پاکستان تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کی جماعت اسلامی سے حمایت کی درخواست ہمارا مقصد ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹا کر ہم دوبارہ قوم کے پاس جائیں اور انتخابات ہوں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 مارچ 2022 06:58pm
پاکستان وزیراعظم کو بچانے کیلئے غیر آئینی طریقہ استعمال نہیں کرنے دیں گے، بلاول بھٹو حکومت کے اتحادیوں، سہولت کاروں اور حامیوں کو خبردار کرتا ہوں وہ سیاست میں مداخلت نہ کریں، ڈی چوک کے قریب مارچ سے خطاب
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کی کوششیں زور پکڑ گئیں پرویز خٹک نے ترین گروپ کو کہا کہ اگر وہ وزیراعلیٰ پنجاب سے خوش نہیں ہیں تو متبادل نام تجویز کریں جس پر حکومت غور کرسکتی ہے، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار کیا ہے اور کامیابی یا ناکامی پر کیا ہوتا ہے؟ حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کب ہوگی اور کامیابی کی صورت میں کیا ہوگا؟
پاکستان اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اس کی حمایت میں 172 ووٹ درکار ہیں۔