پاکستان نامناسب زبان استعمال کرنے پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا شہباز گل کو قانونی نوٹس شہباز گل نے سستی شہرت کے لیے کینسر کی جعلی ادویات بیچنے کا بے بنیاد الزام لگایا،15 دن میں معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی ہوگی۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 08:11pm
پاکستان اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان دروازہ توڑ کر سندھ ہاؤس میں داخل پی ٹی آئی کے کارکنوں نے منحرف اراکین سے استعفے کامطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم کے حق اور منحرف اراکین کے خلاف نعرے لگائے۔
پاکستان سندھ میں گورنر راج کا کوئی ارادہ نہ تھا اور نہ ہے، شاہ محمود قریشی تحریک عدم اعتماد کو جمہوری اور سیاسی طریقے سے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے شکست دیں گے، وزیرخارجہ
پاکستان حکومت بچ سکتی ہے لیکن عمران خان کا وزیراعظم رہنا مشکل ہے، خالد مقبول اگر پیپلز پارٹی مطالبات کو ماننے اور عمل کرنے کے لیے تیار ہے تو ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں گے، کنوینر ایم کیو ایم۔پاکستان
پاکستان سندھ میں گورنر راج لگانے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہو سکا، شیخ رشید راولپنڈی میں ہونے والے چاروں میچز لاہور منتقل کردیے گئے ہیں، آئندہ دو ہفتے پاکستانی سیاست کے اہم ترین ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان حکومت کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ سے رائے مانگیں گے کہ اگر کسی پارٹی کے اراکین ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہوں تو ان کے ووٹ کی قانونی حیثیت کیاہوگی، فوادچوہدری
پاکستان وزیر خارجہ کی سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میثاق جمہوریت کی روح کے منافی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان جے یو آئی (ف) کے 10 ہزار رضا کار اسلام آباد مارچ کے شرکا کو سیکیورٹی فراہم کریں گے لانگ مارچ کے شرکا کی سیکیورٹی کے لیے انصارالاسلام کے رضا کار اسلام آباد میں ہی رہیں گے، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد: عامر لیاقت نے گورنر سندھ، پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا، وقت آنے پراپنا فیصلہ بتاؤں گا، عامر لیاقت
پاکستان 'پارلیمنٹ لاجز والی حرکت سندھ ہاؤس میں دہرائی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے' تحریک عدم اعتماد کے آئینی عمل میں پولیس اور انتظامیہ فریق بنی تو یہ آئین شکنی ہوگی، سابق وزرائے اعظم کا انتباہ
پاکستان وزیراعلی پنجاب کےخلاف 28 مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر غور ترین گروپ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے عثمان بزدار کے خلاف ووٹ دینے کا وعدہ کیا ہے، اپوزیشن رہنما
پاکستان ڈی چوک جلسہ': صورتحال خراب ہوئی تو ذمے داری شیخ رشید، انتظامیہ پر عائد ہوگی' انتظامیہ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اراکین کے بنیادی حقوق کے درمیان توازن قائم کریں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان سندھ ہاؤس پر صوبائی پولیس کی موجودگی پر انتظامیہ کو تشویش ہاؤس پر صوبائی پولیس کے اہلکاروں کی تعینات نئی بات نہیں، اضافی اہلکار یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کیلئے موجود ہیں، ایس ایس یو
پاکستان وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی کا 'لوٹوں' کےخلاف کارروائی پر غور وزیراعظم خان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ایسے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی آخری وقت تک مقابلہ کرے گی، اقتدارکیلئے سودے بازی نہیں کریں گے، وفاقی وزرا عمران خان کسی کو نہ بلیک میل کرتے ہیں اور نہ بلیک میل ہونے کو تیار ہوتے ہیں اور نہ ہی پیسے کی سیاست کی ہے، اسد عمر
پاکستان وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگادیں، وفاقی وزیر داخلہ میں وزیراعظم عمران خان کو تجویز دیتا ہوں کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج نافذ کردینا چاہیے، شیخ رشید
پاکستان فلور کراسنگ پر اسپیکر قومی اسمبلی کے ڈیکلریشن پر کارروائی ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن وزیر اعظم کے انتخاب اور تحریک عدم اعتماد پر کارروائی قومی اسمبلی قوانین کے تحت ہوتی ہے، ہمارا تعلق نہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان پی ٹی آئی کے 4 منحرف ارکان سندھ ہاؤس میں کھل کر سامنے آگئے ہمارے ساتھ 24 اراکین ہیں اور مزید لوگ آرہے ہیں، مسلم لیگ (ن) ایڈجسٹ نہیں کر پا رہی ہے، راجا ریاض
پاکستان سندھ ہاؤس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز ہے، سخت ایکشن پلان کر رہے ہیں، فواد چوہدری اطلاعات ہیں وہاں بہت پیسہ شفٹ کیا گیا ہے اور لوگوں کی نگرانی کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
نقطہ نظر ’ہم پریشان تھے کہ اب تک کوئی فون کیوں نہیں آیا‘ عمران خان چاہتے ہیں کہ سیاسی بحران مزید بڑھے تاکہ کسی کے ہاتھ کچھ نہ آئے۔
پاکستان سندھ ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے اراکین یرغمال نہیں، محفوظ ہیں، یوسف رضا گیلانی اگر پی ڈی ایم کے احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو اس کا مطلب ہوگا کہ تصادم اپوزیشن نہیں حکومت چاہتی ہے، پی پی پی رہنما
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومت پر سندھ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام ایسی اطلاعات ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ اسلام آباد پولیس، پی ٹی آئی ٹائیگر فورس حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، رہنما پی پی پی
پاکستان حالات کو تصادم کی طرف نہ لے کر جائیں ورنہ جھاڑو پِھر جائے گی، شیخ رشید اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ساری زندگی اس وقت کو روئے گی،25 تاریخ کے بعد شیخ رشید کا سیاسی گنڈاسا ایکشن میں آجائے گا، وزیر داخلہ
پاکستان سیاسی جماعتوں میں تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بار کا عدالت سے رجوع تمام ریاستی اداروں کو سختی سے آئین و قانون کے مطابق کام کرنے کی ہدایت دی جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان میچ فکسنگ کیلئے میرے کھلاڑیوں کو بھاری رقوم کی لالچ دی جا رہی ہے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم بالخصوص کپتان بابراعظم کو مبارکباد پیش کی۔
نقطہ نظر ’وزیرِاعظم کو اب اپنی جنگ خود لڑنی ہے‘ ماضی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کی حمایت نے پی ٹی آئی حکومت کو بہت سے سیاسی چیلنجوں پر قابو پانے میں مدد کی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد، مریم نواز لاہور سے پی ڈی ایم قافلے کی قیادت کرنے کے لیے تیار پی ڈی ایم چاہتی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی عوام میں مقبول رہنما مریم نواز لاہور سے اس قافلے کی قیادت کریں۔
پاکستان اراکین اسمبلی 'اپنی حفاظت' کیلئے سندھ ہاؤس میں مقیم ہیں، پیپلز پارٹی ارکان پارلیمنٹ سندھ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے ہیں، ہر رکن کو وہاں رہنے کا حق ہے، یہ اراکین اپوزیشن اور ہمارے اتحادیوں سے ہیں، شازیہ مری
پاکستان بلوچستان عوامی پارٹی کا خیبرپختونخوا میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، این ایف سی ایوارڈ کے 110 ارب میں سے کچھ نہیں دیا گیا، بلاول آفریدی
پاکستان اپوزیشن کی سیاست کے یہ آخری ایام ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات مخالفین گھبراہٹ میں کہتے ہیں کہ یہ کیوں کہہ دیا کہ 10 لاکھ کے مجمع سے گزرنا ہے، سیاست کمزور دلوں کا کام نہیں، فواد چوہدری