پاکستان صدارتی ریفرنس پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہرعالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل بینچ کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 01:03pm
پاکستان حکومت سے امید تھی کہ ہمارے پاس حکومت میں رہنے کا جواز رہنے دیتی، خالد مقبول مولانا فضل الرحمٰن کی ایم کیو ایم مرکز آمد سے ہمیں حوصلہ ملا، ان کی رائے کی روشنی میں فیصلہ کریں گے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان کراچی: منحرف اراکین کے گھر میں داخل ہونے کاالزام، 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج پی ٹی آئی اراکین اور کارکنوں نےڈاکٹر رمیش کمار کو وزیراعظم کے خلاف ووٹ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی، ایف آئی آر
پاکستان پی ٹی آئی کا 27 مارچ کو ڈی چوک کے بجائے 'پریڈ گراؤنڈ' میں جلسےکا اعلان 27 مارچ کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی کے لیے ڈی چوک چھوٹا ہو گااور پریڈ ایونیو مناسب جگہ رہے گی، سینیٹر فیصل جاوید
پاکستان اسپیکر نے 14 روز کے اندر اجلاس نہ بلا کر آئین کی خلاف ورزی کی، شہباز شریف اپوزیشن کو ٹریپ کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس نہیں بلایا، قانون سے انحراف پر فیصلہ عدالت کرے گی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان فوج، حکومت کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ سپاہی، چور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا، فواد چوہدری مولویوں،اپوزیشن نے دین فروشی کے سوا کیا کیا، نومولود سیاست دان او آئی سی کانفرنس کو تہہ وتیغ کرنے کی بات کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ریفرنس پر سماعت 24 مارچ کو ہوگی جس میں تمام سیاسی جماعتیں وکلا کے ذریعے پیش ہوسکتی ہیں۔
پاکستان آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ سیاسی جماعت کا ہوتا ہے، انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ یہ تمام اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہے، بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے، چیف جسٹس
پاکستان نیوٹرل ہونا آئین کی پاسداری ہے، آپ گیم ہار چکے ہیں، مریم نواز اگر کوئی آئین کی پاسداری کی بات کر رہا ہے تو اس پر اتنا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان جہانگیر ترین گروپ کو اپنے مطالبات پورے ہونے کی امید سینیئر حکومتی ارکان کے ایک وفد نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کی اور ان سے اپنے تحفظات اور مطالبات تفصیل سے بتانے کا کہا، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد: آئین توڑنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گا، شاہد خاقان عباسی اس وقت ملک کے مسائل کا حل عوام سے نیا مینڈیٹ لینے میں ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما
پاکستان تحریک پیش ہونے کے 14 روز میں اجلاس نہ بلانا آئین شکنی ہے، عدالت جائیں گے، بلاول بھٹو عمران خان کو پہلے دن سے تحریک عدم اعتماد میں شکست نظر آرہی ہے، بزدل کپتان پہلے دن سے اس عمل سے بھاگ رہا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان پیسہ چوری کرکے حکومت بچانے سے بہتر ہے حکومت چلی جائے، وزیر اعظم منحرف اراکین واپس آجائیں، میں آپ کو معاف کردوں گا، آپ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائےگی، عمران خان
پاکستان تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان او آئی سی اجلاس: ذمہ داروں کا ایک فون آیا اور اپوزیشن لیٹ گئی، شیخ رشید کسی میں ہمت و جرات ہے، کوئی مائی کا لعل ہے تو آکر او آئی سی کانفرنس میں مداخلت کر کے بتائے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان نئی حکومت کے ساتھ کام نہیں کروں گا، لوٹا نہیں ہوں، شوکت ترین اگر تحریک انصاف کی حکومت نہ رہی تو میں بھی وزیر نہیں رہوں گا، اصول پسند آدمی ہوں، وزیر خزانہ
پاکستان 27 مارچ کے جلسے میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت چاہتا ہوں، وزیراعظم سیاسی مافیاز کی جانب سے اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لیے سیاستدانوں کے ضمیر کی خریداری کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان
پاکستان وزیر خارجہ کا او آئی سی اجلاس میں رکاوٹ کے بیان پر ردعمل، اپوزیشن کی وضاحت بھارت اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، مجھے امید ہے کہ بلاول بھارت کے ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پیر تک پیش نہ کرنے پر دھرنے، او آئی سی اجلاس میں رکاوٹ ڈالنے کی دھمکی تاخیری حربے استعمال کیے تو ہم مجبور ہوں گے، او آئی سی کے رہنما ہم سب 22 کروڑپاکستانیوں کے مہمان ہیں، شہباز شریف
پاکستان تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ قریب آتے ہی سب ارکان واپس آئیں گے، وزیراعظم اگر کوئی آپ کے حلقے سے ووٹ لے کر آتا ہے اور پیسے لے کر کسی اور کے ساتھ جاتا ہے تو آپ کا فرض ہے کہ پرامن احتجاج کریں، عمران خان
پاکستان 7 منحرف اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ جہانگیر ترین گروپ سے بھی رابطہ ہوا، انہوں نے یقین دلایا کہ حتمی فیصلہ ہماری مشاورت سے ہی کریں گے، وزیراطلاعات
پاکستان تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی کے 13اراکین اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مبینہ طور پر منحرف اراکین کو 7 روز میں جواب جمع کروانے اور معافی مانگ کر واپس پارٹی میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد سے اصل نقصان آخر کس کا؟ ہماری سیاست کا یہ المیہ ہے کہ جمہوری اقدار کی پاسداری سیاسی جماعتوں کو ہمیشہ اس وقت یاد آتی ہے جب اقتدار کی کرسی ان سے دور ہوتی ہے
پاکستان ممکنہ سیاسی تصادم کا خطرہ: سپریم کورٹ نے 4پارلیمانی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردیے تحریک عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں کے مابین متوقع تصادم کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ بار کونسل نے عدالت سے مداخلت کی درخواست کی تھی۔
پاکستان ’پی ڈی ایم کا لانگ مارچ 27 تاریخ کو اسلام آباد پہنچے گا‘ اسلام آباد پہچنے کی تاریخ 2 روز آگے بڑھانے کا فیصلہ 27 تاریخ کو پی ٹی آئی کے جلسے کا مقابلہ کرنے کیلئے کیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان وزیر اعظم نے سندھ میں گورنر راج کی سمری مستردکردی وفاقی حکومت کا سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، پارٹی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان وزیراعظم کا امیدوار لانا نواز لیگ کا حق ہے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی وزیراعظم کے لیے امیدوار نہیں لائے گی، ایم کیوایم کے تمام مطالبات مان چکے ہیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان ووٹوں کی خرید و فروخت سے متعلق بیانات محض پروپیگنڈا ہے، چوہدری شجاعت وزیراعظم نے بھی نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا مگر یہ پہلی تحریک عدم اعتماد ہے جس میں خرید و فروخت نہیں، سربراہ مسلم لیگ ق
پاکستان پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کی حکومت پر تنقید، ضمیر کے مطابق ووٹ دینے کا عزم کسی سے ایک روپیہ نہیں لیا، ارسطو وزرا لوگوں پر رشوت لینے کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، ان سے اللہ پوچھے گا، عامر طلال گوپانگ
پاکستان سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کارکنان کا داخلہ افسوس ناک ہے، شیخ رشید اگر ملک اسی طرح آگے چلتا رہا تو کل پرسوں او آئی سی ہے تو پتہ نہیں کیا ہوگا، یہ تو ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ