پاکستان ڈونلڈ لو کا عمران خان کے الزمات سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز امریکی معاون وزیر خارجہ آج کل بھارت کے دورے پر ہیں جہاں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے ان کا انٹرویو لیا۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2022 12:55pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، لاہور کے ہوٹل میں مقیم ’پارٹی غداروں‘ کا گھیراؤ اپوزیشن، پی ٹی آئی کو اس کے فاشسٹ ہتھکنڈوں پر سبق سکھا سکتی ہے لیکن وہ تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان عدلیہ فیصلہ دے گی آئین کی کوئی حیثیت ہے یا صرف کاغذ کا ٹکڑا ہے، بلاول بھٹو عدلیہ جو بھی فیصلہ سنائے، عمران خان کی حکومت نہیں بچ سکتی مگر عدلیہ ہماری جمہوریت اور آئین پر فیصلہ دے گی, چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان سلامتی کمیٹی اجلاس، خط کے مفروضے پر ادارے اپنی پوزیشن واضح کریں، مولانا فضل الرحمٰن غیر آئینی اقدامات میں صدر، وزیراعظم، اسپیکر ایک دوسرے کو سہارا دے رہے ہیں، ہم یہ کھیل چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن
نقطہ نظر عدم اعتماد کی تحریک کے لیے بلائے گئے اہم اجلاس میں دن بھر کیا کچھ ہوتا رہا؟ اسپیکر کی رولنگ کے بعد اپوزیشن کا وہ حال تھا جو دھماکے کے بعد کسی بھی انسان کا ہوسکتا ہے، نہ کچھ سنائی دے اور نہ سمجھ آئے۔
پاکستان عدالت نے سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس طلب کیے تو پیش کردیں گے، شاہ محمود قریشی قومی سلامتی کمیٹی نے مراسلے کے معاملے پر قومی مفاد کے مطابق سفارتی رد عمل جاری کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان وزیر اعظم کا آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان میں نے تو انتخابات کا اعلان کردیا ہے، تو اب یہ سپریم کورٹ کیوں جارہے ہیں، عمران خان
پاکستان 'سازش کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے' سپریم کورٹ آئین کی محافظ ہے، ملک کو آئینی بحران سے بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کا حکم دینا ملک کی بڑی خدمت ہوگی، صدر سپریم کورٹ بار
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی نے لوگوں کو خرید کر آئین کی دھجیاں اڑائیں، فواد چوہدری ہم نے اب تک خط کی تفصیلات عوام کے سامنے نہیں رکھیں، وزیر اعظم نے پہلے بھی کہا ہے کہ ملک کا مفاد ہمارے لیے مقدم ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ہوا میں فیصلہ نہیں دے سکتے، تمام سیاسی جماعتوں کا احترام ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کی سماعت کی، اپوزیشن کی فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد کردی گئی۔
پاکستان نگراں وزیراعظم کا تقرر، صدر مملکت نے وزیراعظم اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ڈاکٹر عارف نے خط لکھ کر وزیراعظم اور سابقہ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے عبوری وزیر اعظم کے نام مانگ لیے ہیں۔
پاکستان منحرف اراکین کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے تاکہ پاکستان کا سیاسی نظام مستحکم ہو، اسد عمر اگر پارٹی کا سربراہ اس نتیجے پر پہنچے کہ کوئی رکن منحرف ہوچکا ہے تو وہ ریفرنس بھیج کر اسے نااہل قرار دے سکتا ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ہمارے دباؤ میں آکر کل حکومت نے خودکشی کرلی، بلاول بھٹو زرداری عدالت سے ہماری درخواست ہے کہ 'عمران خان کی بغاوت' پر سماعت کے لیے ایک فل کورٹ بینچ فوری تشکیل دیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اسپیکر کی تفصیلی رولنگ، اپوزیشن پر غیرملکی طاقتوں سے گٹھ جوڑ کا الزام غیرملکی ریاست پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان اس کا بنیادی ہدف ہیں، تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپوزیشن کے ’خود ساختہ‘ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد منظور اپوزیشن رہنماؤں سمیت حکومت کے سابق اتحادیوں اور پی ٹی آئی کے 22 منحرف اراکین نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیے۔
پاکستان وزیراعظم نے 'دھمکی دینے والے' امریکی عہدیدار کا نام بتادیا امریکی عہدیدار نے خبردار کیا تھا کہ اگر میں تحریک عدم اعتماد سے بچ جاتا ہوں تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، عمران خان
پاکستان 'امریکا سے خراب تعلقات پاکستان کیلئے مختلف محاذوں پر مشکلات پیدا کر سکتے ہیں' یہ صورتحال آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے اپنا 6 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج معطل کرنے پر بھی مجبور کر سکتی ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعلیٰ نے فوری طور پر کے پی اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان مسترد کردیا آئین کے تحت میں وزیر اعلیٰ وہ واحد شخص ہوں جو گورنر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دے سکتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان نگراں وزیراعظم کے تقرر تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
پاکستان عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران احمد نیازی وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن
پاکستان ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ: متحدہ اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے جس کی سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے، متحدہ اپوزیشن
پاکستان وزیراعظم، صدر کے تمام احکامات سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے سے مشروط ہونگے، سپریم کورٹ تمام سیاسی قوتیں اور ریاستی ادارے آئینی حدود کے مطابق کردار ادا کریں، چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس
پاکستان عدالتوں کو یہ فیصلے نہیں کرنے چاہئیں، فواد چوہدری اپوزیشن ٹیکنیکل انصاف کے چکرمیں ہے، ووٹ سے اسلام آباد کا تخت ملے گا، ادھر ادھر سے یا ٹیکنیکل انصاف سے نہیں ملے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سرفراز چیمہ سے گورنر پنجاب کا حلف لے لیا۔
پاکستان اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا ہے، وزیراعظم جو لوگ ہمیں چھوڑ کر گئے ان سے سفارتخانے کے لوگ ملتے تھے، ان کا کیا کام تھا؟ اس سب کا تعلق تحریک عدم اعتماد سے تھا، عمران خان
پاکستان عمران خان نے آئین اٹھا کر پھینک دیا، اس کا حساب لیں گے، مصدق ملک سب سے بڑی بات یہ ہے انہوں نے پاکستان کو ایک بحران میں ڈال دیا ہے، پاکستان کی تاریخ میں ایسا واقعہ نہیں ہوا، زبیر عمر
پاکستان ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ حتمی ہے، عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری بھارت میں صف ماتم بچھ گئی، ان کا خیال تھا ان کے کاروباری پارٹنر آجائیں گے، عمران خان 15 روز وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشید
پاکستان چوہدری سرور نے ساڑھے 3 سال گورنرشپ کے مزے لیے، اور کیا چاہیے، پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی میں پیدا شدہ کشیدہ صورتحال کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا، 6 اپریل کو نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ق)
پاکستان ملک کی سیاسی صورت حال سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے واضح طور پر کہا گیا موجودہ حالات پر ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
پاکستان ’امپائر بھی دنگ رہ گئے‘ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر صحافیوں کا ردعمل آخری گیند تک لڑنے کا دعویٰ کرنے والے کلین بولڈ ہو نے کے بعد پہلے کریز پر لیٹ گئے اور اب وکٹیں ساتھ لے کر پچ اکھاڑ دی، سلیم صافی
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین