پاکستان جام عبدالکریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں گے، شیخ رشید اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 07:37pm
پاکستان پی ٹی آئی نے حکومتی اتحادیوں کو منانے کی کوششیں تیز کردیں وزیراعظم عمران خان نے بھی تحریک عدم اعتماد میں حمایت کیلئے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے جلسے کی مخالف اپنے کارکنوں کو لانگ مارچ اور اپوزیشن کے جلسے میں شرکت کی کال نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان تحریک عدم اعتماد سے پی ٹی آئی پر عوام کا اعتماد بڑھا، وزیراعظم گورننس اور پرفارمنس کے حوالے سے حکومت کا جو امیج متاثر ہوا تھا وہ تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے بڑی تیزی سے اوپر گیا، عمران خان
پاکستان عمران خان کا ٹرمپ کارڈ یہ ہے کہ سیاست سے دستبردار ہو جائیں، مریم نواز وزیراعظم تاخیری حربوں سے وقت حاصل کر کے عوام کو نہیں کسی اور کو آواز دے رہے ہیں کہ خدا کا واسطہ مجھے بچاؤ، نائب صدر مسلم لیگ(ن)
پاکستان اللہ نے انسان کو اجازت نہیں دی کہ اچھے بُرے کی جنگ میں نیوٹرل ہو، وزیر اعظم ایمان والے کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کو کوئی خرید نہیں سکتا، اس کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہر کا یوٹرن، وزیراعظم کو ووٹ دینے کا اعلان میرے کچھ مسائل ہیں جو وزیر اعظم عمران خان حل کریں گے، مسائل حل ہونے کے بعد ان کی حمایت کروں گا، رکن قومی اسمبلی
پاکستان پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ، پی ڈی ایم کو پشاور موڑ پر جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی پی ٹی آئی کو 27 مارچ اور مشترکہ اپوزیشن کو 28 مارچ جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، انتظامیہ
پاکستان آئین کی تشریح سے اِدھر اُدھر نہیں جاسکتے، ممکن ہے ریفرنس واپس بھیج دیں، سپریم کورٹ آئین ہر شخص کو اپنے خیالات کے آزادانہ اظہار کا حق دیتا ہے، کیا خیالات کے اظہار پر تاحیات نااہلی ہونی چاہیے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان ’بینچ تشکیل دینے کا اختیار ہمیشہ سے چیف جسٹس کا رہا ہے، بلاوجہ اعتراض کیوں کیا جاتا ہے‘ جس شخص کو مسئلہ ہو آکر مجھے بتائے، میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، گھر کی بات گھر میں ہی رہنی چاہیے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان اسپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل6 کے مرتکب ہوئے، شہباز شریف 8 تاریخ کو تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن جمع کرائی، اسپیکر کو 21 تاریخ سے پہلے اجلاس بلانے میں کیا مشکل تھی، قائد حزب اختلاف
پاکستان قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس تحریک عدم اعتماد پیش ہوئے بغیر ملتوی اجلاس مرحوم ایم این اے خیال زمان، رفیق تارڑ، رحمٰن ملک اور پشاور مسجد دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان آج اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے، زرداری تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں 100 فیصد پُراعتماد ہیں، اتحادی بھی مل کر قومی حکومت تشکیل دے سکتے ہیں، سابق صدر
تحریک عدم اعتماد: حکومت، اپوزیشن سے ریلیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ ووٹنگ کے روز ایوان کے باہر طاقت کے مظاہرے کا نتیجہ تصادم کی صورت میں نکل سکتا ہے، پی ایف یوجے، ایچ آر سی پی کا مشترکہ بیان
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان سے معاملات طے پا گئے ہیں، پیپلز پارٹی کا دعویٰ ایم کیو ایم سے بات چیت ہوئی ہے، جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے، ممکن ہے کہ کچھ وزرا بھی اپوزیشن کے ساتھ ہوں، فرحت اللہ بابر
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل اجلاس کا آغاز 11 بجے تلاوت کلام پاک سے ہوگا اور وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن اراکین تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے، ایجنڈا
پاکستان پی ڈی ایم کا 28 مارچ کو کشمیر ہائی وے پر جلسے کا اعلان مارچ کے قافلے 26 مارچ کو ملک بھر سے روانہ ہوں گے اور 28 مارچ کو اپوزیشن قیادت اگلا لائحہ عمل دے گی، ترجمان پی ڈی ایم
پاکستان حکومت کے پاس ہارس ٹریڈنگ کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے، مریم اورنگزیب اگر اراکین حکومت کے ساتھ ہیں تو تحریک عدم اعتماد پر آئین کے مطابق 3 سے 7 روز کے اندر ووٹنگ کرائے اور گھر جائے، ترجمان لیگ (ن)
پاکستان اتحادیوں کی حمایت اسی سرپرائز کا حصہ ہے جس کا ذکر وزیراعظم نے کل کیا تھا، فواد چوہدری 27 مارچ کو اسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ ہوگا، اپوزیشن نے شطرنج کی جو بازی شروع ہے اس کا اختتام ہم کریں گے، وزیر اطلاعات
پاکستان رکن کے ڈالے گئے ووٹ پر یہ کہنا کہ شمار نہیں ہوگا، ووٹ کی توہین ہے، چیف جسٹس آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کا پورا نظام دیا گیا ہے، اصل سوال اب صرف نااہلی کی مدت کا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنے پر نااہلی نہیں، سپریم کورٹ بار سپریم کورٹ بار، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر تحریری جواب جمع کرا دیا۔
پاکستان ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے، پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہو سکتے ہیں، شیخ رشید جو لوگ پارٹیاں بدل رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ پارٹیاں بدلنے سے کوئی عزت نہیں ملتی، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
‘27 مارچ کو قوم میرا ساتھ دے کر بتائے کہ ہم بدی نہیں نیکی کے ساتھ ہیں‘ ملک کو 30 سال سے لوٹنے والے ٹولے نے اکٹھے ہوکر پارلیمانی نمائندوں کی ضمیر کی قیمتیں لگائی ہیں، عمران خان
پاکستان اتحادیوں کی راہیں بدلنے کی اطلاعات سے حکومت پریشان پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایک وفد نے اتحادی جماعت کو منانے کی آخری کوشش کے طور پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ملاقات کی۔
پاکستان ’گیٹ نمبر 4نہیں کھٹکھٹاؤں گا، وزیراعظم کو نکالنے کیلئے جمہوری طریقہ اپناؤں گا‘ ہم امپائر کی انگلی کا علاج انگوٹھے سے کریں گے، عدم اعتماد میں کوئی دھاندلی برداشت نہیں کریں گے، ملاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب
پاکستان یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ چارٹر جاری تحریک عدم اعتماد کامیاب بناکر ایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، ریاست کے تمام ادارےپارلیمنٹ کےتابع ہوں، اعلامیہ
پاکستان اپوزیشن نے تمام پتے ظاہر کر دیے، جلد بڑا سرپرائز دیں گے، وزیر اعظم فوج کو غلط تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مضبوط فوج ملک کی ضرورت ہے، فوج نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے ہوجاتے، عمران خان
پاکستان جو فصل بوئی ہے اسے اب کاٹنے کا وقت ہے، گورنر سندھ آج کل ضمیر کے جاگنے اور سونے کا سیزن آیا ہوا ہے اور یہ ضمیر سیزن میں ہی جاگتے ہیں، عمران اسمٰعیل
پاکستان جسٹس عیسیٰ کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے تشکیل دیے گئے بینچ پر اعتراض 5 ججوں پر مشتمل بینچ کی تشکیل میں ایسے جج شامل ہیں جو عدالت کی سنیارٹی لسٹ میں چوتھے، آٹھویں اور تیرہویں نمبر پر ہیں، خط
پاکستان باقی ساتھیوں سے بھی احمد حسین ڈیہڑ کی طرح کے بیان کی امید ہے، اسد عمر انشااللہ عدم اعتماد پر جب ووٹنگ ہوگی اس دن بھی وزیر اعظم عمران خان کو کامیابی حاصل ہوگی، وفاقی وزیر