات نے عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے انہیں ملک کا مسیحہ جب کہ اپوزیشن کو گندی سیاست کرنے والے قرار دیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین