پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پرامن انداز میں ہوگی، اٹارنی جنرل ملاقات وزیر اعظم سے موجودہ معاملات سے متعلق قانونی نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کے لیے تھی، ملاقات کا 'خط' سے تعلق نہیں،خالد جاوید خان شائع 01 اپريل 2022 07:46pm
پاکستان شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے کل ہی عدالت سے رجوع کریں گے، وزیراطلاعات مجھے وزارت قانون کا قلمدان مل رہاہے، کل ہی عدالت کو کہیں گے کہ شہبازشریف، حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کا عمل شروع کریں، فوادچوہدری
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد اور لوٹ سیل میلہ جب جمہور کو صرف سیڑھی کے طور پر استعمال کیا جائے، ہدف صرف حکمرانی اور طاقت کا حصول ہو تو اسے جمہوریت کی خودکشی ہی کہتے ہیں۔
پاکستان عمران خان کی انا کی وجہ سے پاکستان کی قسمت کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے، بلاول بھٹو یہ جو خط کا شوشا ہے، وہ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے اور جھوٹ کی بنیاد پر عوام کو ورغلانے کی کوشش ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریقہ کار 2007 کے رول 108 کے تحت جاری کیے گئے ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان عمران خان کو ’سازش‘ کا علم تھا تو پہلے واویلا کرنا چاہیے تھا، شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں، عمران اتنے معصوم ہیں امریکا کا نام لے گئے، کسے بے وقوف بنارہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا گورنر پنجاب نے 2 اپریل کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا، اجلاس کا ایجنڈا قائد ایوان کا انتخاب ہے۔
پاکستان دھمکی آمیز خط: سفارتی ذریعے سے مراسلہ دے دیا گیا، دفتر خارجہ ترجمان کے ایک بیان میں کسی ملک یا سفارتی عہدیدار کا نام لیے بغیر قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق مراسلہ دینے کا بتایا گیا۔
پاکستان پاکستان کے ذمے داران ملک میں حج کے بعد الیکشن کا اعلان کریں، وزیر داخلہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ فوری ہونا چاہیے تاکہ قوم فیصلہ کرے اور دیانتدار لوگوں کو آگے لائے، شیخ رشید احمد کا تقریب سے خطاب
پاکستان ’سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ میں وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے‘ ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
نقطہ نظر اسلام آباد کا ’آئرن تھرون‘ اور ’بادشاہ رچرڈ‘ اس تخت کی بھاری قیمت اداد کرنی پڑتی ہے، اسے اپنے قابو میں رکھنا بھی ایک تھکا دینے والا کام ہے اور اسے چھوڑنا ایک ذلت آمیز سزا۔
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کو فائنل شوکاز نوٹس جاری وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر جاری نوٹس میں ان منحرف اراکین کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد سے پالیسی کی غیر یقینی میں اضافہ ہوگا، موڈیز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پالیسی اور فیصلہ سازی سے منسلک خلا کے باعث پاکستان کی صورتحال کو کریڈٹ منفی قرار دے دیا، رپورٹ
پاکستان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پرویز الٰہی کی ترین گروپ سے رابطے کی کوشش وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے لیے جہانگیر ترین گروپ کی حمایت ضروری ہے، ان کے پاس پنجاب اسمبلی کی 17 نشستیں ہیں۔
پاکستان دھمکی آمیز مراسلہ: الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا حالیہ پیش رفت سے تعلقات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، امریکی حکام پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت میں زیادہ محتاط ہو سکتے ہیں، سفارتی مبصر
پاکستان عمران نیازی ملک کے سفارتی تعلقات تباہ کرنے کے درپے ہیں، شہباز شریف کرپشن، ریاست مدینہ کے بعد سازشی خط لے آئے، عوام ان کو اور ان کے ہر جھوٹ کو مسترد کر چکے ہیں، قائد حزب اختلاف
پاکستان مراسلہ پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، سفارتی جواب دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی قومی سلامتی کمیٹی نے مراسلہ میں استعمال کی گئی زبان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی قرار دیا، اعلامیہ
پاکستان اتوار کو عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ ہوگا مزید تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا، وزیر اعظم وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ بیرون ملک سے پیغام آفیشل ہے، جس میں اس سے زیادہ خوف ناک چیزیں ہیں جو میں نے بتائی ہیں۔
پاکستان ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ میں اراکین کی آواز کو پھر دبا دیا، شہباز شریف سیکریٹری اسمبلی نے اعتراف کیا کہ آج تقاریر ہونی تھیں، ہم نے اسپیکر کو بریف کردیا تھا لیکن انہوں نے اپنی مرضی کی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان وزیر اعظم استعفیٰ دیں گے نہ کسی سے کوئی محفوظ راستہ مانگا، شہباز گل دھمکی دی جاتی ہے کہ عمران خان کو ہٹائیں سب معاف کردیں گے، اپوزیشن بیرونی آقاؤں کی خوشی کے لیے یہ سب کر رہی ہے، معاون خصوصی
نقطہ نظر ’آج گیا یا کل جاوے گا صبح گیا یا شام گیا‘ پاکستان میں نا کوئی اتنی آسانی سے آتا ہے اور نا ہی اس کا جانا اتنا سہل ہوتا ہے دونوں کے لیے مکمل ’بندوبست‘ کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان عمران خان کو ہٹانے کی ‘غیرملکی سازش’میں میڈیا کے چند سینئر لوگ بھی شامل ہیں، فواد چوہدری عمران خان کو ہٹانے کی سازش ایک بین الاقوامی حکومت کی خواہش پر لندن میں ترتیب دی گئی، وزیر اطلاعات
پاکستان ’دھمکی آمیز خط‘ ایک وزیر نے خود کسی سفیر سے لکھوایا، بلاول بھٹو کا دعویٰ خان صاحب یہ خط جلسوں میں لہرا کر اداروں کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں تاکہ تحریک عدم اعتماد سے بھاگ سکیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر اتوار تک ملتوی وقفہ سوالات میں ڈپٹی اسپیکر سے ایک ہی سوال کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب کی جائے گی۔
پاکستان وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے، فواد چوہدری ملک میں جاری سیاسی ہنگامہ خیزی اور دھمکی آمیز خط کے تناظر میں گزشتہ روز بھی وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا اعلان کیا گیا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی سے معاہدہ، دیرینہ مطالبات منظور پاور شیئرنگ فارمولے، سندھ میں بھرتیوں اور مقامی پولیسنگ نظام کے معاہدے کے تحت ایم کیو ایم-پاکستان کے مطالبات پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان ایم کیو ایم اور مسلم لیگ(ن) کا نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق دونوں جماعتوں نے مزید انتظامی یونٹس کے قیام اور جلد از جلد مردم شماری کرانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
پاکستان کسی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے پاکستان کو خط نہیں بھیجا، امریکا امریکی عہدیدار نجی بات چیت میں اس بات کی تردید کرتے ہیں کہ پاکستانی سفیر کو کوئی خاص پیغام پہنچایا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پنجاب کی سیاسی گرما گرمی میں ترین گروپ نے مرکزی حیثیت حاصل کرلی 17 ایم پی ایز اور 8 ایم این ایز پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ ایک مرتبہ پھر انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم عمران خان کو 'قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے'، فیصل واڈا کا دعویٰ وزیر اعظم کو 27 مارچ کے جلسے میں ڈائس کے سامنے بلٹ پروف شیشہ لگانے کا کہا گیا لیکن انہوں نے انکار کردیا، فیصل واڈا